Tag Archives: FC

پاکستان کا بھارت کو جیت کیلیے 163 رنز کا آسان ہدف

دبئی: ایشیا کپ کے انتہائی اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 163 رنز کا آسان ہدف دیا ہے۔  دبئی میں کھیلے جارہے ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو قومی ٹیم کی جانب سے اننگز کا …

مزید پڑھیں »

نواز شریف، مریم اور صفدر اڈیالہ جیل سے رہا

ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیرِاعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے اپیلوں پر حتمی فیصلے تک تینوں کی سزائیں معطل رہیں گی۔ سابق وزیرِاعظم نواز شریف کی رہائی کیلئے ان کے بھائی شہباز شریف اڈیالہ …

مزید پڑھیں »

نواز شریف، مریم نواز کو لاہور لے جانے کے لیے خصوصی طیارہ ایئر پورٹ پہنچ گیا

راولپنڈی: نواز شریف، مریم، کیپٹن صفدر کو لینے سیکورٹی اسکواڈ اڈیالہ جیل پہنچ گیا، اڈیالہ جیل کے اطراف میں پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی، سابق وزیرِ اعظم اور ان کی بیٹی کو لاہور لے جانے کے لیے خصوصی طیارہ ایئر پورٹ پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہائی …

مزید پڑھیں »

سزائیں ابھی معطل ہوئی ہیں منسوخ نہیں، ان کی منزل اڈیالہ ہی ہے،فیصل جاوید

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ نوازشریف، مریم نواز، محمد صفدر اب بھی مجرم ہیں، سزائیں ابھی معطل ہوئی ہیں منسوخ نہیں، ان کی منزل اڈیالہ ہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے اسلام آباد ہائی کورٹ …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کا پاک بھارت میچ دیکھنے جانے کا امکان، سفارتی ذرائع

دبئی: وزیراعظم عمران خان کا پاک بھارت میچ دیکھنے جانے کا امکان ہے، عمران خان نے یو اے میں قیام میں دو گھنٹے کا اضافہ کردیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا پاک بھارت میچ دیکھنے جانے کا امکان ہے، عمران خان نے پہلے یو اے ای میں …

مزید پڑھیں »

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام کرتے ہیں اور نواز شریف کی سزا معطلی کے فیصلے کا احترام بھی واجب سمجھتے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزا …

مزید پڑھیں »

ڈیم فنڈز : پاک فوج عطیات دینے والوں میں سرِ فہرست

کراچی : سپریم کورٹ کی جانب سے قائم ڈیم فنڈز میں پاک فوج عطیات دینے والوں میں سرِ فہرست ہیں ، پاک فوج کی جانب سے 58 کروڑ سے زائد رقم جمع کرائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیموں …

مزید پڑھیں »

نیب اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرے گا

اسلام آباد:قومی احتساب بیورو نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے. تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاویداقبال کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ  عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی جائے گی۔ نیب کی جانب سے فیصلے کی کاپی ملنے …

مزید پڑھیں »

نیب کا نواز شریف کی سزا معطلی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیب نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزائیں معطل ہونے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں نیب ہیڈ کوارٹر میں چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرجاوید اقبال کی زیر صدارت میں اجلاس ہوا جس میں نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ …

مزید پڑھیں »

نوازشریف پھرسرخرو ہوئے، عوام جلد اپنے مقبول لیڈرکو اپنے درمیان پائیں گے: حمزہ شہباز

لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئر  رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا. حمزہ شبہاز کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں »