منگل , 25 فروری 2020

Tag Archives: JAAG

نازیبا تصاویر کھینچنے سے انکار کرنے والا ’شریف‘ فون

موبائل فون اور اسمارٹ فون کی آمد سے نازیبا ویڈیو اور تصاویر کھینچنے اور وائرل ہونے کا ایک نہ تھمنے والا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ اب یہ حال ہے کہ مغربی دنیا میں نابالغ افراد بھی کسی دباؤ، بلیک میلنگ، ناسمجھی اور کم فہمی کے ہاتھوں انٹرنیٹ پر گھات لگائے …

مزید پڑھیں »

معین علی نے اذان کی آواز سن کر کھیلنا بند کردیا، ملتان سلطان کے آل رائونڈر نے گرائونڈ میں ہی نماز کی امامت کروائی

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ملتان سلطانز کے ٹریننگ سیشن کے دوران آل رائونڈرمعین علی نے اذان کی آواز سن کر کھیلنا بند کر دیا ور ایک طرف جا کر کھڑے ہو گئے۔پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کا جادو کرکٹ شائقین کے سر چڑھ کر بول رہا ہے اور …

مزید پڑھیں »

وزیر قانون فروغ نسیم نےسابق اٹارنی جنرل انور منصور سے معافی مانگ لی

وزیر قانون فروغ نسیم نے انور منصور سے معافی مانگ لی۔فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ انور منصور میرے بڑے بھائیوں کی طرح ہیں۔انہوں نے کہا کہ انور منصور سے متعلق دیا ہوا بیان واپس لیتا ہوں۔فروغ نسیم نے مزید کہا کہن خالد جاوید کی تعیناتی پر کوئی تحفظات نہیں، …

مزید پڑھیں »

مسجد کے مؤذن نے حملہ آور کو معاف کر دیا

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں چاقو زنی کے واقعے میں زخمی ہونے والے مسجد کے مؤذن رافت مقلدنے کہاہے کہ انہوں نے حملہ آور کو معاف کر دیا ہے۔ان کو جمعرات کے روز لندن کے شمالی علاقے ریجنٹس پارک میں واقع مرکزی جامع مسجد میں ایک شخص نے چاقو سے …

مزید پڑھیں »

عثمان بزدار کے قریبی عزیز کی موٹرسائیکل ریکور نہ کرنے پر ایس ایچ او معطل

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے قریبی عزیز کی موٹرسائیکل ریکور نہ ہونے پر ایس ایچ او کو معطل کردیا، وزیراعلیٰ کچھ روز قبل اپنے عزیز کے گھر گئے تھے، جنہوں نے موٹرسائیکل چوری کی شکایت کی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار 22 فروری کو اپنے عزیز کے گھر …

مزید پڑھیں »

اغواٗکیس،لاہور ہائیکورٹ خاتون اول بشریٰ بی بی کے بیٹے کو بڑا ریلیف دیدیا

خاتون اول کے بیٹے کو لاہور ہائیکورٹ سے ریلیف مل گیا۔تفصیلات کے مطابق خاتون اول کے بیٹے ابراہیم مانیکا پر پولیس کے ذریعے دو افراد کو اٹھانے کا الزام ہے۔جسٹس محمد انوار الحق پنوں نے کیس کی سماعت لاہورئیکورٹ میں کی، ابرہیم مانیکا عدالت میں پیش ہو جبکہ دونوں درخواست …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے اہم شہر میں کرونا وائرس سے پہلی موت کی تصدیق ہوگئی

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریض کی ہلاکت کا پہلا کیس سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں وائرس سے متاثرہ شخص دم توڑ گیا ہے، جاں بحق ہونیوالے شخص کا تعلق کوئٹہ کے علاقے خاراں سے تھا۔واضح رہے کہ چین کے شہر ووہان میں پہلی بار …

مزید پڑھیں »

کس شخصیت نے ایک عام سی لڑکی سے مجھے نامور اداکارہ حرامانی بنادیا؟ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کی ٹیچر ہانیہ نے انکشاف کر دیا

پاکستانی ڈرامہ سیریل ” میرے پاس تم ہو ” نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا ہے اور اس ڈرامے میں کام کرنے والے اداکار اور اداکاراؤں کی ریٹنگ بھی بہت بڑھ گئی ہے دنیا بھر میں یہ ڈرامہ بے حد مقبول ہوا ہے اس ڈرامے میں ایک ٹیچر کا کردار …

مزید پڑھیں »

ہمایوں سعید کے ساتھ شادی : اداکارہ میرا نے پاکستانیوں کو حیران کن سرپرائز دے دیا

ڈرامہ سیریل “تم میرے پاس ہو” سے شہرت حاصل کرنے والے نامور اداکار ہمایوں سعید سے تو سب واقف ہی ہیں جبکہ نامور اداکارہ میرا بھی اپنی انگلش کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت رکھتی ہیں ۔ چند یوم قبل اداکارہ میرا نے ایک ایسی تصویر شیئر کردی تھی …

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے معروف مسلمان کرکٹر پر 7سال کیلئے پابندی لگا دی

شائقین کرکٹ کیلئے سب سے بڑی خبر ، آئی سی سی نے معروف مسلمان کرکٹر پر 7سال کیلئے پابندی لگا دی ۔۔۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے عمان کے کرکٹر یوسف عبدالرحیم ال بلوشی کو اینٹی کرپشن کے 4 چارجز کا اعترا ف کرنے کے بعد پابندی لگا دی۔ تفصیلات کے …

مزید پڑھیں »