0

ڈاکٹر چوہدری طارق محمود مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت

ڈاکٹر چوہدری طارق محمود مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت۔

پیرس کی سیاسی و سماجی اور کاروباری نامور شخصیت فخر سعادت پور چوہدری طاہر محمود گجر صاحب اور ماسٹر چوہدری ریاض محمود کے بھائی ڈاکٹر چوہدری طارق محمود جو کہ گزشتہ دنوں انگلینڈ میں انتقال کر گئے تھے ان کے ایصال ثواب کیلئے پیرس ان کی رہائش گاہ پر اظہار تعزیت کے لئے دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے پیرس کی سیاسی و سماجی،کاروباری شخصیات کے علاؤہ صحافی برادری نے اجتماعی دعا کی۔ شرکت کرنے والوں میں علامہ حافظ اقبال اعظم،سیاسی سماجی شخصیت سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چیئرمین چوٹ دھیراں ناصر عباس تارڈ،پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش،پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل کے صاحبزادے چوہدری رضی الحسن ڈھل،پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر رہنما مرزا عتیق الرحمن،92 چینل کے کیمرہ مین بابر مغل،چیئرمین دھنی کلاں عصمت اللہ تارڈ، جنگ جیو گروپ پیرس سے میاں عرفان صدیق،چوہدری شہباز علی کسانہ کوٹلہ،بھٹی مرچ مصالحہ کے اونر شکیل احمد بھٹی،دنیا نیوز پیرس کے نمائندہ سید شاہ زیب ارشد، اعوان نیوز کے چیف ایڈیٹر بنارس اعوان،آج نیوز پیرس کے کیمرہ مین سلطان محمود،محمد نعمان،محمد اصغر اور خلیق انور کے علاوہ دیگر افراد شامل تھے

کیٹاگری میں : Uncategorized

اپنا تبصرہ بھیجیں