Tag Archives: September

وزیراعظم کی لاہور رہائشگاہ کے باہر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی متاثرین کا احتجاج

لاہور: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مبینہ فراڈ سے متاثرہ افراد زمان پارک پہنچ گئے اور وزیراعظم عمران خان سے انصاف کی اپیل کی۔ زمان پارک لاہور میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے فراڈ سے متاثرہ افراد وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر جمع ہوگئے اور شدید احتجاج کیا۔ متاثرین کا …

مزید پڑھیں »

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور: پنجاب کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم خوش قسمتی سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ لاہور، شیخوپورہ اور قصور سمیت متعدد شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم …

مزید پڑھیں »

پاک بھارت جنگ کا سوچنا بھی بے وقوفی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاک بھارت جنگ کا سوچنا بھی بے وقوفی ہے اور بھارتی حکومت کو مذاکرات پر واضح فیصلہ کرنا ہوگا۔ بھارتی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تمام حل …

مزید پڑھیں »

شاہ محمودقریشی اقوام متحدہ میں کشمیریوں کی توانا آواز اٹھائیں: مشعال ملک

اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں فلسطین سے زیادہ بربریت ہورہی ہے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے اسلام آباد میں لارڈ نذیراحمد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا. مشعال ملک نے کہا کہ بھارت نےکشمیرکی زمین پرقبضہ کررکھاہے. حریت …

مزید پڑھیں »

بھارتی آرمی چیف کسی سیاسی جماعت کے آلۂ کار نہ بنیں، فواد چوہدری کا ردِ عمل

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے بھارتی آرمی چیف کے شر پسندانہ بیان پر ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا نے دیکھ لیا، کون امن اور کون جنگ کا خواہاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اطلاعات نے بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کے بیان کے …

مزید پڑھیں »

پاکستان جنگ کیلئے تیار ہے مگر امن چاہتا ہے، پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ جواب

راولپنڈی : پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کسی نے ہمارے صبر کا امتحان لیا تو پاک فوج قوم کو مایوس نہیں کرے گی، پاکستان جنگ کیلئے تیار ہے۔ یہ بات انہوں نے بھارتی آرمی چیف کے حالیہ بیان پر اپنے ردعمل میں کہی  …

مزید پڑھیں »

ایم کیو ایم نے قومی و صوبائی اسمبلی کے 5 حلقوں کے نتائج چیلنج کر دیے

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے متعلق پاناما ریفرنسز کی منتقلی کے خلاف نیب کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔ سپریم کورٹ نے پاناما ریفرنسز کی منتقلی کیخلاف چیئرمین نیب کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کرتے ہوئے پراسیکیوٹر جنرل نیب کو نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس کی …

مزید پڑھیں »

عامر لیاقت کی کامیابی کا نوٹی فکیشن معطل کیا جائے ، فاروق ستار کی درخواست

کراچی : ایم کیو ایم کے سینئر رہنما فاروق ستارنے این اے دو سو پینتالیس کے نتائج الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کردیئے اور کہا ایم کیو ایم پاکستان کے بہت سے امیدوار ہیں، جنہیں زبردستی ہرایا گیا، ہم سرخرو ہوں گے، ساری سیٹوں پر پھر الیکشن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں »

عامر خان کا بھی کترینہ کیف پر دل آگیا

ممبئی:بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی کترینہ کیف پر دل ہاربیٹھے جس کااظہار انہوں نے حال ہی میں انسٹاگرام پر کیا ہے۔ بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کے حسن پر سلمان خان اور رنبیر کپور سمیت متعدد اداکار فدا ہیں اوراب ان کے عشق میں بالی ووڈ کے …

مزید پڑھیں »

میری دعوت پر بھارت کا جواب منفی اور تکبر بھرا ہے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت کےمنفی جواب پر مایوسی ہوئی، میری دعوت پربھارت کاجواب منفی اورتکبربھراہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بھارت کی جانب سے وزرائے خارجہ کی ملاقات سے انکار پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں …

مزید پڑھیں »