Tag Archives: islamabad

وزیراعظم کی لاہور رہائشگاہ کے باہر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی متاثرین کا احتجاج

لاہور: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مبینہ فراڈ سے متاثرہ افراد زمان پارک پہنچ گئے اور وزیراعظم عمران خان سے انصاف کی اپیل کی۔ زمان پارک لاہور میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے فراڈ سے متاثرہ افراد وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر جمع ہوگئے اور شدید احتجاج کیا۔ متاثرین کا …

مزید پڑھیں »

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور: پنجاب کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم خوش قسمتی سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ لاہور، شیخوپورہ اور قصور سمیت متعدد شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم …

مزید پڑھیں »

پاک بھارت جنگ کا سوچنا بھی بے وقوفی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاک بھارت جنگ کا سوچنا بھی بے وقوفی ہے اور بھارتی حکومت کو مذاکرات پر واضح فیصلہ کرنا ہوگا۔ بھارتی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تمام حل …

مزید پڑھیں »

ایشین بینچ پریس پاورلفٹنگ؛ پاکستانی پلیئرز نے دھاک بٹھا دی

ایشین بینچ پریس پاورلفٹنگ چیمپئن شپ کے پہلے ہی روز پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے کھیل کی دھاک بٹھادی۔ دبئی میں ہونے والی ایشین پاورلفٹنگ کے پہلے روز ورنیکا سہیل نے جونیئرکیٹیگری میں47 کلو گرام مقابلے میں ملک کیلیے گولڈ میڈل جیتا، اس ایونٹ میں 9 خواتین پاور لفٹرز پاکستان کی …

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم، شعیب ملک کو دھونی سے تشبیہ دینے لگے

ابوظبی: ایشیا کپ میں افغانستان کے خلاف شاندار پرفارمنس سے شعیب ملک نے سابق اسپیڈ اسٹار وسیم اکرم کا دل بھی خوش کردیا، انھوں نے آل رائونڈر کی عمدہ فنشنگ کا موازنہ بھارتی وکٹ کیپر بیٹسمین دھونی سے کیا ہے۔ وسیم اکرم نے کہاکہ تجربے کا کوئی نعم البدل نہیں اور …

مزید پڑھیں »

غیرملکی لیگز؛ پاکستان اپنی پوزیشن پر نظر ثانی کرے گا

دبئی: پاکستان غیرملکی لیگز کے حوالے سے اپنی پوزیشن پر نظر ثانی کرے گا جب کہ آئی سی سی نے اس حوالے سے یقین دہانی مانگ لی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے پلیئرز کو فٹنس مسائل سے بچانے کیلیے پی ایس ایل کے علاوہ سال میں ایک اور لیگ کھیلنے کی …

مزید پڑھیں »

ٹیم سے باہر کرنے پر کامران اکمل کے بعد سلمان بٹ بھی پھٹ پڑے

کامران اکمل کے بعد سابق کپتان سلمان بٹ بھی اپنے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر تلملا اٹھے۔ واپڈا ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ اچھی کارکردگی کے باوجود مجھے سلکیٹ کیوں نہیں کیا جارہا، ری ہیب سمیت وہ تمام کام کرلیے ہیں جن کا مطالبہ کیا گیا تھا، آئی سی سی …

مزید پڑھیں »

کرکٹ و شوبز ستاروں کی پاکستانی ٹیم کیلئے نیک تمنائیں

کراچی: ایشیا کپ 2018 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں آج ایک بار پھر ٹکرائیں گی اور ٹیم کی کامیابی کے لیے کرکٹ و شوبز اسٹارز نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہ  سابق  کرکٹر شعیب اختر نے پاکستان کی جیت کی دعاکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور …

مزید پڑھیں »

شاہ محمودقریشی اقوام متحدہ میں کشمیریوں کی توانا آواز اٹھائیں: مشعال ملک

اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں فلسطین سے زیادہ بربریت ہورہی ہے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے اسلام آباد میں لارڈ نذیراحمد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا. مشعال ملک نے کہا کہ بھارت نےکشمیرکی زمین پرقبضہ کررکھاہے. حریت …

مزید پڑھیں »

بھارتی آرمی چیف کسی سیاسی جماعت کے آلۂ کار نہ بنیں، فواد چوہدری کا ردِ عمل

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے بھارتی آرمی چیف کے شر پسندانہ بیان پر ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا نے دیکھ لیا، کون امن اور کون جنگ کا خواہاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اطلاعات نے بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کے بیان کے …

مزید پڑھیں »