جمعہ , 13 دسمبر 2019

Tag Archives: Italy

انسان کا نام و نشان مٹ جائے گا، 16 ہزار سائنسدانوں کی وارننگ جاری

نیویارک: دنیا بھر سے 184 ممالک کے  16 ہزار سائنس دانوں نے لوگوں کے طرز زندگی کے سبب زمین کو لاحق خطرات سے متعلق وارننگ جاری کردی اور کہا ہے کہ یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو انسان کا نام و نشان مٹ جائے گا۔ سی این این کے مطابق …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں غیر قانونی مقیم افرادکیخلاف کریک ڈاؤن جاری

ریاض: سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے ، تین دنوں میں 24 ہزار غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ سے گزشتہ روز جاری کیے گئے تازہ بیان میں کہاگیاکہ اقامہ بارڈر اور …

مزید پڑھیں »

اب پسینے سے اپنا موبائل اَن لاک کریں

نیویارک: انگلیوں کے نشان اورچہرہ شناسی سے موبائل اَن لاک کرنے کا طریقہ تو اب پرانا ہوگیا کیونکہ جلد ہی آپ اپنے پسینے سے موبائل کا اسکرین لاک کھولیں گے۔ امریکا کی البانے یونیورسٹی کے ماہرین نے اپنی تحقیق میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ انسانی جسم سے نکلنے والا ’پسینہ‘ موبائل …

مزید پڑھیں »

گیم اینڈ واچ کا فل اسکرین ورژن مقبول ہوگیا

لاس اینجلس:امریکی انجینئرز نے گیم اینڈ واچ کا فل اسکرین ورژن تیار کیا ہے جو مارکیٹ میں آتے ہی مقبول ہوگیا ہے۔ 1980 کی ابتدا میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں گیم اینڈ واچ بہت تیزی سے مقبول ہوئے جنہیں نائنٹینڈو کمپنی نے تیار کیا تھا۔ ان میں ڈونکی کانگ جونیئر، …

مزید پڑھیں »

نواز شریف ان ایکشن، سیاسی مخالفین پر چڑھائی نااہل کرنیوالے ججز سے متعلق بھی بہت کچھ بول گئے

ایبٹ آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر ٗ سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ راہزنوں سے سوال ہی نہیں کیا گیا تب ہی ملک میں بار بار جمہوریت پٹری سے اترتی رہی ٗکیا کبھی پرویز مشرف کو کٹہرے میں لایا گیا؟ کوئی عدالتی فیصلہ میرا اور عوام …

مزید پڑھیں »

اماراتی شہری نے کار کی نمبر پلیٹ 28 کروڑ میں خریدلی

متحدہ عرب امارات کے تاجر نے کار کی نمبر پلیٹ نیلامی کے دوران 28 کروڑ روپے میں خریدلی۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی میں ایک گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کی نیلامی کی تقریب ہوئی جس میں گاڑیوں کے 60 کے قریب منفرد گولڈن نمبرز فروخت کے لیے رکھے گئے، نیلامی …

مزید پڑھیں »

چین میں رولر کوسٹر ریسٹورنٹ کی دھوم

اب ریسٹورنٹ میں آپ کا آرڈر کیا ہوا کھانا صرف 17سیکنڈز میں آپ کی ٹیبل پر پہنچے گا۔ بیجنگ میں ‘رولر کوسٹر’ریسٹورنٹ نے دھوم مچادی ہے جہاں کوئی ویٹر نہ ہونے کے بعد بھی گرما گرم کھانا چند سیکنڈز میں آپ کی ٹیبل تک پہنچتا ہے۔ اکثر اوقات ریسٹورنٹ میں …

مزید پڑھیں »

خواجہ آصف کی صاحبزادی کی جسٹس عظمت سعید کے بھانجے سے شادی

اسلام آباد: وزیرخارجہ خواجہ آصف کی صاحبزادی ہفتہ کو لاہورمیں سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید کے بھانجے کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ خواجہ آصف کی بیٹی فاطمہ کی منگنی امریکا میں مقیم بزنس مین سلطان خان کے بیٹے سمیر سے ہوئی تھی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

ترجمان پنجاب حکومت کی صحافیوں کے مسائل حل کرنےکی یقین دہانی

لاہور: پنجاب حکومت کے ترجمان ملک احمد خان اور ممبر پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے پروفیشنل صحافیوں کے نمائندہ ورکرز گروپ کی قیادت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ صحافیوں کے تمام مسائل بشمول صحافی کالونی کے ایف بلاک،بی بلاک اور فیز ٹو کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل …

مزید پڑھیں »

موسم سرما کی چند روایتی سوغات

پاکستان کے تمام بالائی علاقوں اور شہروں نے موسم سرما کو خوش آمدید کہہ دیا ہے،کہیں ٹھنڈی ہوائیں چلیں، کہیں موسم سرما کی برسات برسی اور کہیں پہاڑی علاقوں پر برف باری کا آغاز ہوا، غرض موسم سرما کا مزہ لینے کے لیے پورا پاکستان تیار ہوچکا ہے۔ موسم سرما …

مزید پڑھیں »