محکمہ موسمیات کے مطابق 11 دسمبر سے کراچی میں سردی کی ایک نئی لہر داخل ہو گی جو کہ ایک ہفتہ برقرار رہے گی۔ چیف میٹ آفیسر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں 8 سے 10دسمبرکے درمیان ایران سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوگاجس سے گوادراورکوئٹہ ڈسٹرکٹ …
مزید پڑھیں »پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخر
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخر کر دیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست …
مزید پڑھیں »دعا منگی کی رہائی، اغواکاروں کابھاری رقم کا مطالبہ
کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سے 5 روز قبل فائرنگ کے بعد اغوا کی گئی طالبہ دعا منگی کی رہائی کے لیے ملزمان نے ڈھائی لاکھ ڈالرز تاوان کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اغوا کار دعا منگی کے اہل خانہ سے انٹرنیٹ کے ذریعے واٹس ایپ پر رابطہ …
مزید پڑھیں »چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کا معاملہ: وزیراعظم نے تین نام تجویز کر دیئے
وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کے لیے تین نام تجویز کر دیئے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف چیف الیکشن کمشنر کے لیے تین نام تجویز کر چکے ہیں اور اب اطلاعات ہیں کہ چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے لیے وزیراعظم عمران خان نے بھی …
مزید پڑھیں »حکومت کا غیر استعمال شدہ سرکاری جائیدادیں فروخت کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے غیر استعمال شدہ سرکاری جائیدادیں فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزراتوں، وفاقی اداروں کی غیر استعمال شدہ 32 اِملاک کی نشاندہی کی گئی۔ اجلاس میں سیکریٹری نجکاری نے وزیراعظم کو …
مزید پڑھیں »کشمیر پر کمزوری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کشمیر پر کمزوری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ قومی اسمبلی میں اظہارِخیال کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کشمیر کے معاملے پر کوئی ابہام نہیں اور اس پر کمزوری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، …
مزید پڑھیں »پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج معاہدہ 2020ء طے پا گیا
اگلے سال پاکستان کے 2 لاکھ شہری فریضہ حج ادا کریں گے۔ معاہدے پر وزیر مذہبی امور نورالحق قادری اور سعودی ہم منصب نے دستخط کیے۔ اس حوالے سے نور الحق قادری نے بتایا کہ پاکستان کے کوٹے میں 20 ہزار حجاج کے اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ حج کوٹہ …
مزید پڑھیں »ٹیسٹ رینکنگ: پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں ٹیموں کی رینکنگ میں پاکستان آٹھویں نمبر پر ہے جب کہ بلے بازوں میں بابر اعظم 13 ویں اور بولرز میں محمد عباس 18ویں نمبر پر موجود ہیں۔ آئی سی سی کی جانب …
مزید پڑھیں »تل کو خوراک میں شامل کرنے کے حیرت انگیز فوائد
تل کے بیجوں کا استعمال اکثر مٹھایوں میں ہوتا ہے جب کہ اس ان کے لڈو یا گجک بھی سردیوں میں خاصے پسند کیے جاتے ہیں لیکن کیا آپ کو پتا ہے کہ انہیں روزمرہ خوراک میں شامل کرنے کے کیا فوائد ہیں؟ تل وٹامن اور اینٹی آکسیڈنٹ سے مالامال …
مزید پڑھیں »برطانوی راک میوزک بینڈ کا امجد صابری کو خراج عقیدت
برطانوی راک میوزک بینڈ کولڈ پلے نے اپنے البم ’ایوری ڈے لائف‘ میں پاکستان کے نامور قوال امجد صابری کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اینٹرکام کے ساتھ انٹرویو کے دوران کولڈ پلے بینڈ کے مرکزی گلوکار کرس مارٹن نے اپنے نئے گانے کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا …
مزید پڑھیں »