اتوار , 18 نومبر 2018

Tag Archives: Jeans

جدید سولر پینل بجلی بھی پیدا کرے اور سورج کو حرارت بھی لوٹائے

کیلی فورنیا: سائنس دان ایسا سولر پینل بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں جو نہ صرف شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرسکتا ہے بلکہ اس دوران سسٹم سے خارج ہونے والی حرارت کو خلا میں بھیجنے کی بھی صلاحیت سے مالا مال ہے۔ سولر پینل کے ذریعے سورج سے نکلنے والی حرارت …

مزید پڑھیں »

موٹے افراد کینسر کا شکار کیوں ہو جاتے ہیں؟

ڈربن: سائنس دان موٹے افراد کے کینسر میں مبتلا ہونے کی وجہ کا کھوج لگانے میں کامیاب ہوگئے جس کے مطابق زائد چربی کینسر لاحق ہونے کی ایک بڑی وجہ ہے۔ سائنسی جریدے نیچر امیونولوجی میں شائع ہونے والے مقالے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ٹرینیٹی کالج ڈبلن کے محققین …

مزید پڑھیں »

امریکا میں رہائشیوں کی شکایت پر دیو قامت لکڑی کے مجسمے کی منتقلی

کولوراڈو: امریکا کے ایک تفریحی مقام پر نصب عظیم الجثہ لکڑی کے مجسمے سے مقامی لوگوں کو شکایت پیدا ہوگئی جس کے بعد مجسمے کو منتقل کردیا گیا بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کولوراڈو کے تفریحی مقام پر نصب بلند قامت لکڑی کے انسانی مجسمے کو دیکھنے کے لیے …

مزید پڑھیں »

اپوزیشن کی خواہش ہے این آر او مل جائے لیکن عمران خان نہیں دیں گے: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی خواہش ہے کہ این آر او مل جائے لیکن عمران خان کبھی این آر او نہیں دیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ہر چیز کو کارپٹ کے نیچے ڈالنے کا کلچر بن گیا …

مزید پڑھیں »

پریانکا چوپڑا کے ہونے والے شوہر نک جونز کس بیماری میں مبتلا ہیں؟

ممبئی: سابق ملکہ حسن اور نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ہونے والے شوہر نک جونز شوگر کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا اورامریکن گلوکار نک جونز اگلے ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے تاہم پریانکا کے ہونے والے شوہر نے حال ہی میں اس بات کا …

مزید پڑھیں »

دپیکاپڈوکون کی شادی کے بعد سسرال میں انٹری

ممبئی: اٹلی میں شادی کی خوبصورت تقریب کے بعد دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ کی گھرواپسی ہوگئی ہے۔ چند روز قبل اٹلی کے خوبصورت مقام لیک کومو میں شاہی انداز میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی ووڈ کی سپر ہٹ جوڑی دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ گھر واپس آگئے ہیں۔ممبئی ایئر …

مزید پڑھیں »

جدہ میں قید پاکستانیوں کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پشاور: جدہ میں قید پاکستانیوں کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں درجنوں پاکستانیوں کو سعودی عرب کی جیل میں قید دکھایا گیا ہے۔ جدہ میں قید پاکستانیوں نے وزیراعظم عمران خان، چیف جسٹس ثاقب نثار سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے، وڈیومیں قیدیوں نے اپنی تکالیف اور …

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز 2022 میں کرکٹ کا میلہ بھی سجانے کی تیاریاں

لاہور: ایشین گیمز 2022 میں کرکٹ کا میلہ بھی سجانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ اے سی سی ارکان نے ایشین گیمز 2022 میں کرکٹ کو شامل کرنے کیلیے بھرپورکوشش کا اعلان کردیا۔ لاہور میں اجلاس کے دوران شرکا نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ایشیائی سطح پرہونے والے مختلف …

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کی 19 سالہ کرکٹر لاؤرا وولوارڈٹ میڈیکل اسٹوڈنٹ، شاعر اور گلوکار

پروویڈینس: جنوبی افریقہ کی 19 سالہ کرکٹر لاؤرا وولوارڈٹ ہرفن مولا ہیں، وہ میڈیکل کی طلبہ ہونے کے ساتھ گانے لکھتی اور گاتی بھی ہیں۔ اوپننگ بیسویمن لاؤرا وولوارڈٹ نے صرف 16 برس کی عمر میں انگلینڈ کے خلاف فروری 2016 میں ڈیبیو کیا، دوسرے ہی میچ میں پہلی انٹرنیشنل ففٹی …

مزید پڑھیں »

عدالتی حکم پر ٹی 10 لیگ ٹیم کراچینز کا نام جلد تبدیل ہوگا

دبئی: یواے ای کی ٹی 10 لیگ سندھ ہائیکورٹ آرڈر کے بعد اپنی ٹیم کراچینز کا نام جلد تبدیل کرلے گی۔ کراچی کنگز کی جانب سے دائر درخواست پر عدالت نے حکم امتناعی جاری کیا جس کے تحت پاکستان میں اس ایونٹ کی تشہیر پر بھی مکمل پابندی عائد کردی گئی …

مزید پڑھیں »