جمعہ , 6 دسمبر 2019

Tag Archives: PAris

شہباز شریف پہلے اپنی پارٹی میں ان ہاؤس تبدیلی لائیں: فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف پہلے اپنی پارٹی میں ان ہاؤس تبدیلی لائیں، وہ اپنی پارٹی کے بعد پارلیمان میں تبدیلی کی بات کریں۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ن لیگ …

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ نے 9 سیشن ججوں کے تبادلے کر دیئے

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد سیشن ججوں کے تبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر اکیڈمیز جزیلہ اسلم کو سیشن جج قصور، انسداد منشیات عدالت راولپنڈی کے جج محمد اکرم کو خوشاب، سیشن جج راجن پور محمد یار ولانہ کو چکوال اور اینٹی کرپشن …

مزید پڑھیں »

لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کی بسوں کے تمام روٹس بند، شہری شدید پریشان

لاہور: وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان کچھی کا اس حوالے سے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نے 250 بسیں منگوانے کی منظوری دیدی ہے۔ بہت جلد شہریوں کو متبادل ٹرانسپورٹ کی سہولت ملے گی۔ خیال رہے کہ لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کی بسوں کے 17 روٹس پہلے ہی بند تھے۔ جناح ٹرمینل سے …

مزید پڑھیں »

’شہباز شریف کے اثاثے 70 گنا بڑھے، حمزہ اور سلمان کے اثاثوں میں بھی کئی گنا اضافہ ہوا‘

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے اثاثوں میں 10 سال کے دوران 70 گنا اضافہ ہوا، حمزہ اور سلمان شہباز کے اثاثوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہوا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے …

مزید پڑھیں »

کراچی میں سردی کی نئی لہر کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق 11 دسمبر سے کراچی میں سردی کی ایک نئی لہر داخل ہو گی جو کہ ایک ہفتہ برقرار رہے گی۔ چیف میٹ آفیسر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں 8 سے 10دسمبرکے درمیان ایران سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوگاجس سے گوادراورکوئٹہ ڈسٹرکٹ …

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخر

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخر کر دیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست …

مزید پڑھیں »

دعا منگی کی رہائی، اغواکاروں کابھاری رقم کا مطالبہ

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سے 5 روز قبل فائرنگ کے بعد اغوا کی گئی طالبہ دعا منگی کی رہائی کے لیے ملزمان نے ڈھائی لاکھ ڈالرز تاوان کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اغوا کار دعا منگی کے اہل خانہ سے انٹرنیٹ کے ذریعے واٹس ایپ پر رابطہ …

مزید پڑھیں »

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کا معاملہ: وزیراعظم نے تین نام تجویز کر دیئے

وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کے لیے تین نام تجویز کر دیئے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف چیف الیکشن کمشنر کے لیے تین نام تجویز کر چکے ہیں اور اب اطلاعات ہیں کہ چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے لیے وزیراعظم عمران خان نے بھی …

مزید پڑھیں »

حکومت کا غیر استعمال شدہ سرکاری جائیدادیں فروخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے غیر استعمال شدہ سرکاری جائیدادیں فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزراتوں، وفاقی اداروں کی غیر استعمال شدہ 32 اِملاک کی نشاندہی کی گئی۔ اجلاس میں سیکریٹری نجکاری نے وزیراعظم کو …

مزید پڑھیں »

کشمیر پر کمزوری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کشمیر پر کمزوری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ قومی اسمبلی میں اظہارِخیال کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کشمیر کے معاملے پر کوئی ابہام نہیں اور اس پر کمزوری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، …

مزید پڑھیں »