منگل , 22 اکتوبر 2019

Tag Archives: lahorenews

رانا ثنااللہ کو کھانا اور پانی بھی فراہم نہیں کیا جارہا،عمران خان نیازی کے اندر ہٹلر کے جراثیم ہیں، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان نیازی کے اندر ہٹلر کے جراثیم موجود ہیں، رانا ثنااللہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دارعمران نیازی ہوں گے۔ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی قیادت میں 2 رکنی لیگی وفد نے راناثنا اللہ …

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کی اگلی نسلیں روزانہ 1000 ڈالر بھی خرچ کریں تو دولت ختم نہیں ہو گی

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے جو کہا کہ بنی گالہ کا گھر انہیں تحفے میں ملا ، اس گھر کی قیمت انہوں نے چُکا دی تھی۔ میاں بیوی میں طے ہوا …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے پیکیج کی منظوری کا عندیہ دے دیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ آج آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہو گا۔آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے پیکج کی منظوری کا عندیہ دے دیا ہے۔آئی ایم ایف کے اس پیکج …

مزید پڑھیں »

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے ڈاکٹر عبد القدیر خان نے عمران خان کو بڑی پیشکش کر دی

نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ہاشو گروپ کے چیئرمین صدر الدین ہاشوانی سے ملاقات ہوئی جس میں ملکی صورتحال اور عوام کو درپیش صحت اور تعلیم سے متعلق دیگر مسائل پر بات چیت کی۔ انہوںنے اتفاق کیا کہ اس وقت حکومت کو اندرون اور بیرون ملک بڑے سنگین …

مزید پڑھیں »

نندی پورو پراجیکٹ کیس ،سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر فرد جرم عائد

احتساب عدالت نے نندی پور پاور پراجیکٹ کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر فردجرم عائد کردی، راجہ پرویز اشرف نے عدالت کے رو برو صحت جرم سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب میں نندی پور پاور پراجیکٹ کیس کی سماعت ہوئی، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف عدالت میں …

مزید پڑھیں »

ہری پور تربیلا جھیل میں کشتی الٹ گئی ، 60سے زائد مسافر ڈوب گئے

ہری پور میں تربیلا جھیل میں مسافروں کی کشتی الٹ گئی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہری پور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں مسافروں کی کشتی تربیلا جھیل میں الٹ گئی ہے۔ جس کے نتیجے میں درجنوں لوگ ڈوب گئے، کشتی میں 60 سے زائد لوگ …

مزید پڑھیں »

کیا آپ جانتے ہیں کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی اہلیہ کون ہیں ؟

لاہور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی اہلیہ ہائوس وائف نہیں بلکہ کالج پروفیسر ، وزیراعلیٰ بننے کے بعد عثمان بزدار نے اہلیہ سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا جس پرانہوں نے استعفے کے بجائے طویل رخصت لے لی، سینئر کالم نگار محمد عامر خاکوانی کا اپنے کالم میں تہلکہ خیز انکشاف۔ تفصیلات …

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ ن میں گروہ بندی

مسلم لیگ ن میں ہونے والی گروہ بندی کے پیش نظر ارکان اسمبلی اور دیگر عہدیداروں نے پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جبکہ کئی ارکان اسمبلی اور سینیٹرز نے بیرون ملک جانے کا پروگرام بنا لیا تا کہ موجودہ حالات میں پارٹی گروپنگ اور …

مزید پڑھیں »

فیس بک کی انتظامیہ نے جب اس سے رابطہ کیا تو اس کی ہنسی نکل گئی

وہ یوکرائن کے ایک غریب یہودی خاندان میں پیدا ہوا‘ خاندان عسرت میں زندگی گزار رہا تھا‘ گھر میں بجلی تھی‘ گیس تھی اور نہ ہی پانی تھا‘ گرمیاں خیریت سے گزر جاتی تھیں لیکن یہ لوگ سردیوں میں بھیڑوں کے ساتھ سونے پرمجبور ہو جاتے تھے‘ اس غربت میں …

مزید پڑھیں »

انٹرویو روکنے والے لوگ کمزور ہیں، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہناہے کہ ان کا انٹرویو روکنے والے کمزور لوگ ہیں۔صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے سابق صدر کا کہنا تھا کہ ان کا انٹرویو کمزور لوگوں نے روکا۔ سابق صدر نے انکشاف کیا کہ ایک اعلیٰ شخصیت کےخلاف خلاف لندن میں ایک کیس …

مزید پڑھیں »