ہفتہ , 23 فروری 2019

Tag Archives: LG

بھارتی اوچھے ہتھکنڈوں پر سرفراز احمد نے بھی آواز بلند کردی

دبئی: بھارتی اوچھے ہتھکنڈوں کیخلاف قومی کپتان سرفراز احمد نے بھی آواز بلند کردی۔ پلوامہ حملے کے بعد بھارت نے پاکستان کیخلاف ہر محاذ پر منفی پراپیگنڈا شروع کیا، عالمی سطح پر ہرزہ سرائی کرنے اور دھمکیاں دینے کے بعد کھیلوں کو بھی اس جنگ میں گھسیٹ لیا، ملک میں …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 4؛ آن لائن ٹکٹ 17فروری سے دستیاب ہوں گے

کراچی: پی ایس ایل فور کے فائنل سمیت 5 میچز کے شایان شان انعقاد کے لیے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پر تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں جب کہ مقررہ کوریئر سروس ادارے کے تحت آن لائن ٹکٹوں کی فروخت 17 فروری سے شروع ہورہی ہے۔ پی ایس ایل فور کے …

مزید پڑھیں »

محمد عباس ورلڈکپ میں شرکت کے خواہاں

لاہور: ٹیسٹ کرکٹ میں نام کمانے والے محمد عباس ورلڈکپ میں شرکت کے خواہاں ہیں۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکو خصوصی انٹرویو میں محمد عباس نے ورلڈکپ میں شرکت کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ سیالکوٹ میں سمبڑیال کے نواحی گاؤں سے تعلق رکھنے والے پیسر …

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں محمد عباس کی ایک درجہ تنزلی

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں محمد عباس ایک درجہ تنزلی کے بعد ساتویں سے آٹھویں نمبر پر آگئے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کی جانے والی نئی رینکنگ میں جیسن ہولڈر 4درجے ترقی پاتے ہوئے کیریئر کی بہترین چھٹی پوزیشن پر آ گئے ہیں، آسٹریلوی پیسر پیٹ …

مزید پڑھیں »

کرپشن فری پی ایس ایل ؛ آئی سی سی نے پی سی بی سے ہاتھ ملا لیا

پی ایس ایل کوکرپشن سے پاک رکھنے کیلیے آئی سی سی نے پی سی بی سے ہاتھ ملا لیا۔ میچز میں اس کے اینٹی کرپشن آفیسرز بھی موجود ہوں گے،البتہ ان کا کام پی ایم او ایریا پر نظر رکھنا ہوگا، وہ براہ راست کونسل کو ہی رپورٹ کریں گے، …

مزید پڑھیں »

CNG اسٹیشنز سے مارکیٹ پرائس پر جنرل سیلز ٹیکس وصولی کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سی این جی اسٹیشنز سے کمپنی کی بجائے مارکیٹ پرائس پر جنرل سیلز ٹیکس وصولی شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر نے فیلڈ فارمشنز کی جانب سے موصول ہونیوالے لیٹر پر سی این جی اسٹیشنزکو سپلائی ہونیوالی سی این جی کی …

مزید پڑھیں »

سید سکند رشاہ اور منتظر جعفری حلقہ این اے 131 کے کوارڈینٹر مقرر

سید سکند رشاہ اور منتظر جعفری حلقہ این اے 131 کے کوارڈینٹر مقرر لاہور(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ہمایوں اختر خان نے حلقہ این اے 131 کی عوام کو سوئی گیس کے مسائل کے حل کے لیے سید سکندر شاہ کو خصوصی کوارڈینیٹراور منتظر جعفری کو نمائیندہ خصوصی …

مزید پڑھیں »

دیواروں کی اوٹ کو ظاہر کرنے والی نئی ٹیکنالوجی

بوسٹن: یہ تو معلوم نہیں کہ دیواروں کے کان ہوتے ہیں یا نہیں، لیکن امریکی ماہرین نے دیواروں کے کناروں اور غالباً اوٹ میں دیکھنے والی ایک ٹیکنالوجی ضرور تیار کرلی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی بطورِ خاص خود سے چلنے والے گاڑیوں اور میدانِ جنگ میں لڑنے والے فوجیوں کےلیے تیار …

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے 15 رکنی ٹیم کا انتخاب

لاہور: جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے 15 رکنی ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق اس وقت جنوبی افریقا میں ہی موجود ہیں، ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے ٹیم ہیڈکوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد کے ساتھ کھلاڑیوں کے ناموں پر مشاورت …

مزید پڑھیں »