Tag Archives: northkorea

مفادات کا تحفظ؛ پی ایس ایل فرنچائزز کا ’’غیراعلانیہ اتحاد‘‘ قائم

کراچی:  پی ایس ایل فرنچائزز نے اپنے مفادات کو تحفظ دینے کیلیے’’غیراعلانیہ اتحاد‘‘ قائم کرلیا جب کہ ایک اونرکومختار نامہ دے کر اپنی جانب سے فیصلوں کا اختیار سونپ دیا گیا ہے۔ پی ایس ایل فرنچائززکے درمیان کئی معاملات پراختلافات پائے جاتے ہیں، بعض کو بھاری سرمایہ کاری کے باوجود کم …

مزید پڑھیں »

محمد رضوان نے جنوبی افریقا میں ٹیم کو جوائن کرلیا

وکٹ کیپر محمد رضوان نے جوہانسبرگ میں قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا۔ ایمرجنگ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کولمبو سے جنوبی افریقہ پہنچے ہیں، جب کہ لیگ اسپنر یاسر شاہ 20 دسمبر کو جوہانسبرگ پہنچیں گے۔  قومی کھلاڑیوں نے جنوبی افریقا پہنچ کر طویل مسافت کے بعد ہوٹل میں …

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا حکومت کی پشاور میں پی ایس ایل میچ کرانے کی منصوبہ بندی

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت پی ایس ایل کے میچز پشاور میں کرانے کی تیاری کررہی ہے جس کے لیے ارباب نیاز کرک اسٹیڈیم کے توسیعی منصوبے کو جلد مکمل کرنے ہدایت کردی گئی ہے۔ پشاور کے واحد انٹرنیشل کرکٹ اسٹیڈیم کے توسیعی منصوبے پر کام شروع کردیا گیا ہے، ایک ارب 38 …

مزید پڑھیں »

دپیکا پڈوکون اورکترینہ کیف کے درمیان سرد جنگ ختم

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی دو صف اول کی اداکاراؤں دپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کے درمیان گزشتہ کئی برس سے جاری سرد جنگ کا بالآخر خاتمہ ہوگیا۔ نامور بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور دپیکا پڈوکون کے درمیان اداکار رنبیر کپور کی وجہ سے  گزشتہ کئی سال سے سرد جنگ …

مزید پڑھیں »

زائد فیسوں کامعاملہ؛ ایف آئی اے نے لاہورکے متعدد اسکولوں کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا

لاہور: ایف آئی اے نے لاہور کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 15 سے زائد اسکولوں اور اکیڈمیوں کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ ایف آئی اے نے لاہور کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے پندرہ سے زائد اسکولوں اور اکیڈمیوں کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا جب کہ مختلف …

مزید پڑھیں »

زمینوں پر قبضے کا الزام، لیگی رہنما افضل کھوکھر اور سیف الملوک سپریم کورٹ میں پیش

لاہور: زمینوں پر قبضے کے الزام میں ن لیگی ارکان اسمبلی افضل کھوکھر اور سیف الملوک کھوکھر سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ایل ڈی اے سٹی اور 19 ایکڑ زمین پر قبضے سے متعلق …

مزید پڑھیں »

پاک فوج کی نیلام شدہ گاڑیوں کی جعلی رجسٹریشن کی تحقیقات شروع

لاہور: محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے پاک فوج کی نیلام شدہ گاڑیوں کی جعلی رجسٹریشن کی تحقیقات شروع کردی۔ محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے فرید کورٹ ہاؤس پاک فوج سمیت دیگر حساس ادارے کی بڑی تعداد میں گاڑیوں کی بوگس رجسٹریشن کا فراڈ سامنے آنے ہر …

مزید پڑھیں »

جعلی اکاؤنٹس کیس؛ حسین لوائی کو اڈیالہ سے دوبارہ کراچی منتقل کرنے کی درخواست دائر

اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار حسین لوائی کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے دوبارہ کراچی منتقل کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار حسین لوائی کی جانب سے ان کے وکیل نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ جس میں …

مزید پڑھیں »

شہبازشریف ایماندارہیں تو (ن) لیگ میں کوئی کرپٹ نہیں ہے، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگر شہباز شریف ایماندار ہیں تو پھر مسلم لیگ (ن) میں کوئی کرپٹ نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانے کے حکومتی فیصلے پر کہا کہ عمران خان چاہتے …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرلیا

کینبرا: آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرلیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائيل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا تاہم انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کا سفارتخانہ اس وقت تک تل ابیب سے مغربی یروشلم منتقل …

مزید پڑھیں »