Tag Archives: Westindies

نگراں وزیراعظم پر اب شاہد خاقان عباسی سے ملاقات نہیں ہوگی، خورشید شاہ

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم کے حوالے سے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی آج ہونے والی ملاقات منسوخ ہوگئی ہے جب کہ خورشید شاہ نے کہا ہے کہ معاملے پر شاہد خاقان عباسی سے اب کوئی ملاقات نہیں ہوگی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزبِ اختلاف خورشید شاہ کی نگراں وزیراعظم کے حوالے سے …

مزید پڑھیں »

پارٹیاں تبدیل کرنے کا اتوار بازار

ملکی تاریخ میں دوسری بار سیاسی حکومتیں اپنی مدت پوری کرنے جا رہی ہیں۔ اس سے قبل مرکز میں پاکستان پیپلز پارٹی اور چاروں صوبوں میں اس وقت کی حکومتوں نے اپنی آئینی مدت پوری کی، لیکن پارلیمنٹ سے منتخب وزیراعظم اپنی آئینی مدت پوری نہ کرسکے۔ پاکستان پیپلز پارٹی …

مزید پڑھیں »

کشمیری نوجوان کو جیپ سے باندھنے والا بھارتی فوج کا میجر لڑکی سمیت گرفتار

سری نگر: کشمیری نوجوان کو جیپ سے باندھ کر ڈھال بنانے والا بھارتی فوج کا میجر نتن گوگی ہوٹل کے کمرے سے لڑکی سمیت گرفتار۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سری نگر میں کشمیری نوجوان کو اپنی گاڑی سے باندھ کر گھمانے والے میجر گوگی کو نوجوان  لڑکی کے ہمراہ  …

مزید پڑھیں »

نواز شریف نے بتادیا ان کو کیوں نکالا اور کس نے نکالا، مریم نواز

اٹک: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ میاں صاحب نے بتادیا ان کو کیوں نکالا اور کس نے نکالا، نواز شریف کو عوام سے محبت کی سزا مل رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اٹک میں جلسہ عام سے خطاب کرتے …

مزید پڑھیں »

انھوں نے مجھے نکال کر پاکستان کی ترقی کا پہیہ روک دیا: نواز شریف

اٹک: سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مخالفین نے انھیں نکال کر پاکستان کی ترقی کا پہیہ روک دیا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے اٹک میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو 14 ماہ کے لئے اٹک …

مزید پڑھیں »

چین میں قرضہ خوروں کی تصاویر سینما میں دکھائی جارہی ہیں

بیجنگ:چین کے ایک صوبے میں قرض لے کر واپس نہ کرنے والے افراد کو شرم دلانے کے لیے ان کی تصاویر اور نام سینما شوز کےدوران نشر کیے جارہے ہیں۔ چینی صوبے سچوان کی ہیجیانگ کاؤنٹی میں قرض لے کر واپس نہ کرنے والے مرد و خواتین کے نام اور تصاویر …

مزید پڑھیں »

ماہرہ خان پاک بھارت تعلقات سے متعلق سوال پر پریشان

کانز: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے امید ظاہر کی ہے کہ ایک دن لوگ ان سے پاکستان اور بھارت سے متعلق سوالات کرنا بند کردیں گے۔ ایک بھارتی ویب سائٹ کو دئیے گئے انٹرویو میں ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت اپنی راہ میں حائل رکاوٹوں …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کی مزید کئی وکٹیں گرادیں

اسلام آباد: پنجاب سے مسلم لیگ(ن) کے کئی ارکان اسمبلی نوازشریف کا ساتھ چھوڑ کر عمران خان کے قافلے میں شامل ہوگئے۔ انتخابات قریب آتے ہی مسلم لیگ( ن) کی وکٹیں  تیزی سے گرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ کپتان نے مسلملیگ( ن) کی  مزید وکٹیں گرادی ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے …

مزید پڑھیں »

عالمی بینک نے بھارتی کشن گنگا ڈیم پر پاکستانی تحفظات کو ناکافی قرار دے دیا

واشنگٹن: عالمی بینک نے کشن کنگا ڈیم کی تعمیر پاکستان کے شکایات اور شواہد  کو ناکافی قرار دے کر مسترد کردیا۔ عالمی بینک نے کشن کنگا ڈیم سے متعلق پاکستانی وفد سے ہونے والی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ عالمی بینک نے کشن گنگا ڈیم سے متعلق پاکستان کی شکایات …

مزید پڑھیں »

وزیر داخلہ سندھ نے مزارات کی سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت کردی

کراچی: وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے مزارات اور درگاہوں کی سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکورٹی کو ٹھوس اور مربوط بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ سندھ ایک خصوص اجلاس کی صدارت کر رہے تھے، انھوں نے اجلاس میں ہدایت کی کہ …

مزید پڑھیں »