جمعہ , 29 مئی 2020

Tag Archives: TV

یہ وطن تمھارا ہے

یہ وطن تمھارا ہے Muhammad Amanullah Maniptv@gmail.com پاک فوج دنیا کی نمبر ون آرمی ہے!! تفصیلات پڑھ کے نعرہ لگائیں پاک فوج ذندہ باد ، پاکستان پائندہ باد پاکستانی فوج دنیا کی واحد فوج ہے جس کی ملکی معیشت کے اندر اپنی الگ معاشی سلطنت قائم ہے اور ملک کی …

مزید پڑھیں »

پاکستانی خاتون 11 سال سے امریکی خلائی ادارے ناسا سے منسلک

لاہور: حبا رحمانی پہلی پاکستانی خاتون ہیں جنھیں امریکی خلائی ادارے ناسا میں بطور ایویانکس انجینئر کام کرنے کا اعزازحاصل ہے۔ ملک کا نام روشن کرنے والی ہونہار بیٹی نے پاکستانی نوجوانوں کو پیغام دیا ہے کہ وہ ہمیشہ بڑے خواب دیکھیں اور کبھی ہار نہ مانیں۔ ایکسپریس نیوز کے …

مزید پڑھیں »

مہوش حیات کی فلم ’چھلاوا‘ کا دھماکے دار ٹریلر جاری

کراچی: تمغہ امتیاز کی حامل اداکارہ مہوش حیات کی آنے والی فلم ’چھلاوا‘ کے ٹیزر کے بعد دھماکے دار ٹریلر بھی جاری کردیا گیا۔ مہوش حیات کی فلم ’چھلاوا‘ کا اُن کے مداحوں کو بے صبری سے انتظار تھا اور اب ٹیزر کے بعد فلم کا آفیشل ٹریلر بھی جاری …

مزید پڑھیں »

جال پھینک کر خلائی کچرا صاف کرنے والے سیٹلائٹ

نیویارک: نیویارک میں واقع ایک انسٹی ٹیوٹ نے چھوٹے سیٹلائٹ کا ایک ایسا منصوبہ بنایا ہے جو اس وقت خلا میں موجود کاٹھ کباڑ کو مؤثر انداز میں ٹھکانے لگانے کا کام کرے گا۔ اس پورے نظام کو OSCaR کا نام دیا گیا ہے جس کا مطلب ’اوبسلیٹ اسپیس کرافٹ …

مزید پڑھیں »

حکومتی وعدوں سے بیزار شخص نے خود ہی جنگل سے راستہ نکال لیا

کینیا حکومتی وعدوں اور بار بار کی تاخیر سے پریشان شخص نے اپنی مدد آپ کے تحت دشوار گزار جھاڑیوں سے راستہ نکالتے ہوئے دو کلومیٹر طویل سڑک بنالی جسے لوگوں نے سراہتے ہوئے اسے ایک ’ہیرو‘ قرار دیا ہے۔ کینیائی دارالحکومت نیروبی سے 80 کلومیٹر کے فاصلے پر کیگینڈا …

مزید پڑھیں »

میشاشفیع کے الزامات سے مجھے ذہنی، نفسیاتی اور مالی نقصان پہنچا، علی ظفر

لاہور: نامور پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ میشا شفیع کے الزامات کی وجہ سے مجھے اور میرے خاندان کو ذہنی، نفسیاتی اور مالی طور پر نقصان پہنچا لہٰذا عدالت سے استدعا ہے کہ اس کیس کا فیصلہ جلد سے جلد سنایاجائے۔ گلوکار علی ظفر نے …

مزید پڑھیں »

رات کے ساتھ دوپہر کی نیند لینے والے نوجوانوں کا شوگر لیول بڑھ جاتا ہے، تحقیق

سنگاپور سٹی: سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ دن بھر میں ایک مرتبہ پوری نیند لینے کے بجائے کچھ وقت دوپہر میں نیند پوری کرنے کے عادی نوجوان ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ سنگا پور کے نیورولوجسٹ مائیکل چی نے اپنے تحقیقی مقالے میں انکشاف کیا ہے …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا میں اسپن بولنگ کا زیادہ ٹیلنٹ نہیں، فواد احمد

لاہور: آسٹریلوی کرکٹر فواد احمد کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں اسپن بولنگ کا زیادہ ٹیلنٹ نہیں۔ صوابی میں پیدا ہونے والے لیگ اسپنر نے بہتر مستقبل کی تلاش کیلیے آسٹریلیا کا رخ کر لیا تھا، وہاں ان کی کینگرو ٹیم میں شمولیت بھی ہوئی لیکن بعدازاں انٹرنیشنل کیریئر آگے …

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا بھارتی لفظی فائرز کو اہمیت دینے سے گریز

کراچی: پی سی بی بھارتی ’’لفظی فائرز‘‘ کو کوئی اہمیت نہیں دے گا لہٰذا حکام کو ایک فیصد بھی خدشہ نہیں کہ آئی سی سی پاکستان پر پابندی عائد کرے گی۔ مقبوضہ کشمیر میں پیش آنے والے واقعے کا بے بنیاد الزام پاکستان پر تھوپنے والا بھارت مسلسل منفی ہتھکنڈے …

مزید پڑھیں »