Tag Archives: Jamatusani

جعلی خبروں کو کیسے پکڑیں، فیس بک نے بتا دیا

سوشل میڈیا پر جعلی خبروں اور گمراہ کن تصاویر کے فروغ سے بچاؤ کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے صارفین کے لیے آگاہی مہم کا آغاز کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے افواہوں کے فروغ اور حادثات کی گمراہ کن منظر کشی …

مزید پڑھیں »

ریحام خان کی کتاب میں شاہ رخ خان سے متعلق اہم انکشاف

ممبئی: ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان اور اپنی نجی زندگی سمیت بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان سے متعلق بھی اہم انکشافات کیے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب اپنے متنازع مواد کے باعث  اشاعت سےقبل ہی میڈیا سمیت …

مزید پڑھیں »

بھارتی اداکارہ پریانکا نے خود کشی کر لی

ممبئی: بھارتی اداکارہ پریانکا نے خود کشی کر لی، پریانکا مشہور ٹی وی اداکارہ تھیں، گزشتہ روز ذہنی دباؤ کے باعث خود کو پنکھے سے لٹکا لیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیلی ویژن کی مشہور تامل اداکارہ پریانکا آج صبح اپنے بیڈ روم میں مردہ پائی گئیں، ان کی لاش پنکھے …

مزید پڑھیں »

دورانِ حمل مچھلی کا استعمال بچے کی صحت کے لیے فائدے مند قرار، تحقیق

نیویارک: امریکا کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ حمل کے دوران اگر خواتین مچھلی استعمال کریں تو پیدا ہونے والا بچے کی صحت بہت اچھی ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے گیزل اسکول آف میڈیسن نے حاملہ خواتین اور پیدا ہونے والے بچے کی صحت کے حوالے سے …

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی کے انتخابی جلسےکا اسٹیج گرگیا، سراج الحق محفوظ

مہمند ایجنسی میں جماعت اسلامی کے انتخابی جلسے کے دوران اسٹیج گرگیا ،امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق حادثے میں محفوظ رہے ۔ ذرائع کے مطابق سراج الحق ، سینیٹر مشتاق احمد سمیت دیگر رہنما اسٹیج پر موجود تھے ،تاہم تمام افراد محفوظ رہے ۔

مزید پڑھیں »

بلاول بھٹو ملکی سیاست سے ناواقف ہیں، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری سیاست میں نووارد تو ہیں ہی وہ ملکی سیاست سے یکسر ناواقف بھی ہیں۔ لالہ موسیٰ میں کی گئی بلاول بھٹو کی گفتگو کا کرارا جواب دیتے ہوئے پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ بلاول کاکسی …

مزید پڑھیں »

سیارہ مشتری کے گرد مزید 12 چاند دریافت

واشنگٹن: ہمارے نظامِ شمسی سے ایک خبر آئی ہے جس میں ماہرین فلکیات کہہ رہے ہیں کہ سیارہ مشتری (جوپیٹر) کے مزید 12 نئے چاند دریافت ہوئے ہیں، اس طرح مشتری کے چاند کی تعداد 79 ہوگئی ہے اور وہ سب سے زیادہ چاند والا سیارہ بن چکا ہے۔ واشنگٹن میں …

مزید پڑھیں »

پٹرول پر37 33، ڈیزل پر 46 روپے فی لیٹرٹیکس وصولی

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ پٹرول پر37 33روپے جبکہ ڈیزل پر 46روپے فی لیٹرٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ پٹرول کی درآمدی قیمت 61.87 روپے جبکہ ڈیزل کی …

مزید پڑھیں »

پاکستان تحریک انصاف نے ق لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی

اسلام آباد : انتخابات سے ایک ہفتے پہلے تحریک انصاف نے ق لیگ کی ایک اور بڑی وکٹ گرادی،ق لیگ کے رہنما کا آج بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کا امکان ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ ق کو ایک اور بڑا جھٹکا دے دیا، ق لیگ …

مزید پڑھیں »

زمین کی اتھاہ گہرائی میں کھربوں ٹن ہیروں کے ذخائر کا انکشاف

کیلیفورنیا: ماہرین نے زمین کی اتھاہ گہرائی میں ہزاروں کھرب ٹن ہیرے کے ذخائر کا انکشاف کیا ہے۔  اگر آپ اب تک اس بات کو ماننے کےلیے تیار نہیں کہ ہیرا اتنا ہی نایاب اور قیمتی ہے جتنی اس کی تشہیر کی جاتی ہے تو آپ کو مطلع کیا جاتا ہے …

مزید پڑھیں »