جمعہ , 6 دسمبر 2019

Tag Archives: kaghan

گلوبل فنڈز کا پاکستان میں سرمایہ کاری 300 ملین ڈالر تک لے جانے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں گلوبل فنڈز نے پاکستان میں جاری سرمایہ کاری 300 ملین ڈالر تک لے جانے کا اعلان کردیا ، جس کا عمران خان نے خیر مقدم کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے گلوبل فنڈز کےعہدیداران …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی بستیوں کو قانونی قرار دینے پر امریکا کو سلامتی کونسل میں تنقید کا سامنا

فلسطین کے مغربی کنارے میں اسرائیل کی بستیوں کو قانون قرار دینے پر امریکا کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ امریکا کے علاوہ سلامتی کونسل کے تمام ممبران امریکی فیصلے کی مخالفت کی جبکہ سلامتی کونسل کا کہنا تھا کہ امریکی پالیسی نے فلسطین …

مزید پڑھیں »

حساس معلومات کی حفاظت: پاکستان میں سرکاری ملازمین کے لیے واٹس ایپ کی متبادل ایپ متعارف کرانے پر غور

پاکستان میں سرکاری ملازمین کے لیے واٹس ایپ کی متبادل ایک نئی ایپ متعارف کرانے کی تجویز زیر غور ہے جس کے بعد سرکاری ملازمین کو واٹس ایپ کے ذریعے رابطوں یا حساس معلومات شیئر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پاکستان کے قومی انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے چیف …

مزید پڑھیں »

سعید اجمل نے قومی ٹیم کے اسپن بولنگ کوچ کیلئے درخواست جمع کرادی

سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل نے قومی ٹیم کے اسپن بولنگ کوچ کے لیے درخواست جمع کرادی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسپن بولنگ کوچ کےلیے اشتہار دے کر درخواستیں طلب کی تھیں جس کے بعد سعید اجمل نے قومی ٹیم کا اسپن بولنگ کوچ بننے کی خواہش …

مزید پڑھیں »

امریکی جریدے کی مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر دل دہلا دینے والی رپورٹ

امریکی جریدے نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری بھارتی مظالم کی دل دہلا دینے والی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور پیلٹ گنوں سے متاثرین میں اضافہ ہو اہے جب کہ میڈیکل سپلائی کا فقدان، اہم سڑکوں پر رکاوٹوں کی وجہ سے اسپتالوں تک …

مزید پڑھیں »

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس فیصلہ کن مراحل میں داخل

سانحہ بلدیہ فیکٹری کا کیس فیصلہ کن مراحل میں داخل ہوگیا، مقدمے کے آخری گواہ انسپکٹر راجہ جہانگیر نے بیان قلمبند کروادیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن سے متعلق سماعت ہوئی تو جیل حکام نے ملزمان زبیرچریا اور رحمان بھولا کو پیش کیا …

مزید پڑھیں »

خواجہ سعد رفیق کو پروڈکشن آرڈر پر اسلام آباد جانے کی اجازت مل گئی

احتساب عدالت نے خواجہ سعد رفیق کو پروڈکشن آرڈر پر اسلام آباد جانے کی اجازت دیتے ہوئے فریقین کے وکلاء کو گواہوں کے بیانات پر طلب کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کیس کی سماعت کی۔ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد خواجہ برادران کو احتساب عدالت کے …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کاکہنا ہے …

مزید پڑھیں »

سموگ کا روگ بڑھنے لگا، لاہور فضائی آلودگی میں پھر دوسرے نمبر پر آگیا

لاہور میں سموگ زور پکڑنے لگی، لاہور 279 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ فضائی آلودگی میں دوسرے نمبر پر آ گیا، سب سے زیادہ اے کیو آئی پنجاب اسمبلی کے اطراف میں 612 ریکارڈ کیا گیا۔ پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی دھند اور سموگ کے بادل چھائے رہے، گوجرانوالہ …

مزید پڑھیں »

لندن کے گائز اسپتال میں نواز شریف کا طبی معائنہ

سابق وزیراعظم نواز شریف لندن کے گائز اسپتال پہنچ گئے جہاں ان کا طبی معائنہ کیا جارہا ہے۔ گائز اسپتال لندن برج کے قریب واقع ہے۔ حسن نواز ، حسین نواز اور ڈاکٹر عدنان بھی نوازشریف کے ہمراہ ہیں۔ اسپتال میں نوازشریف کے دل کا معائنہ ہوگا، اسپتال میں ہیماٹولوجی …

مزید پڑھیں »