Tag Archives: jatiumra

دپیکا رنویر کی شادی پر بات کرنا وقت ضائع کرنا ہے، جان ابراہم

ممبئی: اداکار جان ابراہم کا اسٹار جوڑی دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ کی شادی پر تبصرے سے انکار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اس موضوع پر بات کرنا وقت کو ضائع کرنا ہے۔ حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے میں والی اسٹار جوڑی دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ کو جہاں بالی …

مزید پڑھیں »

نیہا دھوپیا کے گھر ننھے مہمان کی آمد

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کے گھر شادی کے 6 ماہ بعد ننھے مہمان آمد ہوئی ہے انہوں نے ایک خوبصورت سی بیٹی کو جنم دیاہے۔ اداکارہ و میزبان نیہا دھوپیا نے شادی کے 6 ماہ بعد بیٹی کوجنم دیاہے، میڈیارپورٹس کے مطابق ماں اوربیٹی دونوں ٹھیک اور صحت …

مزید پڑھیں »

کپل شرما کی وجہ سے امیتابھ بچن کی آنکھوں سے آنسو نکل پڑے

ممبئی: نامور مزاحیہ اداکار کپل شرما نے اپنی باتوں سے امیتابھ بچن کو اتنا ہنسایا کہ ان کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے۔  کامیڈین کپل شرما نے حال ہی میں بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے گیم شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے فائنل  کی شوٹنگ میں بطور مہمان …

مزید پڑھیں »

پاک روس دو طرفہ تجارت میں 111 ملین ڈالر کا اضافہ

اسلام آباد: پاکستان اور روس کے درمیان بینکاری کی براہ راست سہولتوں کی فراہمی کویقینی بنایا جارہاہے جس سے دونوں ممالک کی باہمی تجارت میں ریکارڈ اضافہ ہوگا۔ پاکستان میں روس کے سفیر الیکس یوویچ ڈیڈوف نے کاروباری برادری سے ایک ملاقات میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ 3 سال کے …

مزید پڑھیں »

چین پاکستان کے مسائل سے لا تعلق نہیں، ایف پی سی سی آئی

کراچی: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے نائب صدرکریم عزیز ملک نے کہا ہے کہ چین پاکستان کے مسائل سے لا تعلق نہیں ہے۔ ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر کریم عزیز ملک نے چین کے حالیہ دورے کے بعد کاروباری …

مزید پڑھیں »

تیل کے درآمدی بل میں جولائی تا اکتوبر 16.8 فیصد اضافہ

اسلام آباد: رواں مالی سال 2018-19 کے پہلے 4 ماہ میں جولائی تا اکتوبرکے دوران تیل کے درآمدی بل میں 16.8فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق  مقدار کے لحاظ سے پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 40.33 فیصد یعنی 3.65 ملین ٹن …

مزید پڑھیں »

ٹیکس وصولیاں بڑھانے کیلیے 3 نئے منصوبے شروع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ڈیوٹی و ٹیکس چوری کے لیے درآمدی سطح پر ہونے والے ٹیکس فراڈ کی روک تھام کا پیشگی نظام متعارف کرانے اور انکم ٹیکس و سیلز ٹیکس دہندگان کو آڈٹ کے لیے منتخب کرنے کے لیے جدید پی اے ماڈل سمیت نئے …

مزید پڑھیں »

ایف بی آر نے لاکھوں ٹیکس نادہندگان کا ڈیٹا حاصل کرلیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے لاکھوں ٹیکس نادہندگان اور قابل ٹیکس آمدنی حاصل کرنے کے باوجود ٹیکس نہ دینے والوں کا ڈیٹاحاصل کرلیا ہے۔ ایف بی آر کے افسر نے بتایا کہ ایف بی آر ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح بڑھانے …

مزید پڑھیں »

جدید سولر پینل بجلی بھی پیدا کرے اور سورج کو حرارت بھی لوٹائے

کیلی فورنیا: سائنس دان ایسا سولر پینل بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں جو نہ صرف شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرسکتا ہے بلکہ اس دوران سسٹم سے خارج ہونے والی حرارت کو خلا میں بھیجنے کی بھی صلاحیت سے مالا مال ہے۔ سولر پینل کے ذریعے سورج سے نکلنے والی حرارت …

مزید پڑھیں »

موٹے افراد کینسر کا شکار کیوں ہو جاتے ہیں؟

ڈربن: سائنس دان موٹے افراد کے کینسر میں مبتلا ہونے کی وجہ کا کھوج لگانے میں کامیاب ہوگئے جس کے مطابق زائد چربی کینسر لاحق ہونے کی ایک بڑی وجہ ہے۔ سائنسی جریدے نیچر امیونولوجی میں شائع ہونے والے مقالے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ٹرینیٹی کالج ڈبلن کے محققین …

مزید پڑھیں »