Tag Archives: News

غیرملکی سرمایہ کاری میں17 فیصداضافہ ریکارڈ

اسلام آباد: حکومت پاکستان کی دوستانہ پالیسیوں کی بدولت پاکستان میں گزشتہ ماہ دسمبر 2018 کے دوران غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری میں17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ اس ضمن میں خزانہ ڈویژن کے ترجمان کی جانب سے گذشتہ روز(جمعرات)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پرجاری کردہ اپنے ایک ٹوئیٹ میں …

مزید پڑھیں »

بی پی ایل آفریدی منفرد انداز میں آوٹ ہوگئے

ڈھاکا: پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میچ میں منفرد انداز میں آؤٹ ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ چٹاگانگ ویکنگز کے خلاف میچ میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کرنے والے آفریدی نے خالد احمد کے باؤنسر کو بیک فٹ پر جاکر کھیلنے کی کوشش کی …

مزید پڑھیں »

آسٹریلین اوپن کے پہلے میچ میں ہی مرے فارغ

میلبورن: اینڈی مرے کا آسٹریلین اوپن میں کھاتہ پہلے میچ میں شکست سے بند ہوگیا۔ آخری مرتبہ میلبورن میں کھیلنے والے برطانوی اسٹار بھرپور مزاحمت کے باوجود روبرٹو بوٹسٹا آگٹ پر قابو نہ پا سکے، جون اسنر، جولیا گورجیس اور جیلینا اوسٹاپینکو بھی ناکامی کا شکار ہوئے، البتہ راجر فیڈرر …

مزید پڑھیں »

سمندروں کا درجہ حرارت ہماری توقعات سے زیادہ تیزی سے بڑھ رہا ہے

واشنگٹن: ایک پریشان کن رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی سمندروں کا درجہ حرارت ہمارے پچھلے اندازوں سے کہیں زیادہ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ مشہور تحقیقی جرنل ’سائنس‘ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں سائنس دانوں نے گزشتہ تحقیق میں سمندری درجہ حرارت معلوم کرنے کے عمل …

مزید پڑھیں »

منی بجٹ عوامی بجٹ ہونا چاہیے ورنہ حکومت جس راستے آئی ہے اسی راستے سے واپس چلی جائے۔مصدق ملک

اسلام آباد:  مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ حکومت جس راستے آئی ہے اسی راستے سے واپس چلی جائے۔ اسلام آباد میں میڈٰیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک کا کہنا تھا کہ قرضوں کے باوجود ہم نے ملک چلایا …

مزید پڑھیں »

فٹبالرزفیگو اور کاکا کل کراچی میں ہو نگے

کراچی: پرتگالی فٹبالر فیگو اور کاکا نجی طیارے کے ذریعے کل کراچی آیئں گے  معروف انٹرنیشنل فٹبالرز کاکا اور لیوئس فیگوجمعرات کوپاکستان پہنچ رہے ہیں۔ ورلڈ ساکرز کے تحت دبئی سے نجی طیارے کے ذریعے دوپہر 12 بجے آمد کے بعد دونوں پلیئرز 2 بجے مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس …

مزید پڑھیں »

سرفراز کے تیسرا ٹیسٹ نہ کھیلنے کی اطلاعات غلط ہیں۔۔پی سی بی

لاہور: قومی کپتان کا جوہانسبرگ میں تیسرا اور آخری ٹیسٹ نہ کھیلنے کی اطلاعات کو بورڈ نے غلط قرار دے دیا  پی سی بی نے سرفراز احمد کے تیسرا ٹیسٹ نہ کھیلنے کی اطلاعات کو مسترد کر دیا، جنوبی افریقہ سیریز میں پہلے ہی 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل …

مزید پڑھیں »

بریسٹ کینسر کے علاج کی امید روشن

نیویارک: گردے میں پائے جانے والے ایک پروٹین کےکردار کی وجہ سے چھاتی کے سرطان کو روکنے میں مدد مل سکتی ہے ماہرین کو اتفاقیہ طور پر چھاتی کے سرطان (بریسٹ کینسر) کو روکنے کی ایک راہ معلوم ہوئی ہے جس میں گردے میں پائے جانے والے ایک پروٹین کا کردار بہت …

مزید پڑھیں »

سرکاری گھروں پر قبضہ کرنے والوں سے تین گنا کرایہ لیا جائے گا

اسلام آباد: سرکاری مکانات پر 4500 سے زائد غیر قانونی قابضین سے وفاقی  حکومت کا 3 ماہ کا کرایہ وصول کر نے کا فیصلہ  وفاقی حکومت نے ملک بھرکے سرکاری مکانات پر 4500 سے زائد غیر قانونی قابضین سے ایک کے بجائے 3 ماہ کا کرایہ وصول کرنے کا اصولی فیصلہ …

مزید پڑھیں »

ریشابھ پانٹ حقیقت میں ٹیم پان کی اہلیہ کے بے بی سٹر بن گئے

نئی دہلی: آسٹریلوی ٹیسٹ کپتانکی اہلیہ بیونی نےریشابھ پانٹ کو ’بے بی سٹر‘ بناہی دیا۔  آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان ٹم پین کی اہلیہ بیونی نے حقیقت میں ریشابھ پانٹ کو ’بے بی سٹر‘ بنا دیا۔ میلبورن ٹیسٹ کے دوران پین نے پانٹ پر فقرے کستے ہوئے کہا تھا کہ ’’کیا تم بچے …

مزید پڑھیں »