جمعہ , 13 دسمبر 2019

Tag Archives: PAris

34 سالہ خاتون فِن لینڈ کی وزیراعظم منتخب

فِن لینڈ کی وزیر ٹرانسپورٹ ثنا مرین کو سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ چن لیا گیا ہے جس کے بعد اب وہ ملک کی کم عمر ترین سربراہ بھی بن جائیں گی۔ ثنا مرین وزیراعظم کا حلف اٹھانے کے بعد دنیا کی کمر عمر ترین وزیراعظم کا اعزاز بھی حاصل …

مزید پڑھیں »

لاہورایئرپورٹ سے 20 کلو ہیروئن منشیات لندن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور: اینٹی نارکوٹکس فورس نے علامہ اقبال ایئرپورٹ پرکارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن لندن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہورپرتعینات اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں نے لندن جانے والی پروازکے مسافرکے سامان سے 20 کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد کرلی۔ جس کی …

مزید پڑھیں »

زرداری بغیر کسی جرم کے جیل میں اور نواز شریف مجرم ہوکر بھی باہر ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آصف زرداری بغیر کسی جرم کے جیل میں ہیں اور نواز شریف مجرم ہوکر بھی ملک سے باہر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے پمز اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میڈیکل بورڈ …

مزید پڑھیں »

ن لیگ کا الیکشن کمیشن کے معاملات اور آنیوالی ترمیم کا حصہ نہ بننے کا اعلان

اپوزیشن جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری اور آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے مجوزہ ترمیم کے حوالے سے حکومت سے رابطے نہ رکھنے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے لیگی رہنما خواجہ آصف کا کہنا …

مزید پڑھیں »

حجاج کی جمع رقم پر بینکوں سے سود لیے جانے کا انکشاف

وزراتِ مذہبی امور نے قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات میں حجاج کی جمع رقم پر بینکوں سے سود لیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات میں وزرات مذہبی امور نے تحریری جواب میں بتایا ہے کہ حجاج کی رقم پر 2018 میں 21کروڑ روپے …

مزید پڑھیں »

پاک ایران فورسز کی سرحد پر مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر غلط ہے: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان اور ایران کی فورسز کی جانب سے سرحد پر مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کو غلط قرار دیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر …

مزید پڑھیں »

نیب اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں پر ردعمل دینا چھوڑ دے: صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں پر ردعمل دینا چھوڑ دے۔ انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر عارف علوی کا کہنا تھا احتساب طاقتور اور بڑے آدمی سے شروع ہونا چاہیے …

مزید پڑھیں »

جہاں جمہوریت تھی وہ ملک آگے چلے گئے، ہمارے پاس بادشاہت تھی: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جہاں جمہوریت تھی وہ ملک آ گے چلے گئے، ہمارے پاس بادشاہت تھی جس کی وجہ سے ہم پیچھے رہ گئے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا مجھے کہا گیا کہ آپ سائنس اور …

مزید پڑھیں »

‎ڈاکٹرز کی نواز شریف کا علاج امریکا میں کرانے کی تجویز

ترجمان پاکستان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے نواز شریف کا علاج امریکا میں کرانے کی تجویز دی ہے۔ سابق وزیراعظم کی صحت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے بتایا کہ نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد …

مزید پڑھیں »

71 کی جنگ میں بھارتی بحری جہاز کو غرقاب کرنے والی آبدوز ہنگور کو خراجِ تحسین

پاک بحریہ کی جانب سے 1971 کی جنگ میں بھارتی بحری جنگی جہاز کو غرقاب کرنے والی آبدوز ہنگور کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے آبدوز ہنگور کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا گیا کہ ہنگور کا کارنامہ دشمن کبھی فراموش نہیں کر …

مزید پڑھیں »