Tag Archives: Sindh

ڈیفنس میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 2 نوجوان جاں بحق

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کی شناخت 22 سالہ اسلم اور 23 سالہ عبدالباسط کے نام سے ہوئی …

مزید پڑھیں »

سانحہ ماڈل ٹاؤن؛ نئی جے آئی ٹی کیلئے سپریم کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوبارہ تحقیقات کے لیے نئی جے آئی ٹی بنانے کیلئے سپریم کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے نئی جے آئی ٹی کے قیام …

مزید پڑھیں »

لاپتہ ہونے والا سی ڈی اے افسربیوی کا ’’ستایا‘‘ نکلا

اسلام آباد: وفاقی پولیس اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کی دوڑیں لگوانے والے سی ڈی اے کے گریڈ 18 کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایازخان محسود سوتیلی بیٹی  کا رشتہ  انکی مرضی سے نہ کرنے پر دوسری بیوی سے ناراض ہوکرڈیرہ اسماعیل خان گئے۔ پولیس کی خصوصی ٹیم ڈی آئی خان سے اسلام …

مزید پڑھیں »

اپوزیشن کی خواہش ہے این آر او مل جائے لیکن عمران خان نہیں دیں گے: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی خواہش ہے کہ این آر او مل جائے لیکن عمران خان کبھی این آر او نہیں دیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ہر چیز کو کارپٹ کے نیچے ڈالنے کا کلچر بن گیا …

مزید پڑھیں »

جدہ میں قید پاکستانیوں کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پشاور: جدہ میں قید پاکستانیوں کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں درجنوں پاکستانیوں کو سعودی عرب کی جیل میں قید دکھایا گیا ہے۔ جدہ میں قید پاکستانیوں نے وزیراعظم عمران خان، چیف جسٹس ثاقب نثار سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے، وڈیومیں قیدیوں نے اپنی تکالیف اور …

مزید پڑھیں »

ایک ارب ڈالر کی سعودی امداد کل تک پہنچ جائے گی، وزیر خزانہ

اسلام آباد: انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے بنیادی معاشی پالیسی فریم ورک پروگرام پر معاہدے کی امیدوں کے ساتھ ساتھ پاکستان سعودی عرب سے امداد کی مد میں ایک ارب ڈالر کی رقم ایک یا 2 روز میں حاصل کرلے گا، جس سے ملک کے غیر ملکی زر …

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر محسن عباس ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لالیاں ”فرعون“ بن گیا۔

*ساڑھے چار سال سے سیاسی پشت پناہی کی بدولت تحصیل لالیاں میں تعینات موصوف دن رات قانون کی دھجیاں اڑانے میں مصروفِ عمل۔۔ * کلرک منتظر احمد موصوف کے ظالمانہ رویے کی وجہ سے ڈپریشن  کا مریض بن چکا ہے،،میڈیکل ریسٹ ملنے کے باوجود منتظر احمد کو موصوف نے ذاتی …

مزید پڑھیں »

خاتون نے طیارہ حادثے میں جاں بحق منگیتر کی آخری خواہش پوری کردی

جکارتہ: انڈونیشیا میں ایک خاتون نے دلہن بن کر طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے منگیتر کی آخری خواہش پوری کردی۔ گزشتہ ماہ 29 اکتوبر کو انڈونیشیا میں ایک طیارہ اڑان کے کچھ ہی دیر بعد سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں عملے سمیت 189 افراد ڈوب …

مزید پڑھیں »

پشاور میں خاتون ڈانسر اپنے دوست کے ہاتھوں قتل

پشاور: تھانہ کوتوالی کی حدود میں سونیا نامی مقامی رقاصہ کو اس کے دوست نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ مقتولہ سونیا گزشتہ روز پشاور کے محلہ کوٹلہ فلبانان میں موجود تھی جہاں اس کے دوست مصدق نے اسے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سونیا اور مصدق میں …

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پنجاب نےڈیرہ غازی خان اربن بس سروس کا افتتاح کردیا

ڈیرہ غازی خان: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان میں ٹرانسپورٹ کی معیاری سہولتیں مہیا کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان اربن بس سروس اور موبائل واٹرٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ بسیں …

مزید پڑھیں »