اتوار , 17 نومبر 2019

Tag Archives: Kuwait

پی ٹی آئی حکومت نے ملک بھر میں ہندو مندر کھولنے کا فیصلہ کر لیا

ایک طرف بھارت ہے جس نے اپنے ملک میں بسنے والے مسلمانوں اور غیر مذہب افراد پر زمین تنگ کر دی ہے اور ایک طرف پاکستان ہے جو اقلیتی جماعتوں کے مذہبی حقوق کا خیال رکھتے ہوئے ان کی عبادت گاہوں کو کھولنے میں مصروف ہے۔ کرتارپور راہداری کھولنے کے …

مزید پڑھیں »

’کیا امپائر کی انگلی پسند آئی سلیکٹڈ سے پوچھتا ہوں‘

چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے طنزکرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ سلیکٹڈ کو جنہوں نے سلیکٹ کیا ہے کیا انہیں تبدیلی پسند آئی ہے؟ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو مخطاب کرتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ سے بھی پوچھتا ہوں کیا امپائر کی انگلی پسند آئی؟ چئیرمین …

مزید پڑھیں »

یہ وطن تمھارا ہے

یہ وطن تمھارا ہے Muhammad Amanullah Maniptv@gmail.com پاک فوج دنیا کی نمبر ون آرمی ہے!! تفصیلات پڑھ کے نعرہ لگائیں پاک فوج ذندہ باد ، پاکستان پائندہ باد پاکستانی فوج دنیا کی واحد فوج ہے جس کی ملکی معیشت کے اندر اپنی الگ معاشی سلطنت قائم ہے اور ملک کی …

مزید پڑھیں »

ذاتی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد سوچتی ہوں مر جاؤں: رابی پیرزادہ

پاکستان کی نامور گلوکارہ رابی پیرزادہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اپنی تصاویر اور ویڈیوز پر انتہائی پریشان ہیں۔ انہوں نے انڈپینڈنٹ اردو کے رابطہ کرنے پر ایک ٹیکسٹ پیغام میں بتایا کہ وہ اس صورتحال سے اس قدر مایوس ہیں کہ وہ مرنا چاہتی ہیں کیونکہ ان کے …

مزید پڑھیں »

اپنی زندگی کی ضمانت نہیں تو نواز شریف کی ضمانت کیسے دے سکتاہوں،وزیراعظم

ننکانہ صاحب: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں اپنی زندگی کی ضمانت نہیں دے سکتاتو نواز شریف کی ضمانت کیسے دے سکتاہوں۔ ننکانہ صاحب میں باباگرونانک یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں …

مزید پڑھیں »

حرام دھرنا

حرام دھرنا Muhammad Amanullah Maniptv@gmail.com مجھے بتایا گیا ہے کہ تمام سٹاف بشمول پروڈیوسر، کیمرہ مین اور انجینئر 14 اگست سے اگلے احکامات ملنے تک چھٹی نہیں کر سکتے کیونکہ آزادی مارچ کا اعلان ہو چُکا تھا اور ہم نشریات کو براہ راست عوام تک پہچانا تھا۔ یہ سوموار 11 …

مزید پڑھیں »

معاملہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دیا ہے، نواز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطا بق ہسپتال منتقلی کے بعد نواز شریف کا پہلا بیان سامنے آیا ہے۔سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ معاملہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دیا۔عدالت سے قانونی …

مزید پڑھیں »

حریم شاہ کو وزارت خارجہ میں انٹری کی اجازت کس نے دی ؟ اہم شخصیت کانام سامنے آگیا

اسلام آباد :ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی اعلیٰ سرکاری دفتر میں گھومنے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کر دیا ،حریم شاہ نے دفتر میں گھومنے والی ویڈیو کے اوپر ایک گانالگا کر اُسے سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا ، جس کو دیکھتے ہی حکومتی حلقوں …

مزید پڑھیں »

باجوہ سٹیٹ

باجوہ سٹیٹ محمد امان اللہ maniptv@gmail.com نام ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان، بظاہر ملک میں ایک منتخب اور جمہوری حکومت کا قیام بھی ہے، پارلیمان میں متحرک ہے، پچاس کے قریب وزراء بھی ہیں، ایوان بالا بھی ہے جس میں سب جماعتوں کی نمائندگی بھی ہے، قائمہ کمیٹیاں بھی ہیں، ان …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کوئی بھی بن جائے مجھے عمران خان قبول نہیں

سینئرصحافی رحیم اللہ یوسفزئی نے مولانافضل الرحمٰن کے آزادی مارچ کے حوالے سے کہاکہ مولانااپنے ساتھیوں سے کہتے ہیں کہ اکتوبرمیں مارچ ہے توپھرسردی ہوجائے گی اورسردی میںتحریک کوچلانامشکل ہوجائیگایہ ایک دلیل دی گئی ہے شایداوربھی وجوہات ہوں گی۔انہوں نے کہاکہ میں تویہ کہوں گاکہ عمران خان کے بارے میں …

مزید پڑھیں »