Tag Archives: HARDEES

توہین عدالت کیس؛ طلال چوہدری کا لہجہ و الفاظ عدلیہ مخالف تھے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا 27 جنوری کا بیان اور اس میں ان کا  لہجہ و الفاظ عدلیہ مخالف تھے۔ سپریم کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما و وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی …

مزید پڑھیں »

مدینہ منورہ میں ٹریفک چالان کے جدید ترین سسٹم کا آغاز 5دن بعد،قوانین کی خلاف ورزی پر کیسے کارروائی کی جائیگی؟

مدینہ منورہ:(مانیٹرنگ ڈیسک72نیوز) سعودی ریجنل ٹریفک پولیس کاکہنا ہے کہ مدینہ منورہ میں سیٹ بیلٹ اور موبائل کی خلاف ورزی کرنے پرخود کارچالان سسٹم 5 دن بعد نافد کر دیا جائے گا۔ مدینہ منورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریجنل ٹریفک پولیس کے رعجمان نے بتایا کہ اہلیان مدینہ …

مزید پڑھیں »

افغانستان: فورسز کی فضائی کارروائی، کمانڈرملا دین محمد سمیت 3 کمانڈر ہلاک

کابل : افغانستان کے صوبے فرح میں فورسز نے فضائی کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں طالبان کے اہم رہنما ملا دین محمد سمیت کئی شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کی فورسز نے پیر کے روز صوبہ فرح کے مغربی حصّے میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی یاد میں ہڑتال

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں حریت پسند رہنماؤں میر واعظ محمد فاروق اور خواجہ عبدالغنی لون سمیت ہاول کے قتل عام میں شہید ہونے 70 کشمیریوں کے ’’ یوم شہادت‘‘ پر آج وادی میں مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق آج جنت نظیر وادی مکمل طور پر …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر نے محکمہ انصاف کو ایف بی آئی کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا

 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ انصاف کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کی 2016  میں ہونے والے صدارتی انتخاب کے نتائج پر اثر انداز ہونے کے معاملے کی تفتیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹر پر تحریر کیے گئے اپنے پیغام میں …

مزید پڑھیں »

لاڑکانہ میں نئی نویلی دلہن شوہر کے ہاتھوں قتل

لاڑکانہ: ڈکھن کے قریب شوہر نے اپنی نئی نویلی دلہن کو کاروکاری کے الزام میں قتل کردیا۔ لاڑکانہ کے علاقے ڈکھن کے قریب شوہر نے شادی کے 5 روز بعد ہی اپنی بیوی کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سرور لولائی نامی شخص کی نسیم نامی خاتون سے …

مزید پڑھیں »

شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے سحر و افطار میں مرغن غذاؤں سے پرہیز کیا جائے، ماہرین صحت

کراچی : ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی ماہرین صحت نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ گرمی کی حدت کے پیش نظر سحری اور افطاری میں مرغن غذاوٴں کے استعمال سے گریز کریں۔ ماہِ صیام یوں تو برکتوں کا مہینہ ہے لیکن اس ماہ میں اگر کھانے پینے …

مزید پڑھیں »

گھر کی ‘کپتان’ انوشکا ہیں، ویرات کوہلی

بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی بے شک فیلڈ میں دیگر کھلاڑیوں کو ہدایات دیتے نظر آتے ہوں، لیکن گھر میں خود ان کی ‘کپتان’ انوشکا شرما ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ویرات کوہلی نے انوشکا شرما سے اپنے تعلق کے حوالے سے کچھ باتیں شیئر کیں، جس …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی سے کام کا پوچھنے والے خود بتائیں انہوں نے کیا کیا، پرویز خٹک

صوابی: وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ میگا پراجیکٹس کا سن سن کر کان پک گئے جب کہ پی ٹی آئی سے کام کا پوچھنے والے خود بتائیں انہوں نے کیا کیا۔ سوات  پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ میگا پراجیکٹس کا سن سن کر کان پک گئے …

مزید پڑھیں »

چند روز میں دوسرا بڑا بریک ڈاؤن، لاہور سمیت کئی شہروں میں بجلی غائب

لاہور: فنی خرابی کے باعث 100 سے زائد گرڈ اسٹیشنز بند ہونے سے لاہور سمیت کئی شہروں میں بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی۔ ابھی پنجاب خیبرپختون خوا بریک ڈاؤن کی انکوائری مکمل بھی نہ ہوئی تھی کہ مین ٹرانسمیشن لائن میں خرابی پیدا ہوگئی۔ راوات میں 500 کے وی ٹرانسمیشن لائن میں خرابی …

مزید پڑھیں »