اتوار , 26 مئی 2019

سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ صارفین کیلئے بُری خبر

واٹس ایپ صارفین کیلئے بُری خبر! واٹس ایپ بہت جلد کن موبائل فونز پر کام کرنا چھوڑ دے گا ، انتباہ کردیا گیا۔۔۔مشہور میسیجنگ ایپ واٹس ایپ سال کے آخر تک ونڈوز فون پر کام کرنا چھوڑ دےگا۔کمپنی کے مطابق رواں سال کے آخر تک واٹس ایپ ونڈوز فون پر …

مزید پڑھیں »

جب میری ویب سائٹ بلیک ہیکرز نے ہیک کر لی تو میں فیصلہ کر لیا تھا کہ ۔۔۔۔

13سالہ پاکستانی بچے نے گوگل، مائیکرو سافٹ اور اوپر جیسی بڑی ویب سائٹس کو تنگی کا ناچ نچا دیا، بڑی ویب سائٹس احسن طاہر کو رقم ادا کرنے پر مجبور ہو گئیں . تفصیلات کے مطابق 13سالہ پاکستانی بچے احسن طاہر نے گوگل ، مائیکرو سافٹ اور اوپر جیسی بڑی …

مزید پڑھیں »

کیا پاکستان سپر پاور بننے والا ہے ؟

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو وفاقی وزیر فواد چودھری نے آگاہ کیا کہ رویت ہلال سے متعلق قمری کیلنڈ ر 15 رمضان تک تیار ہو جائے گا۔ جو قمری کیلنڈر امریکیوں نے بنایا ہوا ہے وہ حرام ہے، ہم بنائیں گے تو حلال ہو جائے …

مزید پڑھیں »

نیا فیچر تہلکہ مچانے کے لیے تیار فیس بک پر آپ کی تصویر کون کون استعمال کررہاہے ؟

فیس بک اپنے پلیٹ فارم پر آرٹی فیشل اینٹیلی جنس کا دائر ہ وسیع کیا جارہاہے ۔ اس ضمن میں ایک نئے فیچر پر کام ہورہا جو فیس بک پر کہیں بھی آپ کا چہرہ اپ ہونے پر آپ کو مطلع کر دے گا۔ اس ضمن میں چہرہ شناسی کے …

مزید پڑھیں »

لکڑی سے آگ دور رکھنے والی انوکھی پالش متعارف

فن لینڈ: پاکستان کے برخلاف دنیا کے کئی ممالک مثلاً امریکا، یورپ اور برطانیہ میں عمارتوں اور گھروں میں بڑے پیمانے پر لکڑی استعمال ہوتی ہے تاہم تمام احتیاط کے باوجود ان میں آگ لگنے کا خدشہ موجود رہتا ہے لیکن اب لکڑی سے ہی بنی ایک کوٹنگ یا پالش …

مزید پڑھیں »

غبارے کی طرح ہوا میں اڑنے والا پہلا طیارہ تیار

سائنس دان بغیر پائلٹ کے غبارے کی طرح فضا میں بلند ہونے والا ایئرکرافٹ تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یونیورسٹی آف ہائی لینڈز اینڈ آئی لینڈز کے تحقیق کاروں کی برسوں کی محنت رنگ لے آئی ہے اور اب تک خواب سمجھے …

مزید پڑھیں »

ڈرون کے ذریعے پہلی مرتبہ پیوندکاری کے لیے گردے کی منتقلیڈرون کے ذریعے پہلی مرتبہ پیوندکاری کے لیے گردے کی منتقلی

یونیورسٹی آف میری لینڈ میڈیکل سینٹر کے مرکز سے ڈرون کے ذریعے گردہ اسپتال پہنچایا گیا واشنگٹن: ڈرون ٹیکنالوجی سے وابستہ ایک اچھی خبر آئی ہے کہ پہلی مرتبہ ڈرون کے ذریعے ایک مریض کےلیے گردے کا عطیہ اسپتال تک لے جایا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف میری لینڈ میڈیکل سینٹر …

مزید پڑھیں »

ناسا نے مریخی زلزلے کی پہلی ریکارڈنگ جاری کردی

پیساڈینا، کیلیفورنیا: ناسا کی جانب سے مریخ پر اتارے گئے جدید ترین خلائی کھوجی ’’انسائٹ مارس لینڈر‘‘ نے انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ’مارس کوئیک‘ یعنی مریخی زلزلے کو ریکارڈ کرتے ہوئے اس کی گڑگڑاہٹ بھی گرفت میں لی ہے۔ ماہرین نے اسے ’مارس کوئیک‘ یعنی مریخی زلزلے کا نام …

مزید پڑھیں »

پاکستانی خاتون 11 سال سے امریکی خلائی ادارے ناسا سے منسلک

لاہور: حبا رحمانی پہلی پاکستانی خاتون ہیں جنھیں امریکی خلائی ادارے ناسا میں بطور ایویانکس انجینئر کام کرنے کا اعزازحاصل ہے۔ ملک کا نام روشن کرنے والی ہونہار بیٹی نے پاکستانی نوجوانوں کو پیغام دیا ہے کہ وہ ہمیشہ بڑے خواب دیکھیں اور کبھی ہار نہ مانیں۔ ایکسپریس نیوز کے …

مزید پڑھیں »

جال پھینک کر خلائی کچرا صاف کرنے والے سیٹلائٹ

نیویارک: نیویارک میں واقع ایک انسٹی ٹیوٹ نے چھوٹے سیٹلائٹ کا ایک ایسا منصوبہ بنایا ہے جو اس وقت خلا میں موجود کاٹھ کباڑ کو مؤثر انداز میں ٹھکانے لگانے کا کام کرے گا۔ اس پورے نظام کو OSCaR کا نام دیا گیا ہے جس کا مطلب ’اوبسلیٹ اسپیس کرافٹ …

مزید پڑھیں »