اتوار , 26 مئی 2019

صحت

آپ کو دوسروں سے زیادہ ذہین ثابت کرنے والی عادات

کیا آپ بہت زیادہ ذہین ہیں؟ یہ ایسا سوال ہے جس کا جواب ہر ایک جاننا چاہتا ہے کیونکہ ہر ایک ہی اپنے آپ کو ذہین سمجھتا ہے . تاہم ذہین افراد کی نشانیاں کیا ہوتی ہیں؟ اس بارے میں سوچا جائے تو ایسا نظر آتا ہے کہ جدید سائنس …

مزید پڑھیں »

وکس کے استعمال کے 8 شاندار طریقے

ہر گھر میں ادویات کے ساتھ وکس ویپورب کا ہونا لازمی سی بات ہے۔ یہ مرہم مختلف اقسام کے درد میں آرام پہنچاتا ہے۔ لیکن وکس روز مرہ کی زندگی میں اور بہت سی چیزوں کے لئے بھی کارآمد ہے۔ ہم آج اپ کو اس کے استعمال کے اور بھی …

مزید پڑھیں »

اخروٹ کھائیں، بلڈ پریشر بھگائیں

پینسلوانیہ: اخروٹ کے کئی فوائد سامنے آتے رہتے ہیں اور اب معلوم ہوا ہے کہ اس جادوئی میوے کا باقاعدہ استعمال بلڈ پریشر قابو میں رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ پینسلوانیا اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین کی یہ نئی تحقیق ’امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن‘ کے تحقیقی جرنل میں شائع …

مزید پڑھیں »

ہفتے میں تین مرتبہ خشک میوے کھانے سے بچے کے آئی کیو میں اضافہ

طاسپین: اسپین میں کئے گئے ایک مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ حاملہ خواتین مدتِ حمل کے ابتدائی دنوں میں اگر گری دار خشک میوے مثلاً بادام، پستے اور اخروٹ کھائیں تو اس سے بچے کی ذہانت (آئی کیو) میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ اس سروے سے انکشاف ہوا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

اگر آپ بھی روزانہ افطار میں تر بو ز شو ق سے کھا تے ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھ لیں ۔۔۔

تربوز کا پھل ایک انتہائی صحت بخش پھل ہے اور گرمیوں کے موسم میں اس کا استعمال نہایت مفید ہے. تربوز میں جہاں بے پناہ خصوصیات موجود ہیں وہیں اس کے کچھ مضر اثرات بھی وجود رکھتے ہیں.آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ غذا میں ضرورت سے زیادہ تربوز …

مزید پڑھیں »

ذیابیطس آنکھوں کی بینائی بھی ختم کردیتی ہے، ماہرین امراض چشم

کراچی: دنیا بھر میں بالغ افراد میں بینائی میں کمی اور محرومی کی سب سے بڑی وجہ ذیابطیس ہے۔ ماہرین امراض چشم نے کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ ایک اندازے کے مطابق سال2030 تک دنیا بھر میں کروڑوں افراد ذیابطیس کا شکار ہوجائیں گے۔ کانفرنس کا مقصد پاکستان میں …

مزید پڑھیں »

اچھی طرح ہاتھ دھوئیے اور 11 امراض سے محفوظ رہیے

اچھی طرح ہاتھ دھونے والے فلو، جلدی امراض، ہیپاٹائٹس اور دیگر امراض سے بچ سکتے ہیں تبصرے پیٹ کے امراض نورووائرس اتنے خطرناک ہوتے ہیں کہ اس کا ایک وائرس بھی آنتوں اور معدے کا مرض پیدا کرسکتا ہے۔ اگر ہاتھ دھولیجئے یا الکحل والے ہینڈ واشر (سینی ٹائزر) سے …

مزید پڑھیں »

روزہ انسانی قوتِ مدافعت کو توانا کرتا ہے

کراچی: روزہ انسانی قوتِ مدافعت کے نظام کو بہت حد تک توانا کرتا ہے۔ روزہ رکھنے سے وزن میں کمی اور فشارِخون (بلڈ پریشر) بھی معمول پر رہتا ہےٹائپ ٹو زیابیطس کے مریض معالج کے مشورے سے روزہ رکھیں کیونکہ اس مرض میں روزہ رکھنا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ زیابطیس …

مزید پڑھیں »

خالی پیٹ گرم پانی سے موذی بیماریوں کا بڑا ہی آسان علاج ، صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیئر کیجئے

دل کے مشھور اسپیشلسٹ کا فرمانا ہے جس تک یہ تحریر پہنچ جاے اگر وہ آگے پہنچاءیگا تو کافی لوگوں کینجات اور زندگی بچانے کا سبب بنے گا۔گرم پانی سے علاج آپکو یقین نہیں.آئے گا۔جاپان میں.ڈاکٹرو ں کی ایک بڑی جماعت نے یہ اتحاد کیا کہ گرم پانی سے علاج …

مزید پڑھیں »

لوگ صدیوں سے اس سوغات کا استعمال کیوں کررہے ہیں؟

شہد آپ کے کھانوں کی مٹھاس بڑھانے کے کام تو آتا ہی ہے مگر صحت کے لحاظ سے بھی انتہائی مفید ہے۔ ہوسکتا ہے آپ کو معلوم نہ ہو مگر شہد جسم کو صحت مند رکھنے اور جلد کو جگمگانے کے لیے بھی بہترین چیز ہے اور سنت نبوی میں …

مزید پڑھیں »