پیر , 24 فروری 2020

Tag Archives: shugran

لاہور : آشنا کے ساتھ ملکر خاوند کا کام تمام کرنے والی خاتون 19 سال بعد گرفتار ، اتنے سال بچے رہنے کے بعد کیا غلطی کر بیٹھی ؟

ملزم خواہ کتنا ہی چالاک اور ہوشیار کیوں نہ ہو کبھی نہ کبھی پکڑا ہی جاتا ہے ایسا ہی ایک واقعہ لاہور میں پیش آیا ہے۔ لاہور میں شاہدرہ کی انویسٹی گیشن پولیس نے شوہر کی زندگی کا خاتمہ کرنے والی ملزمہ کو 19 سال بعد گرفتار کر لیا۔انویسٹی گیشن …

مزید پڑھیں »

ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینےکا فیصلہ

صدر پاکستان نے پشاور زلمی کے کپتان اور ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کی درخواست منظور کر لی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ پاکستان کیلئے خدمات پر ڈیرن سیمی کو 23 مارچ کو صدر مملکت عارف علوی …

مزید پڑھیں »

پاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا ہے، لوگوں کا پیار ہمیشہ یاد رہے گا، بھارتی اداکار شتروگن سنہا

بالی ووڈ اداکار شتروگن سنہا کا کہنا ہے کہ پاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا ہے، لوگوں کا پیار ہمیشہ یاد رہے گا۔بھارتی اداکار شتروگن سنہا نے لاہور کے اچانک دورے میں معروف بزنس مین میاں اسد احسان کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔ تقریب میں موجود مہمانوں نے …

مزید پڑھیں »

دو بہنوں کی ایک ہی شخص کے ساتھ شادی، یہ واقعہ کہاں پیش آیا ، جانیں

دو بہنوں کی ایک ہی آدمی کے ساتھ شادی کی تقریب، دولہا نے دونوں کو مالا پہنا دی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بھنڈ کے ایک گاوٴں میں دو خواتین نے ایک ہی آدمی کے ساتھ شادی کر لی۔ دونوں لڑکیا ں رشتے میں کزنز ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

قومیں تباہ ہوجاتی ہیں جب بڑے چور لندن چلے جائیں اورچھوٹے چورپکڑے جائیں:وزیر اعظم کا بیان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب بڑے چوروں کو جیلوں میں ڈالیں گے تو چھوٹے چور خود ہی ٹھیک ہوجائیں گے لیہ میں احساس اثاثہ جات منتقلی پروگرام کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کا نظریہ آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں اورکوشش …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ایک مر تبہ پھر دنیا میں سب سے زیادہ حفاظ تیار کرنے کا اعزاز اپنے نام کر لیا

پاکستان کادنیا میں سب سے زیادہ حفاظ تیار کرنے کا اعزاز برقرار ہے، وفاق المدارس کے زیر اہتمام حالیہ تعلیمی سال کے دوران 77805 بچوں نے حفظ قرآن کریم کی سعادت حاصل کی، خوش قسمت بچوں میں 63805 طلبہ اور 14000 طالبات شامل ہیں۔ مجموعی طور پر حفظ قرآن کریم …

مزید پڑھیں »

نواز شریف کے سب سےبڑے ناقد ہی ان کے گُن گانے لگے

پاکستان کے تین مرتبہ منتخب وزیراعظم نوازشریف اس وقت علاج کے سلسلے میں لندن میں موجود ہیں۔ جبکہ دوسری جانب عمران خان کی حکومت کو پاکستان کے سیاسی اور معاشی حالات کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔عمران خان کو ان کی کابینہ اور فیصلوں کی وجہ …

مزید پڑھیں »

مولاناعبدالعزیز کا لال مسجد کا قبضہ چھوڑنے سے صاف انکار، حکومت نے بھی اہم فیصلہ کرلیا

لال مسجد پر قبضہ چھڑانے کی کوشش نا کام ، پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی کے مذاکرات بھی کامیاب نہ ہوسکے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا عبدالعزیز کا لال مسجد پر قبضہ برقرار ہے۔ پاکستان علماء کونسل کے چیئر مین حافظ طاہر اشرفی نے لال مسجد کا قبضہ …

مزید پڑھیں »

مریم نواز کو لندن بھیج دیا جائے تو ایسا کیا کروں گا کہ پاکستان کے حالات خراب ہوجائیں گے

پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف اس وقت علاج کے لئے لندن میں موجود ہیں۔بیماری کی وجہ سے ضمانت لے کر لندن جانے والے وزیراعظم کو پاکستان واپس بلانے کی کوشش بار بار کی گئی ہے لیکن ابھی تک نوازشریف نے واپس آنے کا فیصلہ نہیں کیا۔اسی دوران تجزیہ نگار صابر …

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز کی میچ کے بعد کچرا اُٹھانے کی ویڈیو وائرل

کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز کی میچ کے بعد ڈگ آؤٹ سے کچرا اُٹھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان میچ کے بعد کھلاڑیوں اور اسٹاف کا پھینکا جانے والا کچرا …

مزید پڑھیں »