منگل , 25 فروری 2020

Tag Archives: SONY

کابل میں ہوٹل کے باہر خودکش حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 18 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوٹل کے باہر خودکش حملے میں پولیس اہلکاروں سمیت 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت کابل کے علاقے خیرنہ میں واقع مقامی ہوٹل میں ایک سیاسی تقریب جاری تھی کہ اس دوران کار سوار خودکش حملہ آور نے ہوٹل میں گھسنے …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی

سپریم کورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی۔ جسٹس مشیر عالم اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ڈاکٹر عاصم کو …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیض آباد انٹرچینج پر دھرنا ختم کرنے کا حکم

سلام آباد ہائیکورٹ نے راولپنڈی-اسلام آباد کے سنگم فیض آباد انٹرچینج پر جاری مذہبی و سیاسی جماعت کا دھرنا ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ واضح رہے کہ ایک مذہبی و سیاسی جماعت  ‘تحریک لبیک’ نے فیض آباد انٹرچینج پر 11 روز سے دھرنا دے رکھا ہے، جس میں وزیر قانون …

مزید پڑھیں »

حدیبیہ پیپر ملز کیس: اسحاق ڈار کے خلاف بحیثیت ملزم تحقیقات شروع

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے حدیبیہ پیپر ملز کیس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف بحیثیت ملزم تحقیقات کا اعلان کردیا ہے۔ نیب اعلامیے کے مطابق تحقیقات کا آغاز عدالت عظمیٰ کے فیصلےکی روشنی میں کیا گیا ہے، اسحاق ڈار حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس میں وعدہ معاف …

مزید پڑھیں »

عدالتی عمل مذاق بن گیا ایسے تبصرے ہورہے ہیں جو افسردگی کا باعث ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہےکہ عدالتی عمل دنیا میں مذاق بن گیا ہے اور ایسے تبصرے ہورہے ہیں جو افسردگی کا باعث ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ایک عرصے سے بلوچستان میں سرحد پار سے دہشت …

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر راحیلہ مگسی کے خلاف نیب انکوائری کا آغاز

مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی سینیٹر راحیلہ مگسی پر غیر قانونی اثاثہ جات بنانے پر نیب انکوائری کا آغاز ہوگیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق سینیٹر راحیلہ مگسی نے سندھ کے ضلع ٹنڈو الہ یار میں زمین کی خرید و فروخت میں کروڑوں روپے کی کرپشن کی۔ راحیلہ …

مزید پڑھیں »

نیب نے اسحاق ڈار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی سفارش کردی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنس کی سماعت میں مسلسل غیر حاضری پر اسحاق ڈار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کررکھے ہیں۔ اسحاق …

مزید پڑھیں »

بھارت سے کشمیر سمیت تمام مسائل پر بات چیت کیلیے تیار ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ کشمیر، سیاچن اور سر کریک سمیت تمام تفصیہ طلب مسائل پر بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے صحافیوں کو ہفتہ وار پریس بریفنگ …

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ: نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو پارٹی کا صدر بنائے جانے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے 28 جولائی کے فیصلے میں نوازشریف کو بطور رکن قومی اسمبلی اور وزیراعظم نااہل قرار دیا جس کےبعد وہ وزارت عظمیٰ سے سبکدوش ہوگئے …

مزید پڑھیں »

تربت میں فائرنگ سے جاں بحق 15 افراد کی میتیں پنجاب روانہ

تربت میں فائرنگ سے جاں بحق 15 افراد کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے پنجاب روانہ کردی گئیں۔  گزشتہ روز بلیدہ سے ملنے والی 15 افراد کی نمازہ جنازہ تربت میں ادا کی گئی جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری، صوبائی وزرا اور سول …

مزید پڑھیں »