ہفتہ , 23 مارچ 2019

Tag Archives: Balochistan

رات کے ساتھ دوپہر کی نیند لینے والے نوجوانوں کا شوگر لیول بڑھ جاتا ہے، تحقیق

سنگاپور سٹی: سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ دن بھر میں ایک مرتبہ پوری نیند لینے کے بجائے کچھ وقت دوپہر میں نیند پوری کرنے کے عادی نوجوان ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ سنگا پور کے نیورولوجسٹ مائیکل چی نے اپنے تحقیقی مقالے میں انکشاف کیا ہے …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا میں اسپن بولنگ کا زیادہ ٹیلنٹ نہیں، فواد احمد

لاہور: آسٹریلوی کرکٹر فواد احمد کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں اسپن بولنگ کا زیادہ ٹیلنٹ نہیں۔ صوابی میں پیدا ہونے والے لیگ اسپنر نے بہتر مستقبل کی تلاش کیلیے آسٹریلیا کا رخ کر لیا تھا، وہاں ان کی کینگرو ٹیم میں شمولیت بھی ہوئی لیکن بعدازاں انٹرنیشنل کیریئر آگے …

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا بھارتی لفظی فائرز کو اہمیت دینے سے گریز

کراچی: پی سی بی بھارتی ’’لفظی فائرز‘‘ کو کوئی اہمیت نہیں دے گا لہٰذا حکام کو ایک فیصد بھی خدشہ نہیں کہ آئی سی سی پاکستان پر پابندی عائد کرے گی۔ مقبوضہ کشمیر میں پیش آنے والے واقعے کا بے بنیاد الزام پاکستان پر تھوپنے والا بھارت مسلسل منفی ہتھکنڈے …

مزید پڑھیں »

پاکستان خاص طور پر ہوم گراؤنڈ کراچی میں کھیلنے کیلیے پُرجوش ہوں.

شارجہ: سرفراز احمد نے کہا کہ امید ہے کہ میں خود ذاتی طور پر پاکستان خاص طور پر اپنے ہوم گراؤنڈ کراچی میں کھیلنے کیلیے پُرجوش ہوں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے پی ایس ایل فور کو کامیاب قرار دیتے ہوئے پاکستان میں شیڈول میچزکے حوالے سے …

مزید پڑھیں »

بھارتی اوچھے ہتھکنڈوں پر سرفراز احمد نے بھی آواز بلند کردی

دبئی: بھارتی اوچھے ہتھکنڈوں کیخلاف قومی کپتان سرفراز احمد نے بھی آواز بلند کردی۔ پلوامہ حملے کے بعد بھارت نے پاکستان کیخلاف ہر محاذ پر منفی پراپیگنڈا شروع کیا، عالمی سطح پر ہرزہ سرائی کرنے اور دھمکیاں دینے کے بعد کھیلوں کو بھی اس جنگ میں گھسیٹ لیا، ملک میں …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 4؛ آن لائن ٹکٹ 17فروری سے دستیاب ہوں گے

کراچی: پی ایس ایل فور کے فائنل سمیت 5 میچز کے شایان شان انعقاد کے لیے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پر تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں جب کہ مقررہ کوریئر سروس ادارے کے تحت آن لائن ٹکٹوں کی فروخت 17 فروری سے شروع ہورہی ہے۔ پی ایس ایل فور کے …

مزید پڑھیں »

محمد عباس ورلڈکپ میں شرکت کے خواہاں

لاہور: ٹیسٹ کرکٹ میں نام کمانے والے محمد عباس ورلڈکپ میں شرکت کے خواہاں ہیں۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکو خصوصی انٹرویو میں محمد عباس نے ورلڈکپ میں شرکت کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ سیالکوٹ میں سمبڑیال کے نواحی گاؤں سے تعلق رکھنے والے پیسر …

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں محمد عباس کی ایک درجہ تنزلی

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں محمد عباس ایک درجہ تنزلی کے بعد ساتویں سے آٹھویں نمبر پر آگئے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کی جانے والی نئی رینکنگ میں جیسن ہولڈر 4درجے ترقی پاتے ہوئے کیریئر کی بہترین چھٹی پوزیشن پر آ گئے ہیں، آسٹریلوی پیسر پیٹ …

مزید پڑھیں »

کرپشن فری پی ایس ایل ؛ آئی سی سی نے پی سی بی سے ہاتھ ملا لیا

پی ایس ایل کوکرپشن سے پاک رکھنے کیلیے آئی سی سی نے پی سی بی سے ہاتھ ملا لیا۔ میچز میں اس کے اینٹی کرپشن آفیسرز بھی موجود ہوں گے،البتہ ان کا کام پی ایم او ایریا پر نظر رکھنا ہوگا، وہ براہ راست کونسل کو ہی رپورٹ کریں گے، …

مزید پڑھیں »