Tag Archives: CNN

عام انتخابات 2018 کیلیے پاک فوج کی تربیت کا شیڈول تیار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے آرمی ٹرینرز کی تربیت کا شیڈول تیار کرلیا ہے جس کے مطابق الیکشن کمیشن حکام پاک فوج کے 1400 افسران کو تربیت دیں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات 2018 کو شفاف بنانے کے لئے آرمی ٹرینرز کی تربیت کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

امریکی خاتون اول کی جیکٹ سوشل میڈیا پر متنازعہ بن گئی

ٹیکساس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے امریکا میں غیر قانونی تارکین وطن سے علیحدہ کیے گئے بچوں سے ملاقات کی اس دوران زیب تن کیے جیکٹ نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ …

مزید پڑھیں »

شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد کی طرف سے پاکستانی عوام کیلئےکھجوروں کا تحفہ

اسلام آباد: خادم الحرفین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اورولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے پاکستانی عوام کے لیے 150 ٹن کھجوروں کا تحفہ بھجوایاگیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے بھجوایا گیا 150 ٹن کھجوروں کا …

مزید پڑھیں »

لندن کے ریلوے اسٹیشن میں بم کی اطلاع سے خوف و ہراس

لندن: پولیس نے ریلوے اسٹیشن کو بم دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن کے چیرنگ کراس ریلوے اسٹیشن میں بم کی موجودگی کی اطلاع سے بھگڈر مچ گئی۔ افراتفری پر قابو پانے کے لیے انتظامیہ نے تمام …

مزید پڑھیں »

شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔ شہباز شریف 16 جون کو لندن اپنی بھابھی کلثوم نواز کی عیادت کے لیے گئے تھے۔ شہباز شریف قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے758 کے ذریعے لندن سے لاہور پہنچے انہوں نے عید الفطر …

مزید پڑھیں »

چترال میں کیلاشی خواتین کو ہراساں کرنے والا نوجوان گرفتار

پشاور: چترال میں کیلاش قبیلے کی خواتین کی زبردستی تصویریں اور ویڈیو بنانے والے شخص کو شناخت کے بعد گرفتار کرلیا گیا ہے۔  خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام چترال میں کیلاشی خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم ایمل خان متھرا پشاور کا رہائشی ہے جو دو …

مزید پڑھیں »

پرویزمشرف نے پارٹی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا، ذرائع

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پرویز مشرف کا نام پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا  جبکہ پرویزمشرف  اے پی ایم ایل کی سربراہی سے مستعفیٰ ہوگئے اور  الیکشن کمیشن کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکسستان نے پرویز مشرف کا نام پارٹی صدارت …

مزید پڑھیں »

غریبوں کو عذاب میں مبتلا کر رکھا ہے، دفتروں میں بیٹھ کر بونگیاں مت ماریں، نئی حکمت عملی بنائیں، چیف جسٹس

راچی : چیف جسٹس ثاقب نثار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور ٹیکسسز کے طریقہ کار کا از سر نو جائزہ لینے کا حکم دے دیا اور ریمارکس دیئے کہ غریبوں کو عذاب میں مبتلا کر رکھا ہے، دفتروں میں بیٹھ کر بونگیاں مت ماریں, نئی حکمت عملی بنائی جائے۔ …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ میں گروپ ویڈیو اور آڈیو کالز کے فیچر متعارف

کیلفورنیا: واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی پرزور فرمائش پر دو انتہائی اہم فیچرز لانچ کردیئے ہیں جن کے ذریعے آپ دو سے زائد افراد ویڈیو اور آڈیو گروپ کال کرسکیں گے۔ اب اس وقت بھی یہ فیچر استعمال کرسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ بی ٹا ٹیسٹ کے لیے ایک نیا …

مزید پڑھیں »

سنجے دت کی زندگی کے 4 متنازع واقعات جنہیں ’سنجو‘ میں شامل نہیں کیا گیا

نامور بالی ووڈ اداکارسنجے دت کی زندگی کسی فلم سے کم نہیں یہی وجہ ہے کہ ہدایت کار راجکمار ہیرانی نے ان کی زندگی پر فلم بنانے کا فیصلہ کیاہے تاہم اب بھی ان کی زندگی کے مختلف پہلو ایسے ہیں جنہیں فلم میں شامل نہیں کیاگیا۔ اداکار سنجے دت کی …

مزید پڑھیں »