Tag Archives: indonesia

ایوانکا ٹرمپ کا ذاتی اکاؤنٹ سے سرکاری ای میلز بھیجنے کا انکشاف

واشنگٹن: امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے اہم سرکاری ای میلز کی ترسیل کے لیے اپنے ذاتی ای میل اکاؤنٹ کو استعمال کر کے امریکی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا نے کئی سرکاری ای میلز بھیجنے …

مزید پڑھیں »

نوازشریف العزیزیہ ریفرنس میں دفاع پیش کرنے یا نہ کرنے سے متعلق فیصلہ نہ کرسکے

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نوازشریف العزیزیہ ریفرنس میں دفاع پیش کرنے یا نہ کرنے سے متعلق فیصلہ نہ کرسکے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت کی، نواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں دفاع پیش کرنے یا …

مزید پڑھیں »

طاہر داوڑ قتل کیس کی جے آئی ٹی کے سربراہ تبدیل

اسلام آباد: انتظامیہ نے ایس پی طاہر داوڑ قتل کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ کو تبدیل کردیا ہے۔ اسلام آباد سے اغوا کے بعد قتل ہونے والے خیبر پختون خوا پولیس کے ایس پی طاہر داوڑ کے کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کے سربراہ کو تبدیل کردیا گیا۔ …

مزید پڑھیں »

اسلام کے ٹھیکیداروں کو رسول اللہ ﷺ کی ہستی کی سمجھ ہی نہیں ، عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ کئی لوگ اسلام کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں .اور انہیں اس فلسفے کی سمجھ ہی نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہستی تھے۔ اسلام آباد میں رحمۃ اللعالمین ﷺکانفرنس سے خطاب …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے لیگی دور کی ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھایا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی جانب سے غیرقانونی اثاثوں کی مجموعی مالیت کے 50 فیصد ٹیکس وجرمانے کے بجائے ن لیگ کے دورحکومت میں اعلان کردہ ایمنسٹی اسکیم سے استفادہ کرنیکا انکشاف ہوا ہے۔ ایف بی آر نے وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر کو تفصیلی …

مزید پڑھیں »

کوئٹہ میں بی آر اے کمانڈر سمیت 70 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے

کوئٹہ: کالعدم تنظیم بلوچستان ریپبلکن آرمی کے کمانڈر نے 70 ساتھیوں کے ہمراہ ہتھیار ڈال دیے۔ کوئٹہ میں ہتھیار ڈالنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں 70 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے، ہتھیار ڈالنے والوں میں کالعدم تنظیم بلوچستان ریپبلکن آرمی کے کمانڈر سمیت 70 جنگجو شامل …

مزید پڑھیں »

عید میلاد النبی ﷺ؛ سندھ حکومت کا 12 ربیع الاول کو چھٹی کا اعلان

کراچی: حکومت سندھ نے عید میلاد النبی ﷺ  کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ حکومت سندھ نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 21 نومبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 21 …

مزید پڑھیں »

سسرالیوں کے ہاتھوں مبینہ جلائی گئی خاتون چل بسی

 کراچی: مبینہ طور پر سسرالیوں کے ہاتھوں جلائی جانے والی خاتون  زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کراچی سول اسپتال میںچل بسی۔ کھوکھرا پار کے علاقے سے اتوار کو سول اسپتال کے برنس وارڈ لائی جانے والی 25 سالہ خاتون سلمیٰ چل بسی، سلمیٰ  کے اہلخانہ نے الزام لگایا کہ سسرالیوں نے اسے  …

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس ڈیم فنڈنگ کیلیے 7 روزہ دورے پر آج برطانیہ روانہ ہوں گے

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار ڈیم فنڈ ریزنگ کے لیے آج شام 7 روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہوں گے۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار آج ڈیم فنڈ ریزنگ کے سلسلے میں 7 روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہوں گے. سینیئر قانون دان ظفر اقبال کلانوری اور سپریم …

مزید پڑھیں »

تجاوزات ختم کر بھی دیں تو سرکلر ریلوے فوری بحال نہیں ہوسکتا، سعید غنی

کراچی: صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی کا کہنا ہے کہ سر کلر ریلوے کو چلانے کے لیے فنانس بھی ایک مسئلہ ہے .لہذا تجاوزات ختم کر بھی دیں تو سرکلر ریلوے فوری بحال نہیں ہوسکتا۔  کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں »