جمعرات , 20 جون 2019

جھنگ

جھنگ:پاور پلانٹ کی افتتاحی پروگرام میں دختر جھنگ راشدہ یعقوب شیخ کی شرکت

جھنگ:پاور پلانٹ کی افتتاحی پروگرام میں دختر جھنگ راشدہ یعقوب شیخ کی شرکت جھنگ(ملک محمد جاوید اعوان) حویلی بہادر شاہ میں 1360 میگاواٹ کے پاور پلانٹ کی افتتاحی پروگرام میں دختر جھنگ راشدہ یعقوب شیخ نے شرکت کی 1360 میگاواٹ کے پاور پلانٹ کا افتتاح وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان …

مزید پڑھیں »

تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس کی کاروائی چھ افراد کا قاتل گرفتار

جھنگ (ملک محمد جاوید اعوان) تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس نےچھ افراد کے قتل میں ملوث مرکزی اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس کے اے ایس آئی مہر محمد یونس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ تین سال قبل نواحی علاقہ ملکانہ موڑ میں ایک …

مزید پڑھیں »

مولانا معاویہ اعظم کی مدرسہ عربیہ شمسیہ احمد پور سیال میں پریس کانفرنس

جھنگ (ملک محمد جاوید اعوان) الیکشن 2018 کی تیاریاں جھنگ میں بھی عروج پرہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی مولانا اعظم طارق کے صاحبزادے این اے سترہ ایبٹ آباد سے قومی اسمبلی کے امیدوار مولانا معاویہ اعظم مدرسہ عربیہ شمسیہ احمد پور سیال میں پریس کانفرنس سے خطاب …

مزید پڑھیں »

جھنگ۔ملتان روڈ پر کار اور گنے کی ٹرالی کا ایکسیڈنٹ 2 افراد شدید زخمی

جھنگ۔ملتان روڈ پر کار اور گنے کی ٹرالی کا ایکسیڈنٹ 2 افراد شدید زخمی جھنگ (جاوید اعوان )جھنگ۔ملتان روڈ پر کار اور گنے کی ٹرالی کا ایکسیڈنٹ تفصیلات کے مطابق تیز رفتار کار گنے کی ٹرالی کے نیچے گھس گئی جس سے کار میں موجود دو افراد شدید زخمی ہوگئے …

مزید پڑھیں »

شورکوٹ:پنجاب ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹوٹ کے تحت فلاحی مرکز کا قیام

شورکوٹ:پنجاب ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹوٹ کے تحت فلاحی مرکز کا قیام جھنگ۔(ملک محمد جاوید اعوان)شورکوٹ کینٹ آج وہ دن تھا جب شورکوٹ کینٹ میں بھی کسی فلاحی مرکز کا قیام عمل میں لایا گیا پنجاب ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹوٹ کے تحت اس فلاحی مرکز کا قیام عوام خصوصا بچیوں کیلئے بہت ہی …

مزید پڑھیں »

موضع دھوئیں پی پی 79 میں الیکشن 2018 کی تیاریاں

موضع دھوئیں پی پی 79 میں الیکشن 2018 کی تیاریاں۔۔۔۔۔ جھنگ (جاوید اعوان) تفصیلات کے مطابق مخدوم خضر حیات شاہ گروپ کے لیڈر مخدوم فواد رضا شاہ, نائب لیڈر مخدوم عون عباس شاہ , مخدوم تہور شہزاد شاہ,مہر سعید احمد لدھیانہ کی مہر امجد سلیم سرگانہ سیال AC,اور نواب بابر …

مزید پڑھیں »

ممبر صوبائی اسمبلی اعظم سیال نے این سی ایچ ڈی کمیونٹی سکول کا افتتاح کیا

ممبر صوبائی اسمبلی اعظم سیال نے این سی ایچ ڈی کمیونٹی سکول کا افتتاح کیا جھنگ (جاوید اعوان )ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب اینڈ ممبر پبلک اکاؤنٹ کمیٹی پنجاب الحاج میاں محمد اعظم چیلا سیال این۔سی۔ایچ۔ڈی کمیونٹی فیڈر سکو ل موضع لاشاری کا افتتاح کرتے ہوے

مزید پڑھیں »

ملک بھر کی طرح ضلع جھنگ میں بھی ہلکی بونداباندی

ملک بھر کی طرح ضلع جھنگ میں بھی ہلکی بونداباندی جھنگ (جاوید اعوان) ۔شہر و گردونواح میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ گزشتہ رات سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری سردی کی شدت میں اضافہ بارش اور سردی نے لوگوں کا گھروں سے باہر نکلنا مشکل بنا دیا

مزید پڑھیں »

کسان بورڈ کا شوگر ملز کی بندش کے خلاف دھرنا جاری

کسان بورڈ  کی قیادت کا شوگر ملز کی بندش کے خلاف  جھنگ میں دھرنا جاری ہے  جھنگ (ملک جاوید اعوان) تفصیلات کے مطابق جھنگ مہلوانہ موڑ کے مقام پر کسان بورڈ کا شوگر ملز کی بندش کے خلا صوباءی جنرل سیکرٹری صفدر سلیم نول اور ضلعی صدر حاکم خان سیال …

مزید پڑھیں »

سرگودھا روڈ پر ویگن اور کارمیں تصادم، چھ افراد شدید زخمی

 جھنگ (ڈسٹرکٹ بیورو چیف جھنگ محمد جاوید اعوان) چند پل سرگودھا روڈ پر ایک تیز رفتار ویگن اور کار کا آپس میں تصادم ہو گیا۔ جس میں چھ افراد شدید زخمی ھو گئے ریسکیو1122 جھنگ نے اطلاع ملتے ہی بروقت رسپانس دیا اور تمام مریضوں کو ابتدائی طبی امداد دے …

مزید پڑھیں »