منگل , 22 اکتوبر 2019

Tag Archives: lahorenews

موٹروے پولیس نے مسافر بسوں میں بھارتی فلمیں چلانے پر پابندی عائد کردی

موٹروے پولیس نے مسافر بسوں میں بھارتی فلمیں چلانے پر پابندی عائد کردی۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق بھارتی فلموں، نفرت انگیز، مذہبی انتشار یا غیراخلاقی مواد پر پابندی لگائی گئی ہے جب کہ یہ اقدام پاک بھارت کشیدہ صورتحال اور عوام کی جانب سے شکایات پراٹھایا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس …

مزید پڑھیں »

خفیہ طور پر احد رضا میر اور سجل علی پاکستان میں رہ کر بھارت کیلئے کیا کارروائیاں کرتے رہے

ملکی شوبز انڈسٹر ی میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی جوڑی سجل علی اور احد رضا میر خفیہ طور پر بھارتی چینل کے لئے بنائی جانے والی ویب ڈرامہ سیریز ’’دھوپ کی دیوار ‘‘میں کام کررہے ہیں ،جس کی ہدایات فلم’’ پرواز ہے جنون ‘‘کے ہدایتکار حسیب حسن دے …

مزید پڑھیں »

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے اپنی فتح کس کے نام کر دی

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے انٹرنیشنل پروفیشنل باؤٹ جیت لی۔دبئی کے مرینہ باکسنگ ایرینا میں ہونے والی فائٹ میں محمد وسیم نے29 سالہ فلپائنی باکسر کانراڈو کوایک منٹ اور 20سیکنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔محمد وسیم نے اپنی جیت کو پاکستانی عوام اور کشمیریوں کے نام کردیا۔ فائٹ کے آغاز سے …

مزید پڑھیں »

میرے خلاف بیان دیدیا اب یہاں کیا لینے آئے ہو ، عدالت میں پیشی کے دوران مریم بھڑک گئیں

سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے نے شہباز شریف سے سوال کیا کہ پریس کانفرنس میں مریم صفدر کا مخاطب کون سا ادارہ تھا ؟جس پر انہوں نے جواب دیا کہ یہ مریم نواز سے پوچھیں۔ شہباز شریف نے بیان میں کہا کہ جج …

مزید پڑھیں »

آپ اور مریم نواز پیسے دیں اور ملک سے باہر چلے جائیں حالات سازگار ہونے پر واپس بلالینگے

گذشتہ چند روز سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی مبینہ ڈیل سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں جس پر کئی قسم کے دعوے ہو رہے ہیں تاہم کالم نگار ارشد وحید نے اپنے حالیہ کالم میں ڈیل سے متعلق ہونے والی تمام چہ مگوئیوں کو محض افواہیں قرار دے …

مزید پڑھیں »

اے ٹی ایم چور کے والد کا وکیل کیس سے دستبردار ہو گیا

پنجاب پولیس کی حراست میں ہلاک صلاح الدین کے والد کے وکیل کیس سے دستبردار ہوگئے۔پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق صلاح الدین کے والد محمد افضال کے وکیل بشارت ہندل ایڈووکیٹ کیس سے دستبردار ہو گئے ہیں، بشارت ہندل ایڈووکیٹ نے علاقہ مجسٹریٹ ملک محمد رفیق کی عدالت …

مزید پڑھیں »

ملکی معیشت بچانے کیلئےوزیر اعظم عمران خان کے 17زبردست فیصلے

ملکی معیشت بچانے کیلئےوزیر اعظم عمران خان کے 17زبردست فیصلے ، عوام کو ایسا شاندار ریلیف دینے کا فیصلہ جو ملکی تاریخ میں آج تک نہیں دیا گیا ، حکومت کی گرتی ہوئی ساکھ کو بچانے کے لیے وزیراعظم عمران خان خود سامنے آئے اور انہوں نے 17 ایسے فیصلے …

مزید پڑھیں »

مصر: اخوان المسلمون کے سربراہ سمیت مرکزی رہنماؤں کو عمر قید کی سزا

مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمون کے 11 سینئر اراکین کو فلسطین کی تنظیم حماس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا دی۔فرانسیسی خبررساں اداریکی رپورٹ میں عدالتی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ سزا پانے والوں میں اخوان المسلمون کے سب سے …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں طلبا کو کام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

برطانوی حکومت نے سٹوڈنٹ ویزا رولز میں ترمیم کرتے ہوئے غیر ملکی طلبہ کو گریجوایشن مکمل کرنے کے بعد دو سال تک برطانیہ میں قیام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ۔اس عرصہ کے دوران غیر ملکی طلبہ برطانیہ میں ملازمت تلاش کرسکیں گے۔ یہ فیصلہ وزارت داخلہ …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان رواں ماہ عمرہ کر نے سعودی عرب جا ئینگے

وزیراعظم عمران خان رواں ماہ عمرہ کر نے کیلئے سعودی عرب جا ئینگے وزیر اعظم عمران خان دورہ سعودی عر ب میں سعودی حکا م سے بھی ملا قا ت بھی کر ینگے ، حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم امریکا روانگی سے قبل بھی سعودی عرب کادورہ کرسکتے …

مزید پڑھیں »