جمعہ , 13 دسمبر 2019

Tag Archives: Denmark

امریکا نے سابق ایس ایس پی راؤانوار کو بلیک لسٹ کردیا

امریکا نے سابق سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ( ایس ایس پی) ملیر راؤ انوار کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے ان پر پابندی عائد کردی۔ امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے انسانسی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق وزارت خزانہ نے 6 …

مزید پڑھیں »

چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کے زیر صدارت اجلاس، افسران کو قبلہ درست کرنے کی ہدایت

چیف سیکرٹری پنجاب اعظم سلیمان اور آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے پولیس اور سول افسران کو اپنا قبلہ درست کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کو بااختیار بنانے کیلئے ہی تقرر اور تبادلوں پر پابندی ختم کی گئی ہے۔ چیف سیکرٹری پنجاب اعظم سلیمان کی سربراہی …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور اے ڈی بی میں ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض معاہدے پر دستخط

اسلام آباد: حکومت پاکستان اور ایشین ڈیولپمنٹ بینک کے درمیان ایک ارب30 کروڑ ڈالر مالیت کے قرضہ کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ حکومت پاکستان اور ایشین ڈیولپمنٹ بینک کے درمیان معاہدے کی تقریب اقتصادی امور ڈویژن اسلام آباد میں ہوئی جس میں معاہدے پر پاکستان کی جانب سے اقتصادی امور …

مزید پڑھیں »

کافی کی باقیات سے کاروں کےلیے پلاسٹک بنانے کا منصوبہ

مشی گن: آٹوموبائل بنانے والی مشہور کمپنی فورڈ اور مکڈونلڈ امریکا نے ایک مشترکہ منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت کاروں کےلیے پلاسٹک تیار کرنے میں کافی کی باقیات استعمال کی جائیں گی۔ اس خبر کا پس منظر کچھ یوں ہے کہ پلاسٹک – چاہے وہ تھیلی کی …

مزید پڑھیں »

کیسرک ولیمز نے ویرات کوہلی کو ’چپ‘ کراکے حساب چکتا کردیا

تھروونانتھاپورم: ویسٹ انڈین فاسٹ بولر کیسرک ولیمز نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو ’چپ‘ کراکے حساب چکتا کردیا۔ پہلے ٹوئنٹی 20 میں ویرات کوہلی نے کیسرک کو چھکا جڑ کر ’نوٹ بک‘ انداز میں خوشی منائی تھی جودراصل ویسٹ انڈین بولر کا انداز ہے، اتوار کو دوسرے میچ میں کیسرک …

مزید پڑھیں »

ٹیکساس، حزیفہ ابراہیم نے انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

ٹیکساس: پاکستان کے انٹرنیشنل جونیئر اسکواش کھلاڑی حزیفہ ابراہیم نے ٹیکساس جونیئر گولڈ اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں ہونے والے جونیئر گولڈ اوپن اسکواش چیمپئن شپ کی انڈر 17 کیٹیگری میں حزیفہ ابراہیم نے ٹاپ سیڈ بھارتی کھلاڑی کو اپ سیٹ شکست …

مزید پڑھیں »

راولپنڈی: پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

راولپنڈی: پاک سری لنکا سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کر دی گئی۔ اظہر علی کا کہنا ہے سارے کھلاڑی پرجوش ہیں، بہتر کھیل پیش کریں گے۔ راولپنڈی میں مشترکہ پریس کانفرنس سے پاکستانی اور سری لنکن کپتانوں نے خطاب کیا۔ اظہرعلی نے کہا کہ سری لنکا کیخلاف کامیابی کیلئے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کو مسلسل ساتویں سال بھی بجٹ خسارے کا سامنا

ریاض: سعودی عرب کو مسلسل ساتویں سال بھی بجٹ خسارے کا سامنا ہے۔ ملک کا مالیاتی خسارہ 50 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’’عرب نیوز‘‘ کے مطابق سعودی وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کو مسلسل ساتویں سال کے دوران خسارے …

مزید پڑھیں »

بھارت پرنظریاتی جنونیوں کی حکومت، کشمیریوں کو تعصب کا نشانہ بنا رہے ہیں، بلوم برگ

واشنگٹن: امریکی جریدے بلوم برگ نے بھارت کا بدنما چہرہ بے نقاب کر دیا، بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق بھارت پرنظریاتی جنونیوں کی حکومت ہے جو کشمیری مسلمانوں سمیت بھارت میں رہنے والے مسلم اور دیگر اقلیتوں کو اپنے تعصب کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ امریکی جریدے بلوم برگ …

مزید پڑھیں »

چلی کا فوجی طیارہ براعظم انٹارکٹکا میں لاپتہ، ریسکیو مشن روانہ

سنتیاگو:چلی کا فوجی طیارہ براعظم انٹارکٹکا میں لاپتہ ہو گیا، طیارے میں 3 سویلین افراد سمیت 38 افراد سوار تھے۔ گم شدہ طیارے کی تلاش کیلئے ریسکیو مشن روانہ کر دیا گیا۔ چلی کی فضائیہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ طیارے میں عملے کے …

مزید پڑھیں »