بدھ , 20 نومبر 2019

Tag Archives: MULTAN

لندن کے گائز اسپتال میں نواز شریف کا طبی معائنہ

سابق وزیراعظم نواز شریف لندن کے گائز اسپتال پہنچ گئے جہاں ان کا طبی معائنہ کیا جارہا ہے۔ گائز اسپتال لندن برج کے قریب واقع ہے۔ حسن نواز ، حسین نواز اور ڈاکٹر عدنان بھی نوازشریف کے ہمراہ ہیں۔ اسپتال میں نوازشریف کے دل کا معائنہ ہوگا، اسپتال میں ہیماٹولوجی …

مزید پڑھیں »

پھاٹک پر سیلفی لیتے نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات میں ٹک ٹاک ویڈیوز اور سیلفی کے جنون نے 18 سالہ نوجوان کی جان لے لی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ضلع گجرات کے علاقے سائیں راجہ پھاٹک کے قریب سیلفی لیتے نوجوان ٹرین کی زد میں آ گیا، جاں بحق ہونے والے نوجوان کی عمر …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کے بعد ن لیگی رہنماؤں نے ہزارہ موٹروے کا افتتاح دوبارہ کردیا

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے افتتاح کیے جانے کے بعد ن لیگ کے رہنماؤں نے دوبارہ ہزارہ موٹر وے کا افتتاح کردیا۔ اطلاعات کے مطابق ن لیگ کے رہنماؤں نے ایبٹ آباد تا شاہ مقصود انٹر چینج سابق وزیراعظم نواز شریف سے اظہار تشکر کی ریلی بھی نکالی۔ تقریب …

مزید پڑھیں »

ناشتہ نہ کرکے اسکول جانیوالے بچوں کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے: تحقیق

صبح سویرے اسکول جانے والے طلبہ اکثر جلد بازی میں ناشتہ کیے بغیر ہی اسکول چلے جاتے ہیں اور کچھ بچوں کا صبح ناشتہ کرنے کا دل نہیں کرتا لیکن طلبہ کو اس بات کا اندازہ نہیں یہ عمل ان کی کارکردگی کو متاثر کرتا ہے۔ ہمیں یہ ایک عام …

مزید پڑھیں »

بجلی صارفین سے بقایا جات کی مد میں اربوں روپے بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

نیپرا نے تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بجلی بقایا جات کی مد میں 17 ارب 20 کروڑ روپے کا بوجھ عوام پر ڈالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تقسیم کار کمپنیوں کی بجلی صارفین سے بقایاجات کی مد میں اربوں روپے وصولی کی تیاریاں جاری ہیں۔ نیپرا …

مزید پڑھیں »

اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کا بطور چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی استعفیٰ منظور

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف کا بطور چئیرمین پی اے سی استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اس ضمن میں نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق استعفیٰ کا اطلاق آج مورخہ 20 نومبر 2019ء سے ہوگا۔ خیال رہے …

مزید پڑھیں »

96 افراد کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کِلر یوسف ٹھیلے والا گرفتار

کراچی پولیس نے 96 افراد کے قتل میں الزام میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن کے مبینہ ٹارگٹ کلر یوسف عرف ٹھیلے والا کو گرفتار کرلیا، ملزم نے اپنے بیان میں فاروق ستار سے رابطےکا دعویٰ بھی کیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(ایس …

مزید پڑھیں »

ن لیگ اور پی پی کیخلاف غیر قانونی فنڈنگ کی تحقیقات کا آغاز

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے خلاف غیرقانونی فنڈنگ کی تحقیقات شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی جانب سے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے خلاف دائر غیر قانونی فنڈنگ کیس کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نےپیپلزپارٹی اور ن …

مزید پڑھیں »

ہالینڈ میں کنٹینر سے 25 مہاجرین برآمد

ایمسٹرڈیم : یورپی ملک ہالینڈ میں اشیا کو ٹھنڈا رکھنے والے ایک کنٹینر میں چھپے پچیس مہاجرین کو پکڑ لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روٹرڈیم کی پولیس نے بتایا کہ یہ مہاجرین ڈنمارک کے ایک جہاز کے کنٹینر میں چھپے ہوئے تھے، اس کنٹینر کو لے جانے والے ڈرائیور …

مزید پڑھیں »

اپوزیشن کا احتجاج، پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس روانہ سننے کا مطالبہ

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کیا اور پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی روانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا غیرملکی فنڈنگ کیس پانچ برس سے چل رہا ہے، تمام دستاویزات موجود ہیں، فیصلہ آئے گا تو …

مزید پڑھیں »