Tag Archives: Ziyarat

پاکستان تحریک انصاف نے ق لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی

اسلام آباد : انتخابات سے ایک ہفتے پہلے تحریک انصاف نے ق لیگ کی ایک اور بڑی وکٹ گرادی،ق لیگ کے رہنما کا آج بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کا امکان ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ ق کو ایک اور بڑا جھٹکا دے دیا، ق لیگ …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن انتخابات 2018 کے نتائج نادرا سے منسلک موبائل سے وصول کرے گا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن انتخابات 2018 کے نتائج نادرا سے منسلک موبائل سے وصول کرے گا، نادرا نے سسٹم منسلک کرنے کے لئے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔ الیکشن نتائج کے ترسیلی نظام کو نادرا سے منسلک کرنے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ، الیکشن کمیشن عام انتخابات …

مزید پڑھیں »

دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ کمانے والے 100 افراد کی فہرست جاری

واشنگٹن : امریکا کے مشہور زمانہ جریدے ’فوربز‘ نے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ کمانے والے افراد کی فہرست جاری کردی، جس میں امریکی باکسر فلائڈمے پہلے جبکہ کم عمر ارب پتی کائلی جینیر تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ امریکا کے مشہور کاروباری میگزین ’فوربز‘ نے سالانہ بنیادوں پر …

مزید پڑھیں »

تیسرا ون ڈے: زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست، سیریز پاکستان کے نام

بلاوائیو: زمبابوے کے خلاف 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ زمبابوے کے کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میں میزبان ٹیم کے کپتان ہملٹن مساکدزا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ …

مزید پڑھیں »

تیسرا ون ڈے: زمبابوے کی ٹیم پاکستان کے خلاف 67 رنز پرڈھیر

بلاوائیو: پاکستان کے خلاف پانچ ایک روزہ میچز پرمشتمل سیریز کے تیسرے میچ میں زمبابوے کی پوری ٹیم 67 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی۔ زمبابوے کے کوئنز اسپورٹس کلب میں میزبان ٹیم کے کپتان ہملٹن مساکدزا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ زمبابوے کی پوری ٹیم 25.1 …

مزید پڑھیں »

32 کلومیٹرچل کرکام پرپہنچنےوالےملازم کومالک نےاپنی نئی گاڑی دے دی

برمنگھم : امریکی ریاست ایلاباما میں 32 کلومیٹر دور سے پیدل چل کر نوکری کے پہلے دن کام پر پہنچنے والے ملازم کو مالک نے اپنی گاڑی دے دی۔ امریکی کمپنی کے مالک نے ساری رات پیدل چل کر نوکری کے پہلے دن کام پر پہنچنے والے ملازم والٹر کو …

مزید پڑھیں »

نوازشریف کیخلاف دو ریفرنسز کا ٹرائل کھلی عدالت میں ہوگا، وفاقی کابینہ کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کا ٹرائل کھلی عدالت میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لیے جیل ٹرائل کا نوٹی فکیشن واپس لینے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کی زیرصدارت وفاقی کا بینہ کا …

مزید پڑھیں »

شہنشاہ غزل مہدی حسن کی آج 91ویں سالگرہ منائی جارہی ہے

کراچی: شہنشاہ غزل مہدی حسن کی آج 91ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ مہدی حسن 18 جولائی 1927 کو بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے ’لونا‘ میں موسیقی سے شغف رکھنے والے گھرانے میں پیدا ہوئے، یہی وجہ تھی کہ انہیں بچپن سے ہی گلوکاری کا شوق تھا۔ انہوں نے اپنے والد …

مزید پڑھیں »

دبئی: پاکستان کی نجی شاہین ایئر لائن نے حج آپریشن کی وجہ سے عرب امارات میں فلائٹ آپریشن بند کر دیا جس کی وجہ سے سیکڑوں مسافر خوار ہو گئے۔

 دبئی:  پاکستان کی نجی شاہین ایئر لائن نے حج آپریشن کی وجہ سے عرب امارات میں فلائٹ آپریشن بند کر دیا جس کی وجہ سے سیکڑوں مسافر خوار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ افراد کا کہنا ہے کہ سیلز اور مارکیٹنگ اسٹاف کا رویہ انتہائی نامناسب ہے، کسٹمرزکو کچھ بھی بتانے سے گریز …

مزید پڑھیں »

زمبابوے کی تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کے خلاف بیٹنگ

بلاوائیو: زمبابوے کی تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔  کوئنز اسپورٹس کلب میں جاری میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان ہیملٹن مساکدزا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو دوسرے ہی اوور میں پرنس میسور ایک رنز بنا کر عثمان خان شنواری …

مزید پڑھیں »