جمعہ , 6 دسمبر 2019

Tag Archives: Autumn

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج معاہدہ 2020ء طے پا گیا

اگلے سال پاکستان کے 2 لاکھ شہری فریضہ حج ادا کریں گے۔ معاہدے پر وزیر مذہبی امور نورالحق قادری اور سعودی ہم منصب نے دستخط کیے۔ اس حوالے سے نور الحق قادری نے بتایا کہ پاکستان کے کوٹے میں 20 ہزار حجاج کے اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ حج کوٹہ …

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ رینکنگ: پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں ٹیموں کی رینکنگ میں پاکستان آٹھویں نمبر پر ہے جب کہ بلے بازوں میں بابر اعظم 13 ویں اور بولرز میں محمد عباس 18ویں نمبر پر موجود ہیں۔ آئی سی سی کی جانب …

مزید پڑھیں »

تل کو خوراک میں شامل کرنے کے حیرت انگیز فوائد

تل کے بیجوں کا استعمال اکثر مٹھایوں میں ہوتا ہے جب کہ اس ان کے لڈو یا گجک بھی سردیوں میں خاصے پسند کیے جاتے ہیں لیکن کیا آپ کو پتا ہے کہ انہیں روزمرہ خوراک میں شامل کرنے کے کیا فوائد ہیں؟ تل وٹامن اور اینٹی آکسیڈنٹ سے مالامال …

مزید پڑھیں »

برطانوی راک میوزک بینڈ کا امجد صابری کو خراج عقیدت

برطانوی راک میوزک بینڈ کولڈ پلے نے اپنے البم ’ایوری ڈے لائف‘ میں پاکستان کے نامور قوال امجد صابری کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اینٹرکام کے ساتھ انٹرویو کے دوران کولڈ پلے بینڈ کے مرکزی گلوکار کرس مارٹن نے اپنے نئے گانے کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا …

مزید پڑھیں »

احد رضا میر کی ترکی میں شادی کی تردید

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احد رضا میر نے خوبرو اداکارہ سجل علی کے ساتھ ترکی میں شادی کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ ڈرامہ سیریل ’یقین کے سفر‘ سے مقبول ہونے والی جوڑی سجل اور احد کی شادی سے متعلق خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی …

مزید پڑھیں »

اسلام آبادہائیکورٹ کا آصف زرداری کیلئے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈٹ (ایم ایس) کو نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق …

مزید پڑھیں »

جاپانی کمپنی کا سگریٹ نہ پینے والے ملازمین کو 6 زائد چھٹیاں دینے کا فیصلہ

ٹوکیو: جاپان میں مارکیٹنگ کمپنی نے سگریٹ نوش ملازمین کے مقابلے میں سگریٹ نہ پینے والے ملازمین کو سالانہ 6 چھٹیاں زیادہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کی مارکیٹنگ فرم کے ایک ملازم کی انوکھی ای میل نے ساتھی ملازمین کی سالانہ …

مزید پڑھیں »

پانچ سالہ کوہ پیما نئے عالمی ریکارڈ کی طرف گامزن

لندن: پانچ سالہ برطانوی بچہ اپنی ہمت اور استقلال سے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے قریب پہنچ چکا ہے اور اسے کوہ پیمائی کا جنون ہے۔ اس سال اپریل سے اب تک وہ برطانیہ کی تمام 19 چوٹیوں کو سر کرچکا ہے جن کی اونچائی 30 ہزار فٹ تک …

مزید پڑھیں »

ہتک عزت کیس؛ میشا شفیع ایف آئی اے کے روبرو پیش

لاہور: ہتک عزت کیس میں گلوکار علی ظفر کی درخواست پر گلوکارہ میشا شفیع نے ایف آئی اے کے روبرو بیان ریکارڈ کرادیا۔ ہتک عزت کیس میں گلوکارہ میشا شفیع ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ لاہور آفس پہنچیں جہاں انہوں نے وکلا کے ہمراہ بیان قلمبند کروایا۔ میشا شفیع …

مزید پڑھیں »

ساوتھ ایشین گیمز؛ پاکستان نے 20 سال بعد 200 میٹر ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا

ساوتھ ایشین گیمزمیں پاکستان نے بیس سال بعد دو سو میٹر ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ محمد عزیر نے 200 میٹرریس میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سب کو پیچھے چھوڑ کر ملکی پرچم بلند کیا۔ یہ ایتھلیٹکس میں پاکستان کا دوسرا میڈل ہے، اس سے پہلے سمیع اللہ نے …

مزید پڑھیں »