جمعہ , 21 فروری 2020

Tag Archives: DAWLANCE

حافظ حمداللہ نے زرتاج گل وزیر کو بہن قرار دیتے ہوئے ان سے معافی مانگ لی

وفاقی وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل کے بارے میں حافظ حمداللہ کی جانب سے نازیبا الفاظ کا معاملہ، زرتاج گل احتجاجاََ شو چھوڑ کر چلی گئیں،جے یو آئی ف کے رہنما حافظ حمداللہ نے اپنی ویڈیو کے حوالے سے زرتاج گل کو بہن قرار دیتے ہوئے معافی مانگ …

مزید پڑھیں »

بھارتی ریاست آسام کے جنگل کی ایک ایسی ویڈیو وائرل ہوئی جس کو دیکھ کر صارفین کے دل بھر آئے

بھارتی ریاست آسام کے جنگل کی ایک ایسی ویڈیو وائرل ہوئی جس کو دیکھ کر صارفین کے دل بھر آئے۔رپورٹ کے مطابق مذکورہ ویڈیو بھارتی ریاست آسام میں واقع کاکوئی جانا جنگل کی ہے جہاں ایک مادہ لنگور کرنٹ لگنے کی وجہ سے ہلاک ہوگئی۔لنگور کا چھوٹا بچہ واقعے کے …

مزید پڑھیں »

کیا آپ جانتے ہیں کہ کسی نئی جگہ پر نیند کیو ں نہیں آتی اور اس کے پیچھے کیا وجہ چھپی ہے۔۔۔؟جانئے

یقیناً آپ کو بھی اس کا تجربہ ہوا ہوگا، جب آپ شہر سے باہر یا کسی کام کی وجہ سے کسی رشتے دار یا دوست کے گھر رات کو رکنا پڑا ہو ، یا نئے گھر میں پہلی رات کو سونے کے لیے لیٹنے پر نیند آنکھوں سے غائب ہوگئی …

مزید پڑھیں »

خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز 24 اپریل ، عید الفطر 24 مئی کو ہوگی

متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی تاریخوں کا 2 ماہ قبل ہی اعلان کر دیا گیا امارات سمیت تمام خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز 24 اپریل جبکہ عید الفطر 24 مئی کو ہوگی۔ متحدہ عرب امارات میں عید …

مزید پڑھیں »

شترو گھن سنہا کی لاہور میں ریما کے ساتھ ویڈیو وائرل

معروف سینئر بھارتی اداکار و سیاستدان شترو گھن سنہا کی لاہور میں اداکارہ ریما خان سے ملاقات ہوئی ، دونوں کی ایک تقریب میں ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔شترو گھن سنہا کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ لاہور میں ایک شادی …

مزید پڑھیں »

برطانیہ کی نئی ویزا پالیسی، ہنر مند افراد کے لیے اہم فیصلہ

یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد نئی برطانوی ویزا پالیسی میں دنیا بھر کے ہنرمندوں کے لیے خوش خبری دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق بریگزٹ کے بعد برطانیہ نے نئی امیگریشن پالیسی جاری کرنے کا اعلان کیا ہے، برطانیہ نے نئی پالیسی کے تحت یورپ سے سسستی لیبر پر انحصار …

مزید پڑھیں »

اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔انور منصور خان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھیج دیا ہے۔انوار منصور خان نے اپنے استعفے میں مؤقف اپنایا کہ پاکستان بار کونسل نے میرے استعفے کا مطالبہ کیا تھا، افسوس ہے کہ جس بار کونسل کا …

مزید پڑھیں »

آئی ایس پی آر کے ڈرامے ‘عہد وفا’ پر پابندی کی درخواست مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے ہم ٹی وی پر نشر ہونے والے آئی ایس پی آر کے ڈرامے ‘عہد وفا’ پر پابندی کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی . لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس شاہد وحید نے ڈرامے سے متعلق کیس کی سماعت کی .خیال رہے …

مزید پڑھیں »

#Punjabi: کوئی پنجابی میں بات کرے تو ‘جہالت’ کا ٹیگ کیوں؟

ہر شخص کے لیے اس کی مادری زبان قابلِ فخر ہوتی ہے اور ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی زبان زندہ رہے۔ لیکن حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پنجابی زبان سے متعلق ایک بحث چھڑ گئی ہے۔ وائرل ہونے والی …

مزید پڑھیں »

لڑکی کو روکنا اور پنجابی میں سوال کرنا ٹریفک اہلکار کے لئے وبال جان بن گیا

دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے۔لیکن پاکستان میں اس کو جرم نہیں سمجھا جاتا بلکہ لوگوں کو گاڑی چلاتے ہوئے موبائل فون کا استعمال کرتے ہوئے دیکھا جا تا ہے۔اگر ایسے لوگوں کو ٹریفک اہلکار روک کر ان کو منع کریں تو موصوف اسے …

مزید پڑھیں »