Tag Archives: southkorea Chat Conversation End Type a message…

فیس بک نے ڈان اخبار کی خبر ہی بلاک کردی یہ کونسی خبر تھی؟ نوازشریف کا بیان نہیں بلکہ ۔ ۔ ۔

اسلام آباد سماجی رابطوں کے معروف پلیٹ فارم فیس بک نے ’ڈان‘ کی اس خبر کی پوسٹ تک رسائی کو بلاک کر دیا جس میں پاکستان کے ایک سینیئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے مبینہ طور پر ملک کی عدلیہ پر سخت تنقید کی تھی۔فیس بک کی طرف سے خود کار …

مزید پڑھیں »

بجلی کے بغیر چلنے والی حیرت انگیز واشنگ مشین

نیویارک: سائنسی ماہرین نےکپڑے دھونے کے لیے ایسی واشنگ مشین تیار کرلی جو بجلی کے بغیر بھی چلائی جاسکتی ہے، حیران کن طور پر یہ گندے کپڑوں کو بالکل صاف کردیتی ہے۔ واشنگ مشین سائنسی ماہرین کی ایسی ایجاد ہے جو تقریباً ہر دوسرے گھر میں موجود ہے مگر مسئلہ …

مزید پڑھیں »

فیس بک اور انسٹا گرام کی ویڈیو دیکھنا واٹس ایپ پر ممکن

کیلیفورنیا: فیس بک اور انسٹا گرام کی ویڈیو واٹس میں موجود رہتے ہوئے آسانی سے دیکھی جاسکتی ہیں۔ اس نئے فیچر کے لیے ایپ اسٹور سے واٹس ایپ کا نیا آئی او ایس اپ ڈیٹ کرنا ہوگا جو پکچر ان پکچر موڈ کو سپورٹ کرتا ہے اور واٹس ایپ پہلے …

مزید پڑھیں »

یوٹیوب کا صارفین کو متنبہ کرنے کے لیے نیا فیچر

نیویارک: انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر صارفین کے وقت کو بچانے کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا جو انہیں بار بار متنبہ کرتا رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ صارفین کی خاصی بڑی تعداد ویڈیوز تلاش یا شیئر کرنے کے لیے …

مزید پڑھیں »

ناسا نے مریخ پر ہیلی کاپٹر بھیجنے کا اعلان کردیا

نیویارک: امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے مریخ پر ایک ہیلی کاپٹر بھیجنے کا اعلان کردیا ہے تاکہ معلوم کیا جاسکے کہ مریخ پر بھاری مشینوں کی اڑان سے کیا نتائج برآمد ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ناسا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دو سال بعد مریخ …

مزید پڑھیں »

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے بفرزون میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکووں نے لوٹ مار کے دوران فائرنگ کی جس میں دونوں افراد نشانہ بنے۔ کراچی پولیس کے مطابق بفرزون سیکٹر 15 اے فائیو مدنی پکوان ہاؤس کے قریب گوشت کی دکان کے باہر نامعلوم …

مزید پڑھیں »

سپین فارمولا ون کار ریس برطانیہ کے عالمی چیمپئن لوئس ہیملٹن نے جیت لی

میڈرڈ:سپین میں فارمولا ون کار ریسنگ کا دلچسپ ایونٹ برطانیہ کے عالمی چیمپئن لوئس ہیملٹن نے جیت لیا ہے۔ ریس کے دوران کچھ گاڑیاں حادثے کا شکار بھی ہوئیں تاہم زیادہ نقصان نہ ہوا۔ فارمولا ون چیمپئن شپ کے فیصلہ کن روز دنیا بھرکے ماہر ڈرائیورز نے شاندار پرفارمنس دی، …

مزید پڑھیں »

مفت کھانے کیلئے سلاخوں سے گزرنے کی شرط

ریسٹورنٹ کا کھانا کسے پسند نہیں ہوتا اور اگر کوئی ریسٹورنٹ اچھا کھانا کم قیمت یا مفت آفر کرے تو لوگوں کی قطاریں لگ جاتی ہیں۔ چین میں بھی ایک ریسٹورنٹ نے مفت کھانے کی پیشکش کی ہے لیکن اس حاصل کرنے کے لیے ایک انوکھی شرط بھی رکھی گئی …

مزید پڑھیں »

آزادی صحافت کا عالمی دن

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ ورلڈ پریس فریڈم ڈے کا آغاز سنہ 1993 میں ہوا تھا جب اس دن کی باقاعدہ منظوری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے دی تھی۔ یہ دن منانے کا مقصد پیشہ وارانہ فرائض کی بجا آوری کے …

مزید پڑھیں »

سلمان خان اور شلپا سیٹھی کے خلاف مقدمے کی درخواست مسترد

 بھارتی ریاست لدھیانہ کی عدالت نے بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور ساتھی اداکارہ شلپا سیٹھی کے خلاف دائر درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ خان اور اداکارہ شلپا سیٹھی پر الزام تھا کہ انہوں نے ’ایک تھا ٹائیگر‘ کی تشہیر کے دوران ہندوؤں کی نچلی …

مزید پڑھیں »