جمعہ , 13 دسمبر 2019

Tag Archives: Autumn

آئی ایٹ اور فیض آباد کے اطراف کے مکینوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت،کاروباربند کرنے سمیت دھماکہ خیز احکامات جاری

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے مذہبی جماعتوں کو فیض آباد کے مقام پر دھرنا ختم کرنے کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں اس سلسلے میں راولپنڈی اور گرد و نواح سے بھی پولیس …

مزید پڑھیں »

زرمبادلہ کے ذخائر میں 21 کروڑ71 لاکھ ڈالرز کی کمی

کراچی:(مانیٹرنگ ڈیسک 72نیوز)بیرونی قرضوں اور دیگر سرکاری ادائیگیوں کے باعث پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی اور ذخائر 19 ارب 69 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز رہ گئے۔ مرکزی بینک سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 10 نومبر 2017ءکو اختتام پذیر ہونے والے …

مزید پڑھیں »

نوازشریف نے 4سو ایکڑ زمین بیچ دی،خریدار کون نکلا،اہم انکشاف

اسلام آباد: معروف صحافی اور تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف نے پاکستان میں ایک نہایت اہم جگہ پر ایک بہت ہی قیمتی زمین جو چار سو ایکڑ پر مشتمل ہے۔ فروخت کر دی ہے ۔ اڑھائی …

مزید پڑھیں »

سبزی منڈی میں پیاز، ٹماٹر مزید سستا ہوگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک 72 نیوز)کراچی سبزی منڈی میں ٹماٹر اور پیاز مزید سستا ہوگیا۔ ہول سیل میں ٹماٹر 10 روپے کمی سے 50 روپے فی کلو پر آگیا اور پیاز بھی ایک ہفتے میں 70 روپے سے کم ہوکر 40 روپے فی کلو پر آگیاہے۔اس ضمن میں کراچی سبزی منڈی مارکیٹ …

مزید پڑھیں »

بینک ٹرانزیکشنز پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں بڑااضافہ

سکردو : (مانیٹرنگ ڈیسک 72 نیوز) جی بی کونسل بے بس ہو گئی ،ود ہولڈینگ ٹیکس کی شرح میں 7فیصد اضافہ کر دیا،ود ہولڈینگ ٹیکس کے تحت منافع کی شرح 10فیصد سے بڑھا کر 17فیصد کر دی ،تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے صارفین کو لوٹنےکیلئے نئی حکمت عملی مرتب …

مزید پڑھیں »

(ن) لیگ کو توڑنے کی سازش کرنے والے ناکام ہوں گے، مریم نواز

لاہور:  (مانیٹرنگ ڈیسک72 نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہےکہ (ن) لیگ متحد ہے اسے توڑنے کی سازش کرنے والے ناکام ہوں گے۔ لاہور کے حلقہ این اے 120 کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز نے کہا کہ وہ 72 لوگ …

مزید پڑھیں »

پاکستان اسحاق ڈار کا اپنا ملک ہے وہ کیوں واپس نہیں آئیں گے، حمزہ شہباز

لاہور:  (مانیٹرنگ ڈیسک 72نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہےکہ پاکستان اسحاق ڈار کا اپنا ملک ہے وہ کیوں واپس نہیں آئیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ پاکستان اسحاق ڈار کااپنا ملک ہے وہ کیوں واپس نہیں آئیں …

مزید پڑھیں »

اسحاق ڈارعلیل، وزارت خزانہ کا قلمدان وزیراعظم کے پاس ہے، ترجمان

اسلام آباد:(مانیٹرنگ ڈیسک72 نیوز) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مستعفی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جس پر ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے وضاحت دی گئی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وزارت سے مستعفی ہونے کی اطلاعات پر وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے وضاحت دیتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

پارٹی عہدے سے تحریری طور پر استعفیٰ دیا اور نہ ہی لیا گیا، ڈاکٹر عاصم

کراچی: (مانیٹرنگ ڈیسک 72نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ وہ 6 ہفتوں کے لیے ملک سے باہر جارہے ہیں، اس لیے انہوں نے پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر کے عہدے پر کام کرنے سے معذرت کی۔ احتساب عدالت میں …

مزید پڑھیں »

دپیکا کا ماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ ‘‘ پر پابندی کے خلاف سخت ردعمل

ممبئی : بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ‘‘ پر پابندی عائد کیے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کچھ لوگ سینما کی طاقت کو نہیں سمجھتے ۔نامور بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اورعالمی …

مزید پڑھیں »