اتوار , 18 نومبر 2018

Tag Archives: BBC

تیل کے درآمدی بل میں جولائی تا اکتوبر 16.8 فیصد اضافہ

اسلام آباد: رواں مالی سال 2018-19 کے پہلے 4 ماہ میں جولائی تا اکتوبرکے دوران تیل کے درآمدی بل میں 16.8فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق  مقدار کے لحاظ سے پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 40.33 فیصد یعنی 3.65 ملین ٹن …

مزید پڑھیں »

ٹیکس وصولیاں بڑھانے کیلیے 3 نئے منصوبے شروع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ڈیوٹی و ٹیکس چوری کے لیے درآمدی سطح پر ہونے والے ٹیکس فراڈ کی روک تھام کا پیشگی نظام متعارف کرانے اور انکم ٹیکس و سیلز ٹیکس دہندگان کو آڈٹ کے لیے منتخب کرنے کے لیے جدید پی اے ماڈل سمیت نئے …

مزید پڑھیں »

ایف بی آر نے لاکھوں ٹیکس نادہندگان کا ڈیٹا حاصل کرلیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے لاکھوں ٹیکس نادہندگان اور قابل ٹیکس آمدنی حاصل کرنے کے باوجود ٹیکس نہ دینے والوں کا ڈیٹاحاصل کرلیا ہے۔ ایف بی آر کے افسر نے بتایا کہ ایف بی آر ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح بڑھانے …

مزید پڑھیں »

جدید سولر پینل بجلی بھی پیدا کرے اور سورج کو حرارت بھی لوٹائے

کیلی فورنیا: سائنس دان ایسا سولر پینل بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں جو نہ صرف شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرسکتا ہے بلکہ اس دوران سسٹم سے خارج ہونے والی حرارت کو خلا میں بھیجنے کی بھی صلاحیت سے مالا مال ہے۔ سولر پینل کے ذریعے سورج سے نکلنے والی حرارت …

مزید پڑھیں »

موٹے افراد کینسر کا شکار کیوں ہو جاتے ہیں؟

ڈربن: سائنس دان موٹے افراد کے کینسر میں مبتلا ہونے کی وجہ کا کھوج لگانے میں کامیاب ہوگئے جس کے مطابق زائد چربی کینسر لاحق ہونے کی ایک بڑی وجہ ہے۔ سائنسی جریدے نیچر امیونولوجی میں شائع ہونے والے مقالے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ٹرینیٹی کالج ڈبلن کے محققین …

مزید پڑھیں »

امریکا میں رہائشیوں کی شکایت پر دیو قامت لکڑی کے مجسمے کی منتقلی

کولوراڈو: امریکا کے ایک تفریحی مقام پر نصب عظیم الجثہ لکڑی کے مجسمے سے مقامی لوگوں کو شکایت پیدا ہوگئی جس کے بعد مجسمے کو منتقل کردیا گیا بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کولوراڈو کے تفریحی مقام پر نصب بلند قامت لکڑی کے انسانی مجسمے کو دیکھنے کے لیے …

مزید پڑھیں »

اپوزیشن کی خواہش ہے این آر او مل جائے لیکن عمران خان نہیں دیں گے: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی خواہش ہے کہ این آر او مل جائے لیکن عمران خان کبھی این آر او نہیں دیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ہر چیز کو کارپٹ کے نیچے ڈالنے کا کلچر بن گیا …

مزید پڑھیں »

پریانکا چوپڑا کے ہونے والے شوہر نک جونز کس بیماری میں مبتلا ہیں؟

ممبئی: سابق ملکہ حسن اور نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ہونے والے شوہر نک جونز شوگر کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا اورامریکن گلوکار نک جونز اگلے ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے تاہم پریانکا کے ہونے والے شوہر نے حال ہی میں اس بات کا …

مزید پڑھیں »

دپیکاپڈوکون کی شادی کے بعد سسرال میں انٹری

ممبئی: اٹلی میں شادی کی خوبصورت تقریب کے بعد دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ کی گھرواپسی ہوگئی ہے۔ چند روز قبل اٹلی کے خوبصورت مقام لیک کومو میں شاہی انداز میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی ووڈ کی سپر ہٹ جوڑی دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ گھر واپس آگئے ہیں۔ممبئی ایئر …

مزید پڑھیں »

جدہ میں قید پاکستانیوں کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پشاور: جدہ میں قید پاکستانیوں کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں درجنوں پاکستانیوں کو سعودی عرب کی جیل میں قید دکھایا گیا ہے۔ جدہ میں قید پاکستانیوں نے وزیراعظم عمران خان، چیف جسٹس ثاقب نثار سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے، وڈیومیں قیدیوں نے اپنی تکالیف اور …

مزید پڑھیں »