Tag Archives: Italy

غیرملکی سرمایہ کاری میں17 فیصداضافہ ریکارڈ

اسلام آباد: حکومت پاکستان کی دوستانہ پالیسیوں کی بدولت پاکستان میں گزشتہ ماہ دسمبر 2018 کے دوران غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری میں17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ اس ضمن میں خزانہ ڈویژن کے ترجمان کی جانب سے گذشتہ روز(جمعرات)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پرجاری کردہ اپنے ایک ٹوئیٹ میں …

مزید پڑھیں »

محمد عامر غیر ایشیائی کنڈیشنز کے بولر بن گئے

لاہور: محمد عامر غیر ایشیائی کنڈیشنز کے بولر بن گئے یو اے ای میں قومی ٹیم کے گزشتہ 10ٹیسٹ میں سے صرف 4کھیلے اور56.42 کی اوسط سے7 وکٹیں حاصل کیں ان میں سے3 میچزمیں پاکستان کو شکست ہوئی دورہ جنوبی افریقہ میں وہ12 وکٹوں کے ساتھ سرفہرست رہے۔ تفصیلات کے …

مزید پڑھیں »

بی پی ایل آفریدی منفرد انداز میں آوٹ ہوگئے

ڈھاکا: پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میچ میں منفرد انداز میں آؤٹ ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ چٹاگانگ ویکنگز کے خلاف میچ میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کرنے والے آفریدی نے خالد احمد کے باؤنسر کو بیک فٹ پر جاکر کھیلنے کی کوشش کی …

مزید پڑھیں »

آسٹریلین اوپن کے پہلے میچ میں ہی مرے فارغ

میلبورن: اینڈی مرے کا آسٹریلین اوپن میں کھاتہ پہلے میچ میں شکست سے بند ہوگیا۔ آخری مرتبہ میلبورن میں کھیلنے والے برطانوی اسٹار بھرپور مزاحمت کے باوجود روبرٹو بوٹسٹا آگٹ پر قابو نہ پا سکے، جون اسنر، جولیا گورجیس اور جیلینا اوسٹاپینکو بھی ناکامی کا شکار ہوئے، البتہ راجر فیڈرر …

مزید پڑھیں »

سمندروں کا درجہ حرارت ہماری توقعات سے زیادہ تیزی سے بڑھ رہا ہے

واشنگٹن: ایک پریشان کن رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی سمندروں کا درجہ حرارت ہمارے پچھلے اندازوں سے کہیں زیادہ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ مشہور تحقیقی جرنل ’سائنس‘ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں سائنس دانوں نے گزشتہ تحقیق میں سمندری درجہ حرارت معلوم کرنے کے عمل …

مزید پڑھیں »

منی بجٹ عوامی بجٹ ہونا چاہیے ورنہ حکومت جس راستے آئی ہے اسی راستے سے واپس چلی جائے۔مصدق ملک

اسلام آباد:  مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ حکومت جس راستے آئی ہے اسی راستے سے واپس چلی جائے۔ اسلام آباد میں میڈٰیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک کا کہنا تھا کہ قرضوں کے باوجود ہم نے ملک چلایا …

مزید پڑھیں »

حنیف عباسی نے عمر قید کی سزا کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

حنیف عباسی نے عدالت سے درخواست کی کہ عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا معطل کر کے ضمانت پر رہا کیا جائے۔ حنیف عباسی کے وکیل سینئر قانون دان اعظم نذیر تارڑ نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے روبرو دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ انہوں نے پہلے راولپنڈی بنچ میں سزا کو چیلنج کیا تھا تاہم وہاں کے ججز نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی جس کے بعد اب تک کوئی نیا بنچ نہیں آیا۔

مزید پڑھیں »

ابن انشاء کو مداحوں سے بچھڑے آج 41 سال ہو گئے

کراچی: جداگانہ تحریروں سے شہرت پانے والے ابن انشا کی آج 41ویں برسی منائی جارہی ہے۔ اردو غزل، شاعری، مزاح نگاری میں جداگانہ تحریروں سے شہرت پانے والے ابن انشا کی آج 41ویں برسی منائی جارہی ہے۔ ابن انشا کا اصل نام شیرمحمدخان تھا وہ پندرہ جون انیس سو ستائیس کو …

مزید پڑھیں »

رنبیر کپوراورعالیہ بھٹ کی جون میں منگنی ہو گی

ممبئی: رنبیر اور عالیہ جون میں ایک دوسرے کو انگوٹھیاں پہنا کر ہمیشہ کے لیے ایک ہوجائیں گے۔ ناموربالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ رواں سال جون میں منگنی کریں گے۔ بالی ووڈ کی ایک اورخوبصورت جوڑی  رنبیر کپور اورعالیہ بھٹ کی منگنی کی خبریں میڈیا میں گردش کررہی …

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹر ہردیک پانڈیا اور لوکیش راہول پر پابندی کا امکان

نئی دہلی: ٹی وی شو میں خواتین سے متعلق نازیبا کمنٹس کر نے پر پانڈیا اور راہول پر پا بندی لگ سکتی ہے ۔ ٹی وی شو میں خواتین سے متعلق نازیبا کمنٹس پر بھارتی کرکٹر ہردیک پانڈیا اور لوکیش راہول پر پابندی کا امکانہے۔ اگرچہ کمیٹی آف ایڈمنسٹریشن کے سربراہ ونود …

مزید پڑھیں »