جمعہ , 6 دسمبر 2019

Tag Archives: kaghan

کشمیر کی صورتحال پر تشویش، بھارت پابندیاں ختم، پاکستان کیساتھ مذاکرات کرے: سویڈن

دنیا بھر کی طرح یورپی ملک سویڈن نے بھی مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اور یورپی یونین بھارت اور پاکستان کے درمیان مسئلہ کا مذاکرات کے ذریعہ سیاسی حل تلاش کرنے کی تائید کرتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے …

مزید پڑھیں »

میری عدالت میں کیس سنے بغیرسماعت مؤخرنہیں ہوتی، چیف جسٹس

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ میری عدالت میں کیس سنے بغیرسماعت مؤخرنہیں ہوتی، التواکی ایک صورت ہے وکیل انتقال کرجائےیاجج رحلت فرما جائے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں تقریب سےخطاب چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ کوئی اپنےگھرآئے تو وہ مہمان نہیں …

مزید پڑھیں »

بچوں کی توجہ اسمارٹ فون سے ہٹانے کے لیے چوزوں کی تقسیم

جکارتا: انڈونیشیا کے ایک شہر میں بچوں کو اسمارٹ فون کی لت سے بچانے کے لیے ان میں نرم جلد اور ملائم کھال والے چوزے تقسیم کئے گئے ہیں۔ اس ضمن میں چار دن کے چوزے بوندگ شہر کے اسکولوں کے 2000 بچوں میں تقسیم کئے گئےاور اس کا اہم …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن اپنا وجود کھونے سے پہلے عوام کو مطمئن کرے، مولانا فضل الرحمان

کراچی: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنا وجود کھونے سے پہلے عوام کو مطمئن کرے اور فارن فنڈنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچائے۔ کراچی میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کےسربراہ مولانا فضل الرحمان …

مزید پڑھیں »

سپرنٹنڈنٹ کاشانہ لاہورافشاں لطیف زیر حراست

لاہور: سپرنٹنڈنٹ کاشانہ لاہور افشاں لطیف کو حراست میں لے لیا گیا، افشاں لطیف کو سرکاری رہائش گاہ پر قبضے کے الزام میں حراست میں لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپرنٹنڈنت کاشانہ لاہور افشاں لطیف کو سرکاری رہائش گاہ پر قبضے کے الزام حراست میں لے لیا گیا، افشاں لطیف …

مزید پڑھیں »

پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد : مہنگائی کی ماری عوام کیلئےخوشی کی خبر آگئی ، یکم دسمبرسے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دوروپےنوے پیسے کی کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پیٹرولیم کوبھجوادی گئی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت …

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 8 ماہ بعد 100 انڈیکس 39 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 500 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جارہا ہے، 100 انڈیکس 8 ماہ بعد 39 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے آخری کاروباری روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔ دن کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 300 سے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں گول پوسٹ کا فریم گرنے سے طالب علم جاں بحق

ریاض: سعودی عرب کے اسکول میں فٹبال کا گول پوسٹ فریم گرنے کے نتیجے میں طالب علم جاں بحق ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے ایک اسکول میں فٹبال کا گول پوسٹ فریم گرنے کے نتیجے میں ساتویں جماعت کا طالب علم اپنی جان گنوا بیٹھا۔ رپورٹ …

مزید پڑھیں »

پی آئی اے کو منافع بخش ادارہ بنانا ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے پی آئی اے میں جاری اصلاحات کے عمل پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ایئر لائن کی بحالی اور اسے منافع بخش ادارہ بنانا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوابازی ڈویژن سے متعلق معاملات …

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کے لیے نیب اپیل سماعت کے لیے مقرر

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کے لیے نیب کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کے لیے نیب کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی ہے، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 3 …

مزید پڑھیں »