جمعہ , 13 دسمبر 2019

Tag Archives: Italy

‘حق خودارادیت کی جدوجہد میں کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہیں’

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام دیا ہے کہ پاکستان حق خودارادیت کی جدوجہد میں کشمیریوں کیساتھ کھڑا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس دن ہمیں اپنی دعاؤں میں مقبوضہ کشمیر کے بہادر اور مظلوم عوام …

مزید پڑھیں »

"ایک اورحواکی بیٹی قتل”گوجرانوالہ میں ‘سسرالیوں’ نے بہو کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ میں مبینہ طور پر سسرالیوں نے بہو کو گلا دبا کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق 18 سالہ زنیراکی چھ ماہ قبل ذیشان سےشادی ہوئی تھی۔ لڑکی کے والدین نے الزام عائد کیا کہ زنیر پر شوہر تشددکرتا تھا اور اس کے سسرالیوں نے اسے گلہ دبا کر قتل …

مزید پڑھیں »

انسانی حقو ق کاعالمی دن،دنیابھرمیں کشمیریوں کا آج یوم سیاہ

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج انسانی حقوق کے عالمی دن کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔ انسانی حقوق کے عالمی دن کو یوم سیاہ کے طورپر منانے کا مقصد عالمی برداری کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی جانب مبذول کرانا …

مزید پڑھیں »

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود کا بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے استنبول میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ کر دیا۔ ترکی کے شہر استنبول میں آٹھویں منسٹریل ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں وزیرخارجہ شاہ محمود …

مزید پڑھیں »

بنوں میں رکشے پر فائرنگ، لیڈی پولیو ورکر اور ڈرائیور جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم افراد نے رکشے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں لیڈی پولیو ورکر اور رکشہ ڈرائیورجاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بسیہ خیل میں نامعلوم افراد نے رکشے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار لیڈی پولیو ورکر اور ڈرائیور زخمی …

مزید پڑھیں »

چیف الیکشن کمشنر کیلئے فضل عباس میکن اور اخلاق تارڑ کے نام شارٹ لسٹ

چیف الیکشن کمشنر کے لیے فضل عباس میکن اور اخلاق تارڑ کے نام شارٹ لسٹ ہوگئے۔ جسٹس (ر) سردار رضا خان 6 دسمبر کو مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد ریٹائر ہوچکے ہیں اور ان کی جگہ الیکشن کمیشن کے رکن جسٹس (ر) الطاف قریشی نے قائم مقام چیف الیکشن …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں سفاک خاتون کا مسلم طالبہ پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرل

لندن : ترقی پسند ممالک میں نسلی امتیاز اور تعصب میں مزید اضافہ ہونے لگا، برطانیہ میں تعصب میں مبتلا خاتون کی باحجاب مسلمان طالبہ پر حملے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں سفاک خاتون نے اسکول طالبہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کا گلا دبانے کی …

مزید پڑھیں »

سندھی کلچر ؛ تحریر چوہدری ہاشم رضا

ہفتے والے دن کراچی جانے کا اتفاق ہوا کزن نے مشورہ دیا کہ اگر سندھی کلچر کو دیکھنا ہے تو بس کی بجائے ریل گاڑی کا انتخاب کیا جائے میں اور میرا ایک دوست کاشف بھائی سرگودھا سے ہم نے سر سید ایکسپریس کا ٹکٹ لیا اور ہفتے کے دن …

مزید پڑھیں »

مودی سرکار نے شہریت کا متنازع ترمیمی بل منظور کر لیا

مودی سرکارنے مسلم دشمنی پرمبنی اقدامات کی تمام حدیں پار کر دیں، لوک سبھا میں شہریت کا متنازع ترمیمی بل 293 ووٹوں سے منظور کر لیا گیا۔ نریندرمودی نے اگلے انتخابات کی تیاریاں شروع کرتے ہوئے ملک میں آسام کی طرز کے نیشنل رجسٹرآف سٹیزن شپ کے نفاذ کا اعلان …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کے سابق وزیراعظم کی بیٹی بھی جنسی زیادتی سے محفوظ نہ رہ سکیں

آسٹریلیا کے سابق وزیراعظم باب ہاک کی بیٹی روزلین ڈِلون بھی زیادتی سے محفوظ نہ رہ سکیں۔ آسٹریلوی وزیراعظم باب ہاک کی 59 سالہ صاحبزادی روزلین نے انکشاف کیا ہے کہ 80 کی دہائی میں انہیں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ روزلین کا کہنا ہے کہ ان کے والد کی …

مزید پڑھیں »