جمعہ , 13 دسمبر 2019

Tag Archives: Italy

جمہوریہ چیک: حملہ آور نے ہسپتال میں چھ افراد ہلاک کر کے خود کشی کر لی

پراگ: یورپی یونین کے ملک جمہوریہ چیک کے ایک ہسپتال میں فائرنگ کے باعث چھ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ حملہ آور نے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کر لیا۔ جمہوریہ چیک کے اخبار ڈی این ایس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اوسٹراوا شہر میں واقع ہسپتال کے ٹراما سنٹر …

مزید پڑھیں »

بھارت میں سزائیں مکمل کرنے والے 3 پاکستانی شہری وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: بھارتی جیلوں سے رہائی کے بعد 3 پاکستانی شہری واہگہ بارڈرکے راستے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ بھارت نے 3 پاکستانی شہریوں جمیل احمد، عبدالماجد اورمحمدیوسف کورہا کیا ہے۔ جو بھارت کی مختلف جیلوں میں قید تھے اور ان پر بھارت میں بغیردستاویزات داخلے کا الزام تھا۔ سزائیں مکمل …

مزید پڑھیں »

ایف بی آر کا یو اے ای سے اقامہ ہولڈرز پاکستانیوں کی معلومات کے تبادلہ کا مطالبہ

اسلام آباد: ایف بی آر نے متحدہ عرب امارات سے پاکستانی اقامہ رکھنے والے افراد کی معلومات کے تبادلہ کا مطالبہ کردیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے متحدہ عرب امارات کی وزارت خزانہ کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں ایک مرتبہ پھر اس بات کا تقاضا کیا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

اورنج لائن میٹرو ٹرین سروس کا آزمائشی بنیادوں پرآغاز

لاہور: پاکستان کی پہلی الیکٹرک ٹرانسپورٹ اورنج لائن میٹروٹرین نے اپنے پورے روٹ پر آزمائشی سفر کا آغاز کردیا ہے۔ اورنج لائن میٹروٹرین ڈیرہ گجراں سے اپنی منزل علی ٹاؤن کی جانب آزمائشی سفر پر روانہ ہوئی۔ اورنج لائن ٹرین میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی، پنجاب حکومت کے …

مزید پڑھیں »

مودی اور ہٹلر میں کوئی فرق نہیں ہے، راجہ فاروق حیدر

کراچی: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ مودی اور ہٹلر میں کوئی فرق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کو آر ایس ایس ہائی جیک کرچکی ہے، مودی اور ہٹلر …

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ کا اجلاس، فیصل واوڈا کی مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کی مخالفت

اسلام آباد : وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کی مخالفت کی، جس پر وزیراعظم عمران خان سمیت متعدد وزرا نے فیصل واوڈا کی رائے سے اتفاق کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا …

مزید پڑھیں »

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور: صوبہ خیبرپختونخواہ کے شہر سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ سوات اور گردونواح میں 4.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زلزلے کی زمین میں گہرائی …

مزید پڑھیں »

میرپور ماتھیلو میں قومی شاہراہ پر کوچ الٹ گئی، حادثے میں 3 افراد جاں بحق

کراچی: میرپور ماتھیلو میں قومی شاہراہ پر کوچ الٹ گئی، حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی سے صادق آباد جانے والی کوچ ڈہرکی کے نزدیک الٹ گئی، حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو میرپور ماتھیلو اور ڈہرکی …

مزید پڑھیں »

بھارتی لوک سبھا میں شہریت سے متعلق قانون سازی قابل مذمت: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا کہ بھارتی لوک سبھا میں شہریت سے متعلق قانون سازی قابل مذمت ہے، بل بین الاقوامی انسانی حقوق کے قوانین کے منافی ہے، فسطائی مودی سرکار اور آر ایس ایس نظریے کا حصہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ …

مزید پڑھیں »

کے الیکٹرک پر 5 کروڑ روپے جرمانہ عائد

ملک میں بجلی فراہم کرانے والی کمپنیوں کے نگران ادارے نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بارشوں کے دوران کراچی میں کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں پر کے الیکٹرک پر 5 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک پر جرمانہ بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں اور …

مزید پڑھیں »