جمعہ , 13 دسمبر 2019

Tag Archives: Denmark

پاکستانی ٹیم کا آسٹریلیا میں ناپسندیدہ ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کا خدشہ

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان برسبین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو ایک اننگز اور 5 رنز کے ساتھ عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹیسٹ میچز کی تاریخ میں کسی ٹیم کے ایک ہی ملک میں زیادہ میچز ہارنے کا ورلڈ ریکارڈ بنگلہ دیش …

مزید پڑھیں »

کینسر کے خدشات؛ نواز شریف کے اہم ترین میڈیکل ٹیسٹ کی تیاریاں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز آج نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا برقی شعاعوں کی مدد سے معائنہ کریں گے جس کا مقصد کینسر کے خدشات دور کرنا ہے۔ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف …

مزید پڑھیں »

سازش ناکام بنادی، بھارت کی امیدوں پر پانی پھر گیا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مارچ اوردھرنےکی وجہ سےبھارت میں خوشیاں منائی گئیں مگر ہم نےملک کوغیرمستحکم کرنےکی سازش کوناکام بنایا۔ تفصیلات کے مطابق افریقی ممالک کےسفراکی کانفرنس سےخطاب ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دھرنے کو بھارت نے جشن کی طرح استعمال کیا، بھارت نے سپریم …

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا میں 5 لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار، اضافے کے خدشات بڑھ گئے

خیبر پختونخوا میں غذائی کمی کا شکار بچوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا۔ صوبے میں 39 جبکہ قبائلی اضلاع میں 48 فیصد بچے غذا کی کمی کا شکار ہیں۔ ماہرین صحت کے مطابق غذائی کمی کا شکار بچوں کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو …

مزید پڑھیں »

نوٹی فیکیشن کی معطلی ، بات وزیر اعظم عمران خان کے استعفے تک جا پہنچی

دو روز قبل سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا جس کے بعد ملک میں ایک بے یقینی کی صورتحال پیدا ہو گی۔آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے جاری نوٹیفیکیشن میں کوتاہیوں کی وجہ سے اپوزیشن جماعتوں کی …

مزید پڑھیں »

داتا دربار دھماکے کے ملزم کو 22 بار سزائے موت کا حکم

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے داتا دربار دھماکا کیس کے ملزم کو 22 بار سزائے موت اور ایک بار عمر قید کی سزا سنادی۔ یاد رہے کہ رواں سال 8 مئی کو داتا دربار کے گیٹ نمبر 2 پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب خود …

مزید پڑھیں »

چھ ماہ کی تو سیع کو تین سال ہی سمجھیں: شیخ رشید احمد

آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس کا فیصلہ آنے وفاقی وزیر ریلوے اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ 6 ماہ کو 3 سال ہی سمجھیں، چھ ماہ کے ساتھ اڑھائی سال بھی لگا لیے جائیں،اس معاملے میں کوتاہی ہوئی ہے اور اس …

مزید پڑھیں »

اداروں کے درمیان تصادم سے عدم استحکام لانے والے ہار گئے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنے بیان میں کہا ہے کہ اداروں کے درمیان تصادم سے عدم استحکام لانے والے ہار گئے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ مافیا نے ملک سے لوٹی ہوئی …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست دائر کرنے والا شخص دراصل کون ہے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف شہری ریاض حنیف راہی نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا جس کے بعد سپریم کورٹ نے نہ صرف آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کیا بلکہ اس درخواست پر گذشتہ روز …

مزید پڑھیں »