Tag Archives: South Africa

لاہور سے وزیرآباد چلنے والی بابو ٹرین غیرمعینہ مدت کیلئے معطل

لاہور: محکمہ ریلوے نے وزیر آباد اور لاہور کے درمیان چلنے والی بابو ٹرین غیرمعینہ مدت کے لیے معطل کردی، اس ٹرین کو بند ہوئے 2 روز ہوگئے ہیں، تاہم ریلوے حکام کادعویٰ ہے کہ یہ ٹرین صرف ایک دن کے لیے بند کی گئی تھی۔ بابو ٹرین روزانہ صبح 5 …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا ڈیڑھ ماہ میں ملک بھر سے تمام بل بورڈز ہٹانے کا حکم

لاہور : سپریم کورٹ نے ڈیڑھ ماہ میں ملک بھر کے تمام سول اور کنٹونمنٹ علاقوں سے بل بورڈز اور ہورڈنگز ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے لاہور میں …

مزید پڑھیں »

سعودی صحافی کی لاش کے ٹکڑے کئے گئے، امریکی میڈیا کا دعویٰ

واشنگٹن: استنبول میں سعودی قونصل خانے میں لاپتہ ہوجانے والے ممتاز سعودی صحافی اور تجزیہ نگار جمال خاشقجی کو دوہفتے قبل قتل کرکے ان کی لاش کے ٹکڑے کردیئے گئے تھے اس بات کا انکشاف ایک ترک اہلکار نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

معیشت میں بہتری کےلیےاہم اورمشکل فیصلےکرنا چاہتے ہیں‘ وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کی معیشت میں استحکام لانا بڑا چیلنج ہے، معیشت میں بہتری کے لیے اہم اورمشکل فیصلے کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے کونسل آف بزنس لیڈرزکے وفد نے ملاقات کی جس میں اسدعمر، عبدالرزاق داؤد، …

مزید پڑھیں »

اورنج ٹرین غیرضروری منصوبہ تھا جوشہرت کے لیے رکھا گیا‘ہاشم جواں بخت

لاہور: وزیرخزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کوالگ صوبہ بنانے پر وفاق نے کمیٹی بنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیرخزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت نے بعد ازبجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لوکل گورنمنٹ کے بجٹ میں کوئی فرق نہیں رکھا۔ …

مزید پڑھیں »

قطب شمالی کی مستقل برف کا آدھا حصہ ختم ہوچکا ہے، ناسا

کیلیفورنیا: دنیا میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی بہت بڑی تعداد آب و ہوا میں تبدیلی (کلائمیٹ چینج) کا اب تک انکار کرتی رہی ہے لیکن اسی تناظر میں ناسا نے یہ خبر دی ہے کہ برفیلے سمندر قطب شمالی (آرکٹک اوشن) کی مستقل برف کی نصف مقدار نہ صرف گھل …

مزید پڑھیں »

شور شرابا کرنے سے احتساب کا عمل نہیں رکے گا: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ شور شرابا کرنے سے احتساب کا عمل نہیں رکے گا اور احتساب کے عمل سے جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن دھاندلی کمیشن کی طرح ملکی معیشت …

مزید پڑھیں »

ماڈل ایان علی کا پاکستان واپس آنے کا اعلان

دبئی: کرنسی اسمگلنگ کیس میں ملوث ماڈل ایان علی نے پاکستان واپس آنے کا اعلان کردیا۔ کرنسی اسمگلنگ کیس میں ملوث ایان علی  گزشتہ کافی عرصے سے ملک سے باہر ہیں اور کرنسی اسمگلنگ کیس کے سلسلے میں ہونے والی سماعتوں میں بھی گزشتہ ڈیڑھ سال سے پیش نہیں ہورہیں۔ ایان …

مزید پڑھیں »

بھوک وافلاس امن اورعالمی ہم آہنگی کےلیے خطرہ ہیں ‘بلاول بھٹو

اسلام آباد : چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے غربت کے خاتمے کے لیے انقلابی اقدامات کیے۔ تفصیلات کے مطابق غربت کے خاتمے کے عالمی دن پربلاول بھٹو نے اپنے پیغام میں کہا کہ بھوک وافلاس امن اورعالمی ہم آہنگی کے لیے خطرہ ہیں۔ بلاول بھٹو …

مزید پڑھیں »

قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک بار پھر ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ قابض فوج نے سری نگر کے علاقے فتح کدل …

مزید پڑھیں »