Tag Archives: Ericsson

گھر میں جوتے پہننا منع ہے، جاپانیوں کی رسم صحت کے لیے مفید

ٹوکیو: جاپانیوں کے رسوم و رواج خاصے دلچسپ ہیں اور ان کے کلچر کی کچھ باتیں تو دنیا کے لیے اچھنبے کی حیثیت رکھتی ہیں، گھر کے اندر جوتے نہ پہننا بھی ایک ایسی ہی بات ہے جسے اب سائنس دانوں نے اسے انسانی صحت کے لیے مفید قرار دیا ہے۔ جاپانی لوگ …

مزید پڑھیں »

پوسٹر میں چیف جسٹس اور آرمی چیف کی تصاویر شائع کرنے والا پی ٹی آئی امیدوار اہل قرار

لاہور: ہائی کورٹ نے انتخابی بینرز پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کی تصاویر لگانے کی وجہ سے تحریک انصاف کے امیدوار ناصر چیمہ کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائی کورٹ میں گوجرانوالہ کے حلقہ پی پی 53 سے …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے کلبھوشن یادیو سے متعلق عالمی عدالت میں جواب جمع کرادیا

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق عالمی عدالت میں جواب جمع کرادیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے حوالے سے بھارتی اعتراضات پر پاکستان نے اپنا تحریری جواب عالمی عدالت میں جمع کرادیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے 400 سے زائد صفحات پرمشتمل …

مزید پڑھیں »

جمہوریت پسند جماعتوں سے وسیع تر میثاق جمہوریت کے لئے تیار ہیں، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم جمہوریت پسند تمام جماعتوں سے وسیع تر میثاق جمہوریت پر بات کے لئے تیار ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میثاق جمہوریت کے حوالے سے نواز شریف اور …

مزید پڑھیں »

روپے کی قدر میں کمی جاری: انٹربینک میں ڈالر 128.75 پیسے کا ہوگیا

کراچی: انٹربینک میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی ڈالر میں اب تک 76 پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے گزشتہ روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں تاریخی کمی آئی اور ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 128 روپے 26 پیسے …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں اب کچرے سے بھی بجلی بنے گی

لاہور: پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کچرے سے توانائی بنانے  کا لا ئسنس جاری کردیا گیا ہے، ابتدائی طور 40 میگا واٹ بجلی پیدا کی جاسکے گی، منصوبے سے کچرے کے ڈھیر کو  ٹھکانے لگانے میں مدد ملے گی۔ نیشنل الیکٹرک  اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نے کچرے …

مزید پڑھیں »

شاپنگ کرنا دماغی صحت کے لیے فائدہ مند

شاپنگ کرنا تقریباً ہر خاتون کو پسند ہوتا ہے۔ مردوں کی بات آئے تو انہیں بھی اپنے لیے شاپنگ کرنا پسند ہوتا ہے۔ ماہرین کا دعویٰ ہے کہ شاپنگ کرنا ہماری دماغی صحت کے لیے فائدہ مند ہے۔ آج کل کی مصروف زندگی میں شاپنگ کے انداز بھی بدل گئے …

مزید پڑھیں »

نجم سیٹھی کی زیرصدارت پی سی بی کا سالانہ اجلاس، اہم فیصلوں کی توثیق کا امکان

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کی زیرصدارات بورڈ کا سالانہ اجلاس جاری ہے۔  پی سی بی ہیڈکوارٹر میں جاری اجلاس میں ملک بھر سے ڈسٹرکٹس اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنز کے نمائندے شریک ہیں۔ اجلاس کے دوران بجٹ کی منظوری اور گزشتہ اجلاس کے فیصلوں کی …

مزید پڑھیں »

ایفی ڈرین کیس: حنیف عباسی کی 21 جولائی کو فیصلہ سنانے کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ 21 جولائی کو سنانے کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کےخلاف حنیف عباسی کی درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے انسداد منشیات کی عدالت کو مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کے خلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ …

مزید پڑھیں »

گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری قانون کے مطابق قرار، 22 سینیٹرز کی درخواست مسترد

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کی تقرری کے خلاف 22 سینیٹرز کی درخواست مسترد کرتے ہوئے تقرری قانون کے مطابق قرار دی ہے۔  پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے 22 سیینٹرز نے گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کی تھی جس پر …

مزید پڑھیں »