اتوار , 26 مئی 2019

بین الاقوامی

الیکشن جیتنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کے مبارکبادی پیغام پر مودی کا بیان بھی آگیا، اہم ترین اعلان کر دیا

وزیراعظم عمران خان کی مودی اور اس کے اتحادی کی کامیابی پر نیک خواہشات کے اظہار پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا موقف بھی آگیا اور انہوں نے وزیراعظم عمران خان کی علاقائی امن کیلئے دعوت پر اپنے عزم کو دہرایا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم عمران …

مزید پڑھیں »

�نیا فون نہ دلانے پر لڑکی نے بوائے فرینڈ کو 52 تھپڑ رسید کردیئے

بیجنگ: چین کے سوشل میڈیا پر ایک شخص کو تشدد و بیچارگی کی علامت کے طور پر پیش کیا جارہا ہے جو چینی وینلٹائن ڈے پر اپنی محبوبہ کو نیا فون نہیں دے سکا اور اس کے پاداش میں لڑکی نے اسے50 سے زائد زوردار تھپڑ رسید کئے۔ چینی جوڑے …

مزید پڑھیں »

نریندر مودی کی جیت، عدنان سمیع خوشی سے جھوم اٹھے

بھارتی انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک کے موصول ہونے والے نتائج کے مطابق نریندر مودی کی جیت یقینی ہو گئی ہے۔ بھارت میں بی جے پی کے کارکنوں نے پارٹی کی جیت واضح دکھائی دینے پر جشن منانا اور ایک دوسرے …

مزید پڑھیں »

ترکی میں موجود ایسی قبر کہ جس کی وجہ سےغیر مسلموں کی پوری آبادی مسلمان ہو گئی

نبی مہربان، سرور کائنات حضرت محمد ﷺ کے جلیل القدر صحابی حضرت ایوب انصاریؓ کی قبرمبارک ترکی کے شہر استنبول میں ایوب سلطان مسجد کے احاطے میں موجود ہے۔ آپ ؐ ہجرت مدینہ کے موقع پر سب سے پہلے ایوب انصاری کے ہی مہمان بنے، مدینہ میں بہت سے لوگوں …

مزید پڑھیں »

دنیا کی سپر پاور امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی نے قرآن مجید کوانصاف کا بہترین معیار قرار دیدیا

امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی نے قرآن مجید کوانصاف کا بہترین معیار قرار دیدیا۔یونیورسٹی لا کالج کی مین بلڈنگ پر سورۃ النسا کی آیت نمبر135 لکھ ڈالا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لا کالج انتظامیہ نے قرآن کریم کی آیت کا انگلش ترجمہ لکھتے ہوئے لکھا کہ دنیا بھر میں انصاف کی عظیم …

مزید پڑھیں »

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے الیکشن جیتتے ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنا استعفیٰ صدر رام ناتھ کوویند کو پیش کیا تاہم بھارتی صدر نے نریندر مودی کو نئی حکومت کے قیام تک کام کرنے کی ہدایت کی۔ واضح رہے کہ بھارتی لوک …

مزید پڑھیں »

ایران کی امریکا کو تنبیہ اپنے مقاصد اور اہداف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے

تہران:ایرانی صدر حسن روحانی نے ایک بار پھر امریکا کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنے مقاصد اور اہداف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم نہ ہوئی، دونوں ممالک کے درمیان لفظی جنگ جاری ہے۔امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں ایرانی صدر حسن روحانی …

مزید پڑھیں »

برطانوی وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب اور مستعفی ہونے کا اعلان متوقع

لندن: برطانوی وزیراعظم ٹریزامے آج قوم سے خطاب کریں گی جس میں ان کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان متوقع ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ٹریزامے پارلیمنٹ میں بریگزٹ پلان کی ناکامی کے بعد دباؤ کا شکار ہیں جس کے باعث وہ مستعفی ہونے کا فیصلہ …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیرکے علاقے پونچھ میں دھماکا ، بھارتی فوجی ہلاک،متعدد زخمی

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پونچھ میںدھماکے کے نتیجے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور8 زخمی ہو گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے میں پونچھ میں دھماکے کی آواز سنی گئی ،دھماکے میں ایک بھارتی فوج ہلاک اور8 زخمی ہو گئے ،دھماکے کی طلاع ملتے ہی فورسز سکیورٹی …

مزید پڑھیں »

طیارہ گر کر تباہ ، کتنے مسافر سوار تھے ؟ پورے ملک میں فضا سوگوار

وسطی امریکی ملک ہونڈوراس میں ایک چھوٹا طیارہ دوران پرواز خرابی پیدا ہونے کے باعث دریا میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک کینیڈی شہری اور 3 امریکی سیاح ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہونڈوراس میں ایک چھوٹا طیارہ دریا برد ہوگیا جس کے …

مزید پڑھیں »