Tag Archives: PakistanNewsChannel

حنیف عباسی نے عمر قید کی سزا کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

حنیف عباسی نے عدالت سے درخواست کی کہ عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا معطل کر کے ضمانت پر رہا کیا جائے۔ حنیف عباسی کے وکیل سینئر قانون دان اعظم نذیر تارڑ نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے روبرو دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ انہوں نے پہلے راولپنڈی بنچ میں سزا کو چیلنج کیا تھا تاہم وہاں کے ججز نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی جس کے بعد اب تک کوئی نیا بنچ نہیں آیا۔

مزید پڑھیں »

قائدِ حزبِ اختلاف نیب میں آسکتے ہیں تو وزیراعظم بھی قانون سے بالاتر نہیں، چیئرمین نیب

لاہور: چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ اگر قائد قائد حزب اختلاف نیب کاسامنا کرسکتاہے تو قائد حزب اقتدار کو بھی کوئی ایسااستحقاق حاصل نہیں کہ وہ نیب کاسامنا نہ کریں۔ لاہورمیں نیب ہیڈ کوارٹر کے دورے کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا …

مزید پڑھیں »

آمدن سے زائد اثاثے بنانےپرعاصمہ عالمگیر اور ان کے شوہر پر فرد جرم عائد

پشاور: کرپشن اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں سابق وفاقی وزیراورپی پی رہنما عاصمہ عالمگیر اور ان کے شوہر ارباب عالمگیرپرفرد جرم عائد کردی گئی۔ آمدن سے زائد اثاثے بنانے اور کرپشن کے کیس میں دونوں میاں بیوی سابق وفاقی وزرا عاصمہ عالمگیر اورارباب عالمگیر احتساب عدالت میں …

مزید پڑھیں »

میں نے تو کوئی این آراو نہیں مانگا، نواز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ این آر او کی باتیں کرنے والے بتائیں کہاں ہے این آر او۔  جیل میں (ن) لیگی رہنماؤں اوراہل خانہ سے ملاقات کے دوران نواز شریف جسمانی طور پر کمزور نظر آرہے تھے، ان کی صحت ناساز تھی لیکن وہ مسکرا کر …

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی اہل خانہ اور پارٹی رہنماؤں سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات

لاہور: العزیزیہ ریفرنس میں سزا پانے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جیل میں ان کے اہل خانہ اور پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی ہے۔ جمعرات کا دن کوٹ لکھپت جیل میں قید نواز شریف سے ملاقاتوں کے لیے مختص ہے، جس کے پیش نظر مسلم لیگ (ن) کے رہنما …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر کا قوم سے خطاب، میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کا عزم

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قوم سے خطاب کے دوران میکسیکو کی سرحد کے ساتھ دیوار کی تعمیر اور منشیات کی روک تھام کی ضرورت پر ایک مرتبہ پھر زور دیا جب کہ ان کی تقریر کو مخالفین کی جانب سے اسکرپٹڈ خطاب کہا جارہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے …

مزید پڑھیں »

جعلی ڈگریوں پر 16 پائلٹس اور65 کیبن کریو کے لائسنس معطل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جعلی ڈگریوں پر 16 پائلٹس اور 65 کیبن کریو کے لائسنس معطل کرتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پائلٹس اور کیبن کریو کی ڈگریوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اس موقع …

مزید پڑھیں »

نوازشریف کی سزا کیخلاف اپیل جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست منظور

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے جلد قرر کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل 2 رکنی ڈویژن بینچ نے سابق وزیراعظم کی درخواست پر سماعت …

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیم کے کوچ یا کپتان کی تبدیلی سے فرق نہیں پڑے گا: وسیم اکرم

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ٹیم کے کپتان یا کوچ کی تبدیلی سے فرق نہیں پڑے گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ جنوبی افریقا کی وکٹیں ٹیسٹ کرکٹ کے معیار کی نہیں اور ہمارے پلئیرز …

مزید پڑھیں »

کراچی: اردو بازار میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جمعہ تک مؤخر

کراچی: شہر کے قدیم اردو بازار میں دکانیں مسمار کرنے کی کارروائی کو مؤخر کردیا گ کےایم سی نے اردو بازارکے دکانداروں کو 4 تاریخ کو نوٹس جاری کیے اور انہیں تین روز میں دکانیں خالی کرنے کی مہلت دی۔ کے ایم سی کے نوٹس پر دکانداروں کے احتجاج اور …

مزید پڑھیں »