جمعہ , 29 مئی 2020

Tag Archives: lahorenews

نائب صدر میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوگئی

پاکستان کے پڑوسی ملک ایران میں نائب وزیرصحت اورایک رکن پارلیمنٹ کے بعد ملک کے 12میں سے ایک نائب صدر میں بھی کروناوائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ایران میں 28فروری کی صبح تک کروناوائرس کے مریضوں کی تعدادبڑھ کر270ہوگئی تھی اورہلاکتیں 26تک پہنچ گئیں۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ہی ایران کے …

مزید پڑھیں »

میرے نواز شریف کولادو،ہسپتال میں داخل خاتون کی ویڈیووائرل ،نواز شریف ،مریم نواز نے شاندارتحفہ بھیج دیا

کارڈیالوجی ہسپتال میں داخل ن لیگی خاتون ورکر کی ویڈیووائرل ہوئی تونواز شریف اورمریم نواز نے ان کے لیے شاندارتحفہ بھیج دیا۔مریم نواز کے سیاسی سیکرٹری ذیشان ملک کی جانب سے ایک بزرگ خاتون کی ویڈیوٹوئٹرپرشیئرکی گئی ہے جس کے بارے میں انہوں نے بتایاکہ سابق سپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق …

مزید پڑھیں »

لاہور،مقامی احتساب عدالت کاشہباز شریف کے داماد علی عمران کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم

مقامی احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے داماد علی عمران کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جس کے لئے عدالت نے 27 مارچ کی تاریخ مقرر کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ علی عمران کی جائیداد میں ڈیفنس کے ایک گھر سمیت مختلف …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے فروغ نسیم کو لوٹی دولت واپس لانے کا ٹاسک سونپ دیا

وزیراعظم عمران خان نے فروغ نسیم کو لوٹی دولت واپس لانے کا ٹاسک سونپ دیاہے، وزیراعظم نے ہدایت کی کہ بیرون ملک دولت کا پتا لگایا جائے اور رقم کی واپسی کا طریقہ کار وضع کیا جائے، کرپشن پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے …

مزید پڑھیں »

حسن علی اورشعیب ملک کے بعدایک اور کرکٹر بھارتی حسینہ کودل دے بیٹھے

آسٹریلوی آل رائونڈر گلین میکسویل نے اپنی بھارتی دوست ونی رمن کے ساتھ منگنی کرلی ۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیاکے جارح مزاج بلے باز گلین میکسویل نے نئی اننگز کاآغاز کرلیا،انہوں نے اپنی بھارتی دوست ونی رمن سے منگنی کرلی ۔سوشل میڈیاسائٹ انسٹاگرام پرمیکسوئل اورونی نے تصویرشیئرکی جس میں ونی رمن …

مزید پڑھیں »

پرائیویٹ لیبارٹریاں وائرس کی تشخیص کیلئے کتنے ہزاروصول کرنے لگیں

چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والا وائرس اب سینکڑوں لوگوں کی موت کا سبب بن چکا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کروناوائرس عالمی وبا بن سکتا ہے جس کے لیے دنیا کو تیار رہنا چاہیے۔کرونا وائرس سے اب تک چین کے علاوہ دیگر کئی ممالک …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس کا خطرہ،گلنے ملنے پر پابندی لگادی گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے نوٹس جاری کیا ہے جس میں تمام شہری اداروں میں بائیو میٹر ک حاضری لگانے اور ایک دوسرے سے گلے ملنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ کی ضلعی انتظامیہ نے شہری اداروں کو نوٹس جاری کیا ہے جس میں شہریوں کو …

مزید پڑھیں »

پلاسٹک بیگز کے بعد پلاسٹک بوتلز بیچنے اور بنانیوالوں کی بھی شامت آگئی

لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں پلاسٹک بیگز استعمال کرنے والے اسٹورز سیل کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پلاسٹک بیگز کے استعمال اور بوتلوں کی فروخت سے متعلق شہری کی درخواست پر سماعت کی۔پلاسٹک بیگ پر پابندی سے متعلق پنجاب حکومت کے وکیل انیس ہاشمی …

مزید پڑھیں »

مجھے لندن بلالیں ورنہ ۔۔۔! مریم نواز نے نواز شریف کے سامنے دو آپشنز رکھ دیئے

پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف اس وقت لندن میں موجود ہیں۔اپنے علاج کے سلسلے میں ضمانت لے کر لندن جانے والے میاں محمدنوازشریف کی ضمانت میں توسیع دینے سے پنجاب حکومت نے انکار کر دیا تھا۔اسی دوران خبر دیتے ہوئے تجزیہ نگار صابر شاکر کا کہنا تھا کہ مریم نواز …

مزید پڑھیں »

پٹرول کی قیمت میں اب تک کی سب سے بڑی کمی کرنے کی تیاریاں، یکم مارچ سے پیٹرول کتنے کا ملے گا ؟ سمری وزارت خزانہ کو ارسال

تحریک اںصاف کی حکومت میں پٹرول کی قیمت میں اب تک کی سب سے بڑی کمی کرنے کی تیاریاں، یکم مارچ سے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 6 روپے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 7 روپے کی کمی کی سمری تیار کر کے وزارت خزانہ کو …

مزید پڑھیں »