Friday , 26 April 2019

اہم خبریں

عثمان بزدار کا عہدہ خطرے میں پڑگیا

وزیرِاعظم عمران خان کی جانب سے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں صوبائی کابینہ کے اراکین کے کام کی نگرانی کی ہدایت کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی سے متعلق خدشات سامنے آگئے۔وزیراعظم عمران خان نے نہ صرف وزیراعلیٰ پنجاب بلکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو بھی ہدایت کی تھی کہ وہ …

مزید پڑھیں »

تحریک لبیک کیلئے بری خبر ، دہشتگردی مقدمے میں 16 کارکنوں پر فردِ جرم عائد

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر حملے کے مقدمے میں تحریک لبیک کے 16 کارکنوں پر فرد جرم عائد کردی۔کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نمبر 8 کے روبرو جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر حملے سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی۔ تحریک لبیک …

مزید پڑھیں »

ایسٹر کے مو قع پر 790افراد کو ہلاک اور زخمی کر نے والے دہشتگرو ں کو سزا مل گئی ۔۔۔؟

سری لنکا میں ایسٹر کے روز ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے الزام میں اب تک 13 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 290 افراد ہلاک جبکہ 500 افراد زخمی ہوگئے تھے، دھماکوں میں مسیحی عبادت گاہوں اور ہوٹلوں کو نشانہ …

مزید پڑھیں »

معصوم نشوا انتقال کرگئی،پورے ملک میں سوگ کی فضا

ترجمان لیاقت نیشنل اسپتال کے مطابق نجی اسپتال دارالصحت میں غلط انجکشن لگنے سے متاثرہونے والی معصوم نشوا انتقال کرگئی۔ نشوا لیاقت نیشنل اسپتال کے آئی سی یومیں زیرعلاج تھی۔ نجی اسپتال میں غلط انجکشن لگنے سے نشوا کا 71 فیصد دماغ مفلوج ہوا تھا۔بچی کے والد قیصر نے شارع …

مزید پڑھیں »

خاتون مانیٹرنگ آفیسر کا سینئر سائنس ٹیچر کے ساتھ ہتک آمیز رویہ سمیرا عنبرین کا ردعمل آگیا ، جب وہ کلاس میں داخل ہوئیں تو انہوں نے بچے کو کیا کرتے دیکھا جس پروہ خاموش نہ رہ سکیں ، اندر کی کہانی بتا دی

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر شیخوپورہ سمیرا عنبرین کا گورنمنٹ ھائر سیکنڈری سکول فاروق آباد کے OT ٹیچر طاہر محمود کے حوالے سے موقف سامنے آگیا .تفصیلات کے مطابق شیخوپور ہ کی مانیٹرنگ آفیسر سمیرا عنبرین نے بیان جاری کیا گیا ہے کہ گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول فاروق آباد کے OTٹیچر طاہر …

مزید پڑھیں »

بریکنگ نیوز: لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں دھماکہ ۔۔۔ تشویشناک اطلاعات موصول

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاﺅن سی بلاک میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا،جس سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئےمیڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل ٹاﺅن سی بلاک گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا، دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے …

مزید پڑھیں »

لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکار کو گولی مار کر قتل کردیا گیا

لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکار کو گولی مار کر قتل کردیا گیا ، فضا سوگوار ، موت نے چاہنےوالوں کو چونکا دیا ۔۔۔امریکی اداکار بریڈلے ویلش کو سکارٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈن برگ میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق 42 سالہ اداکار بریڈلے ویلش …

مزید پڑھیں »

میرا شوہر ساری رات یہ کام کرتا رہتا ہے “

”میرا شوہر ساری رات یہ کام کرتا رہتا ہے “ مردان میں بیوی نے اپنے ہی شوہر کو گرفتار کروا دیا ، وجہ جان کر آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی ۔۔۔مردان میں خاتون نے اپنے شوہر کیخلاف مقدمہ درج کرواتے ہوئے گرفتار کر وا دیاہے اور الزام عائد …

مزید پڑھیں »

وہ معروف شخصیات جو حافظ قرآن بھی ہیں

آپ بہت سی ایسی شخصیات کو اپنے ٹی وی سکرین پر دیکھتے رہتے ہوں گے مگر آپ کو ان کی ذاتی زندگی کے بارے زیادہ معلومات کا علم نہیں ہوگا.آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کونسی شخصیاتنے حقیقی زندگی میں قرآن پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کررکھی ہے.۔۔جاری …

مزید پڑھیں »

زمانہ طالب علمی میں گرلز کالج کی کینٹین میں خواجہ سعد رفیق کو کیوں مارا تھا؟

 فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زمانہ طالب علمی کا ایک قصہ سنایا، تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان سے سوال پوچھا گیا کہ آپ کا انداز بہت جارحانہ ہوتا ہے کیا آپ کی کبھی کسی سیاستدان سے ہاتھا پائی ہوئی جس کے جواب پر فردوس …

مزید پڑھیں »